مدرسہ معھد علوم القرآن

0
410

مدرسہ معھد علوم القرآن

الحمداللہ آج 24 رمضان المبارک 15 اپریل 2023 مدرسہ معھد علوم القرآن مسجد سیدہ فاطمہ میں پہلی سالانہ تقریب تقسیم اسناد و تقسیم انعامات
جس میں 15 بچوں کو قرآن مجید مکمل کرنے اور امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر سرٹیفکیٹ اور انعامات دیئے گئے۔
یہ بچے ان تمام حضرات کے لئے صدقہ جاریہ ہیں جنہوں نے اس ادارے کی تعمیر و ترقی میں حصہ لیا۔
جزاک اللہ خیرا
اللہ پاک قبول فرمائے۔

مدرسہ معھد علوم القرآن تقسیم اسناد
مدرسہ معھد علوم القرآن تقسیم اسناد
مدرسہ معھد علوم القرآن تقسیم اسناد
مدرسہ معھد علوم القرآن تقسیم اسناد

مدرسہ معھد علوم القرآن اور مسجد سیدہ فاطمہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں سے قرآنی علوم کو آسان فہم انداز میں سکھانے اور عام کرنے کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ادارے کے ماہانہ اخراجات کے علاوہ تعمیرات کام میں بڑے فنڈ کی ضرورت ہے۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے ادارے کے ساتھ مالی تعاون فرمائیں۔ آپ خود وزٹ کرکے دیکھ بھی سکتے ہیں اور تعمیراتی مٹیریل بھی دے سکتے ہیں۔

معھد علوم القرآن آن لائن اکیڈمی

معھد علوم القرآن یورپ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کو آن لائن قرآنی تعلیمات کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔ اس بارے مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

جزاک اللہ خیرا

مولانا سید عبدالوہاب شاہ

وٹس اپ

+92-321-5083475

sherazi313@gmail.com

دکان سٹاپ، گولڑہ اسٹیشن روڈ اسلام آباد

Leave a Reply