سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
قانون اربعہ طب مفرد اعضاء

ہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات

سید عبدالوہاب شاہ
750 مشاہدات
ہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات

ہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات

1. مستقل ہاتھ پاٶں ٹھنڈے رہناقلت الدم,فشارالدم ضعیف یا جریان وسیلان مزمن کی علامت ہے۔ 2.ہاتھ پاٶں ضرورت سے زیادہ گرم رہنا,سوزش معدہ امعاء,تیزابیت کی کثرت کی دلیل ہے۔ 3. ہاتھ پاٶں میں جلن ہونا کثرت تیزابیت کی دلیل ہے۔ 4. ہاتھ پاٶں اور سارے جسم پر کثرت سے پسینہ آنا کبد حار کی علامت ہے۔ 5. ہاتھ پاٶں میں غیر ارادی حرکات زیادہ ہونا رعشہ کی علامت ہے اور کم ہوناکثرت مباشرت کی علامت ہے۔ 6. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے سرے سن ہوناپیشاب میں کیٹون خارج ہونے کی علامت ہیں,بسااوقات فالج کے اثرات سے بھی ایسا ہوتا ہے۔ 7. امراض قلب میں ناخن خمدار اور ابھرے ہوٸے دکھاٸ دیتے ہیں۔ 8. بواسیری زہر سے ناخن پھٹے ہوۓ دکھاٸ دیتے ہیں۔ 9. ناخنوں کی لمباٸ امراض صدر کی طرف رہنماٸ کرتے ہیں۔ 10. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے جوڑ اوپر سے سیاہ ہوں تو یہ نقرسی مواد کی علامت ہے۔. 11. تجربات سےحاصل ہواجن کے ہاتھ اور کان بڑے ہوں وہ فراغ دل ہوتے ہیں اور لمبی عمر پاتے ہیں۔ 12.ناخن اور ہاتھ سفید یا پیلے ہونا قلت الدم کی علامت ہے۔ 13. ہاتھ کے ناخنوں ہر ہلالی نشان ہونا جریان اور نہ ہونے کو نامردی سمجھنا جہالت ہے۔ 14- ناخن پر سفید نشان کیلشیم کی کمی کی علامت ہے۔ 15- ناخن جھڑنا کثرت سودا کی علامت ہے۔ 16- ناخن پر مستقل کٹ رہنا وجع المفاصل نقرسی کی علامت ہے۔ 17- ناخنوں پر سیاہ لکیریں خشکی کی علامت ہے۔ 18- ناخنوں کے کنارے نتھورے پھوٹنا خشکی کی علامت ہے۔ 19- ناخن بیٹھے ہوۓ یا پچکے ہوۓ ہونا تسکین کبد کی علامت ہے۔ 20- مصافحہ اگر نرم ہاتھ سے لے رہا ہے تو عموماً یہ تسکین قلب کی علامت ہے۔ 21- مصافحہ اگر مضبوط ہاتھ سے لے رہا ہے تو تحریک قلب کی علامت ہے۔ 22- ہاتھ کی انگلیاں ٹیڑھی ہو جانا گنٹھیا کی علامت ہے۔ 23- پاٶں کی انگلیوں کے درمیانی حصے سفید زخم ہونا یا گل جانا فنگس کہلاتا ہے۔ 24- ہاتھ پاٶں سن ہو جانا تسکین کبد کی علامت ہے۔

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

سوانح حیات حکیم رحمت علی راحتقانون اربعہ طب مفرد اعضاء
1,267

سوانح حیات حکیم رحمت علی راحت

مختصر سوانح حیات حکیم رحمت علی راحت از قلم حکیم غلام مصطفی محقق قانون اربعہ طب مفرداعضاء حالات زندگی حکیم رحمت علی راحت محقق قانون اربعه طب مفرد اعضاء انڈیا کی تحصیل بٹالہ کے قصبہ کلانور موضوع جرمیاں

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
قانون اربعہ طب مفر د اعضاء کی تعریفقانون اربعہ طب مفرد اعضاء
1,242

قانون اربعہ طب مفر د اعضاء کی تعریف

قانون اربعہ طب مفر د اعضاء کی تعریف نظریہ مفرد اعضاء کی ایک ایسی تحقیق ہے جس سے ثابت کیا گیا ہے کہ امراض کی پیدائش مفر اعضاء یعنی گوشت ،پٹھے اور غدد میں ہوتی ہے ۔اور اس کے بعد مرکب اعضاء کے افعال میں

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبضقانون اربعہ طب مفرد اعضاء
1,464

قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبض

قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبض (1) - سب سے پہلے نبض کے مقام اورنبض کا لمس ( گرم و سرد اور تر و خشک ) چیک کریں .پھر اس کے بعد اس کی طوالت (لمبائی چاروں پوروں تک چیک کریں ) پھر اس کا میلان ( مائل) یا

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←