تازہ تریناطباء کے حیرت انگیز کارنامے
Read Online Download (5MB) Link 1 Link 2
اس ٹیگ کے تحت کل 20 تحریریں دستیاب ہیں۔
تازہ ترینRead Online Download (5MB) Link 1 Link 2
قانون مفرد اعضاءقانون مفرد اعضاء. حکیم صابر ملتانی Single Organ Pathy Read Online Download
طبی معلوماتانٹرویو: حکیم محمد اقبال آج کی اس ویڈیو حکیم محمد اقبال (ماہر قانون مفرداعضاء) کی ویڈیوز کا زبردست سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے کی بیس سے تیس ویڈیوز آئیں گی، جن میں مختلف بیماریوں اور ان کے آسان
طبی معلوماتفالج کی دو اقسام فالج کی دو اقسام، عام طور پر لوگ فالج زدہ کو گرم چیزیں کھلاتے ہیں، حالانکہ ایک قسم میں گرم نہیں ٹھنڈی چیزیں کھلانی چاہیں، جانیے اس ویڈیو میں.
Single Organ Pathy قانون مفرد اعضاء اور نیچرل طریقہ علاج ہے جس کے بانی حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ ہیں۔ قانون مفرد اعضاء کی کتابیں بہت نایاب اور قیمتی کتابیں ہیں، لیکن اب آپ یہ ساری کتابیں اپنی جیب میں
قانون مفرد اعضاءجدید سائنس نے قانون مفرد اعضاء کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے قارئین کرام! ڈیڑھ سال قبل میں نے قانون مفرد اعضاء کے ماہر حکیم محمد اقبال صاحب کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔ اور اللہ کا کرنا ایسا ہوا ک
قانون مفرد اعضاءمبادیات طب حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ حرفِ اول حکیمِ مطلق کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے علمِ طب پیدا کرکے اپنے بندوں پر بہت بڑا احسان کیا جس سے ان کے امراض اور تکالیف کا مداواہوتا ہے ۔علمِ طب حکمت کی ا
قانون اربعہ طب مفرد اعضاءقانون اربعہ طب مفرد اعضاء قانون اربعہ طب مفرد اعضاء اصل میں حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ کے نظریہ قانون مفرد اعضاء جو دراصل تین مفرد اعضاء پر مبنی ہے اس کی جدید اور ترقی یافتہ شکل ہے۔ جس پر کام ان کی زن
قانون اربعہ طب مفرد اعضاءقانون اربعہ طب مفر د اعضاء کی تعریف نظریہ مفرد اعضاء کی ایک ایسی تحقیق ہے جس سے ثابت کیا گیا ہے کہ امراض کی پیدائش مفر اعضاء یعنی گوشت ،پٹھے اور غدد میں ہوتی ہے ۔اور اس کے بعد مرکب اعضاء کے افعال میں
طب و صحتکہاں گئے وہ نباض؟ ایس اے ساگر ابھی اس بات کو زیادہ عرصہ نہیں گزرا ہے جب آنجہانی حکیم چنن رام نے ایک مریض کی نبض کا معائنہ کرتے ہوئے پوچھا: کیا تم نے کبھی ڈاڑھ بھروائی تھی؟ مریض کی نبض دیکھ کر حکیم صاح
قانون مفرد اعضاءتشخیص بطریق قانون مفرد اعضاء طبی لحاظ سے، تشخیص، کا طریقہ کار اور مزاج کی پہچان، بہت ہی اہم معلومات تشخیص طب میں سب سے زیادہ تشخیص کا انحصار مزاج پر ہے یہ اس لئے کہ تمام اعضائے بدن کی ساختوں کا اپنا ا
قانون اربعہ طب مفرد اعضاءہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات 1. مستقل ہاتھ پاٶں ٹھنڈے رہناقلت الدم,فشارالدم ضعیف یا جریان وسیلان مزمن کی علامت ہے۔ 2.ہاتھ پاٶں ضرورت سے زیادہ گرم رہنا,سوزش معدہ امعاء,تیزابیت کی کثرت کی دلیل ہے۔ 3.
قانون مفرد اعضاءنبض کیسے چیک کریں How to check the pulse طب قدیم اور طب جدید کی روشنی میں علم #نبض طب قدیم میں ابتداء ہی سے تشخیص کاروح رواں رہا ہے اور اب بھی علم نبض تشخیص کے جدید وقدیم طبی آلات ووسائل وذرائع پر فو
طب و صحتاہم طبی معلومات قانون مفرد اعضاء کی روشنی میں ٭ برین اٹیک ‘ ہارٹ اٹیک سے زیادہ خطرناک ہے۔ ٭ جگر کے اٹیک میں مریض سالہا سال ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرتا ہے۔ ٭ دل کے امراض میں شریانی سدے سب سے زیادہ خطرناک ہی
طب و صحتہاتھو ں کی لکیروں سے مزاج کی تشخیص المعروف کرشماتی نظام تشخیص تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاتھو ں کی لکیروں سے مزاج کی تشخیص کرشماتی نظام تشخیص ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر قسمت کا حال بتا
طب و صحتطبیب ریاض حسین حکیم و طبیب ریاض حسین پاکستان کے مشہور ماہر قانون مفرد اعضاء ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں رہتے ہیں اور مکی دارالحکمت دواخانہ بھی چلاتے ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں ہی قانون مفرد اعضاء
طبی معلوماتطب پاکستانی کو کونسل میں شامل کریں طب کے اکابرین اور حکومت سے اپیل ہے ٹی سی اے ایم کونسل ایکٹ میں طب پاکستانی کو شامل کریں اس ویڈیو میں طب کے اکابرین، ماہرینِ طب یونانی اور حکومتِ پاکستان سے ایک سنجید
اہم خبریںحکماء برادری کا ملک گیر احتجاج: TCAM کونسل کے نئے قوانین "نامنظور" National Traditional, Complementary and Alternative Medicine Act, 2026 (TCAM Act, 2026) اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس رپورٹ): پاکستان بھ
اہم خبریں📢 بڑی خوشخبری: اب انتظار ہوا ختم! 📢 کیا آپ قانون مفرد اعضاء (طب پاکستانی) کے طالبعلم ہیں اور ایک جامع کتاب کی تلاش میں ہیں؟ اب آپ کی پسندیدہ کتاب حاصل کرنا ہوا اور بھی آسان! کتاب: طب پاکستانی (قانون
نکتہمدارس کے اکابرین متوجہ ہوں مکتوب بنام: سیاسی و مذہبی قیادت اور پارلیمنٹیرینز بخدمت مولانا فضل الرحمان صاحب /حافظ نعیم الرحمن صاحب، اور جملہ معزز ممبرانِ پارلیمنٹ موضوع: مجوزہ طبی ایکٹ میں "طبِ اسلامی"