منڈی بوٹی گل منڈی

sphaeranthus indicus منڈی بوٹی گل منڈی 1

منڈی بوٹی ، گل منڈی

Sphaeranthus Indicus

یہ پھول آنکھوں کے امراض میں بہت مفید ہیں، اسی طرح دماغ اور حافظے کو طاقت دیتے ہیں۔ گل منڈی یا منڈی بوٹی خون کو صاف کرتی ہے جس کی وجہ سے وہ تمام امراض جو فساد خون سے پیدا ہوتے ہیں ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ جیسے پھوڑے پھنسیاں، دادر، چنبل وغیرہ۔

sphaeranthus indicus منڈی بوٹی 1 2

منڈی بوٹی بڑھاپے کے اثرات کو ختم کرتی ہے، سفید بالوں کو سیاہ کرتی ہے، اور مسلسل استعمال آنکھوں کے امراض آشوب چشم وغیرہ میں بہت مفید ہے۔ جدید تحقیق سے یہ بھی پتا چلا ہے کہ یہ ورموں میں بھی مفید ہے۔

اس بوٹی اور دیگر اجزا سے تیار کردہ خاص الخاص سفوف عقابی دماغ آنکھوں کی نظر اور زبان کی لکنت کے لیے بہت مفید ہے جسے آپ گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں۔

وٹس اپ نمبر

03470005578

Uqabi Safoof عقابی سفوف برائے نظر دماغ کی کمزوری 3
عقابی سفوف

Leave a Reply