1- اعتدال، توازن اور دلیل کے ساتھ اسلامی فکر کا فروغ 2- اسلامی فکر پر اٹھنے والے شبہات، اعتراضات اور الزامات کا جواب 3- دینی، معاشرتی، معاشی اور سیاسی واقعات کا نظر و فکر کے ساتھ جائزہ 4- تحریک پاکستان کی لازوال جدوجہد اور ملکی نظریاتی تشخص کا نئی نسل تک ابلاغ 5۔ تمام مکاتب مکتب فکر مسلکی لسانی علاقائی وابستگیوں اور فرقہ واریت سے پاک مشترکہ پلیٹ فارم کی فراہمی 6۔ اختلافی آرا کے لیے برداشت اور دلیل کے ساتھ مکالمے کے کلچر کا فروغ 7۔ اردو زبان و ادب کی ترویج 8۔ اسلام اور نظریہ پاکستان کا دفاع 9۔ نئے لکھاریوں اور بلاگرز کی حوصلہ افزائی، ٹریننگ کا اہتمام 10۔ بلاگرز کے لیے مکالمے کا اہتمام ، سیمینارز کا انعقاد
ہوم پیج پر جائیں: Homeاغراض و مقاصد
سید عبدالوہاب شاہ
9 مشاہدات
اغراض و مقاصد

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
