شربت ہاضمو

0
539

شربت ہاضمو Digestive syrup

اجزا

کاسنی ۔افسنتین ۔تخم خربوزہ۔گل سرخ ہر ایک 5۔5 تولہ
ترپھلہ 10 تولہ ۔چرائتہ۔زرشک۔ گلو ہر ایک 4 تولہ
گل گاوزبان 3 تولہ ۔افتیمون 2 تولہ ۔مصری 1 کلو

بنانے کا طریقہ

تمام ادویہ کو 4 کلو پانی میں 24 گھنٹے کےلیے بھگو دیں پھر بوائل کریں جب آدھا رہ جائے تو چھان لیں ۔مصری ملا کر قوام تیار کریں
دو چمچ دن میں 3 بار ہمراہ پانی لیں

یہ بھی پڑھیں: شربت پیپرمنٹ

فوائد

بدہضمی۔ ضعف معدہ کےلیے نہایت لاجواب ہے ۔ یرقان کا خاتمہ کرتی ہے ۔ جگر کے افعال کو درست کرتی ہے رنگ کو صاف اور چھائیوں کو ختم کرتا ہے
والسلام
میاں محمد احسن

Leave a Reply