بچوں کو الحاد (ایتھی ایزم) سے کیسے بچائیں؟

بچوں کو الحاد سے کیسے بچائیں 1

مغربی دنیا میں رہتے ہوئے مسلمان اپنے بچوں کو الحاد (ایتھی ایزم) سے کیسے بچائیں؟ موجودہ دور میں مغربی معاشروں میں مسلمانوں کے لیے سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ایمان اور اسلامی شناخت کی حفاظت کیسے کریں، خصوصاً اُس وقت جب تعلیمی اداروں، میڈیا، اور سوشل کلچر میں الحاد (Atheism) اور مذہب بیزاری کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یہ ایک فکری، تعلیمی اور روحانی جنگ ہے، جس کے لیے والدین کو ہوشیار، باشعور، اور منظم حکمتِ عملی اپنانی ہوگی۔…

ٹی ٹی پی کے بدلتے ہوئے نظریات

ٹی ٹی پی کے بدلتے ہوئے نظریات

ٹی ٹی پی کے بدلتے ہوئے نظریات ٹی ٹی پی کی بدلتی حکمت عملی: نرم رویے، نظریاتی چیلنج اور داخلی انتشار پاکستان میں دہشت گردی کے بدلتے منظرنامے میں تحریک طالبان پاکستان (TTP) ایک نئی حکمت عملی اور بیانیے کے ساتھ ابھر رہی ہے۔ جہاں ماضی میں یہ شدت پسند تنظیم خونریز حملوں، شہری ہلاکتوں اور خوف و ہراس کی علامت تھی، وہیں اب اس کی پالیسیاں، رویے اور نظریاتی بنیادیں تبدیل ہوتی نظر آتی ہیں۔ مقامی سطح پر رویوں میں لچک، حملوں کی شدت میں کمی، اور پاکستانی علماء…

جاپانی واک کا طریقہ اور فوائد

جاپانی واک 2

جاپانی واک کا طریقہ اور فوائد جاپانی واک: وقفے وقفے سے کی جانے والی چہل قدمی یہ ایک مخصوص طرز کی چہل قدمی ہے جس میں: 3 سے 5 منٹ کی عام رفتار سے چلا جاتا ہے، پھر 30 سے 60 سیکنڈ کی تیز رفتار سے واک کی جاتی ہے (چاہیں تو ہلکی دوڑ بھی شامل کی جا سکتی ہے)۔ یہی تیزی اور سستی کا امتزاج اس واک کو دلچسپ اور مؤثر بناتا ہے۔ روزانہ محض 30 منٹ کی یہ واک کئی گنا فوائد دے سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا…

سماوی آفات اسلامی تصور اور جدید ذہن 

ابو حماس محمد اسحاق الہندی

سماوی آفات اسلامی تصور اور جدید ذہن ۔۔۔ ابو حماس محمد اسحاق الہندی ۔۔۔۔ سماوی آفات میں ابتلاء و عذاب کا اسلامی تصور اور جدید ذہن کے اشکالات  عصر حاضر میں عالم اسلام پر نازل شدہ المیہ ہائے بے شمار میں سے ایک بڑا المیہ خود مسلمانانِ عالم کا اپنے دین اور مذہب کے درست تصورات سے ناواقف ہونا اور اس پر مستزاد اصل اسلامی تصورات اور تعلیمات کو استعجاب و اجنبیت،بلکہ درست تر الفاظ میں خاصی ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھنا بھی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے قبلہ محمد دین…

ڈیجیٹل کورسز کروانے والوں کا سرچ آپریشن

حامد حسن

ڈیجیٹل کورسز کروانے والوں کا سرچ آپریشن یقین مانیں اگر آپ ڈیجیٹل کورسز کروانے والوں کا سرچ آپریشن کریں تو 50 فیصد ایسے ٹیچر اور مینٹور برآمد ہوں گے جنہوں نے بذاتِ خود اس سکل سے کمایا نہیں ہوگا۔۔۔ ایک اصول اپنا لیں جو مینٹور یا ٹیچر جس چیز کا کورس کروا رہا ہو اس کی تحقیق کریں، تصدیق کریں کہ جس سکل کا وہ کورس کروا رہا ہے اس نے خود اس سکل کمایا ہے یا نہیں اگر اس نے کمایا ہے تو پھر ٹھیک ہے اگر خود نہیں…

آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سکلز

آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سکلز

آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سکلز حامد حسن کیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سکلز کو ختم کر دے گی۔؟ معلوم نہیں یہ بات کس سستے سائنس دان نے مشہور کی ہے کہ اے آئی سکلز کو ختم کر دے گی، ڈیجیٹل سکلز والی جابز کو ریمو کر دے گی جبکہ یہ بات بالکل غلط اورعقل سے ماواراء ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا مطلب ہے مصنوعی ذہانت ڈیجیٹل فیلڈ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا مطلب یہ ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایسی ٹیکنالوجی کا قیام جس سے ہر وہ کام جو انسان کرتے ہیں انہیں مشین…

آن لائن ڈالر کمانے کا زبردست آئیڈیا

حامد حسن

آن لائن ڈالر کمانے کا ایک بہت ہی زبردست اور کمال کا آئیڈیا۔۔۔ حامد حسن آن لائن ڈالر کمانے کا زبردست آئیڈیا یہ آئیڈیا میرے اپنے ذاتی تجربات سے ماخوذ ہے میں اس آئیڈیا سے اچھی ارننگ کر چکا ہوں۔۔۔ تین سال سے ایک کلائنٹس کے ساتھ پرمنٹ پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں اور اس آئیڈیا پر میرے 3 دوستوں کو بھی لگایا الحمدللہ وہ بھی بہت ہی اچھی اور بہترین انکم حاصل کر رہے ہیں۔۔۔ یقین جانیں اس آئیڈیا سے آپ اتنی اچھی انکم کر سکتے ہیں کہ…

گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

گھر بیٹھے پیسے کمائیں Online Erning 3

گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں فراڈ کاایک واقعہ سنیں پھر آگے چلتے ہیں۔۔۔ اسلام آبادکے ایک مفتی صاحب ہیں ماشاء اللہ وفاق المدارس کے پوزیشن ہولڈر ایم فل کیا ہوا ہےملٹی ٹیلنٹیڈ بندے ہیں بیوی بھی عالمہ فاضلہ، ماسٹر کیا ہوا، دونوں میاں بیوی ماشاءاللہ دینی و دنیاوی علوم سے مالا مال ہیں ایک آن لائن ٹیچنگ اکیڈمی میں میاں بیوی پڑھا بھی رہے تھے اور ساتھ ساتھ اپنی طرف سے سرچنگ وغیرہ بھی کرتے رہتے آن لائن ارننگ میتھڈز وغیرہ۔۔۔ پاکستانی اخبارات کے کلاسفائڈ میں آپ نے اکثر دیکھا ہوگا…

” کاروباری خواتین”

حامد حسن

ایبٹ آباد سے مانسہرہ جاتے ہوئے 13 کلو میٹر کے فاصلے پر “مانگل” ایک علاقہ آتا ہے یہاں کی خواتین نے گولڈن، مصری اور دیسی مرغیوں کے بزنس کو ایک نیا رخ اور ٹرینڈ دیا۔ ان خواتین نے اپنے گھروں اور زمینوں میں شیڈ فارم بنائے اور عرصہ دراز سے گولڈن، مصری مرغیوں، چوزوں اور انڈوں کا بزنس کر رہی ہیں۔ ایک خاتون خانہ کم سے کم ایک سو سے پانچ سو مرغیاں پال رہی ہے۔ یہ خواتین 2 طرح سے اس بزنس کو کر رہی ہیں 1۔ چوزے، 2۔…

فری لانسنگ کی دنیا

حامد حسن

فری لانسنگ کی دنیا۔۔۔ فری لانسنگ اس وقت دنیا کی سب سے تیز ترین آن لائن مارکیٹ ہے اور اس فیلڈ میں ہنرمند بندے کی بہت زیادہ قدر و قیمت ہے, اس فیلڈ میں ہر سکل کا بے تحاشہ سکوپ ہے۔ جس بندے کے پاس کوئی پروفیشنل سکل ہو اور اس کو ایک بار فری لانسنگ کا چسکا لگ جائے تو اسے بقایا کسی چیز میں مزا نہیں آتا کیوں کہ یہاں محنت کا بہترین معاوضہ ملتا ہے, وقت کی کوئی قید نہیں بس کہیں بھی بیٹھ کر باعزت طریقے…