سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
مختلف پوسٹیں

بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں

سید عبدالوہاب شاہ
483 مشاہدات
بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں

بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں

بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں

عام خیراتی ادارے سال میں ایک مہینہ کھلاتے ہیں، جبکہ مدارس پورا سال لاکھوں طالبعلموں کو کھلاتے بھی ہیں اور پڑھاتے بھی ہیں۔ خیراتی ادارے کسی مقام پر ایک دسترخوان لگاتے یا دیگ تقسیم کرتے ہیں، کوئی ویلیو ایڈ نہیں کرتے۔ جبکہ مدارس کھلانے کے ساتھ ساتھ بنیادی تعلیم سے لے کر ماسٹر لیول تک کی تعلیم دیتے ہیں۔ اس لیے صدقہ خیرات کرتے وقت صدقہ جاریہ کا تصور ذہن میں رکھیں۔ یاد رکھیں! ایک کارخانہ، یا تعلیمی ادارہ بنانا ایک ہزار فری دسترخوان لگوانے سے بہتر ہے۔ قوم کو بھکاری نہ بنائیں بلکہ تعلیم یافتہ اور ہنرمند بنائیں۔

[caption id="attachment_24684" align="aligncenter" width="200"]بھکاری نہیں ہنرمند بنائیں بھکاری نہیں ہنرمند بنائیں[/caption]

مدرسہ معھد علوم القران اور مہربان فاونڈیشن کے ساتھ تعاون کریں۔ اپنے صدقات و زکوۃ کے ساتھ غریب بچوں کو تعلیم دینے میں حصہ ڈالیں۔

الداعی الی الخیر: مولانا سید عبدالوہاب شاہ 

متصل مسجد سیدہ فاطمہ، دکان سٹاپ، گولڑہ اسٹیشن روڈ، اسلام آباد

92 321 5083475

https://wa.me/923215083475

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

حفظ استاد انٹرویو سوالاتمختلف پوسٹیں
65

حفظ استاد انٹرویو سوالات

حفظ استاد انٹرویو سوالات حفظ قرآن کے استاد کا انتخاب کرنے کے لیے انٹرویو میں سوالات بچوں کو حفظِ قرآن کرانے کے لیے ایک استاد کا انتخاب کرتے وقت اس کے علم، تجربے، اور تربیت دینے کی صلاحیت کو پرکھنا ضرو

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہمختلف پوسٹیں
207

وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ

وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ وطن! عشق تو افتخارم وطن تیراعشق میرا فخر ہے . وطن! در رهت جان نثارم وطن تیری راہ میں جان بھی نثار ہے ۔ وطن خاک پاکت بهشتم وطن تیری پاک مٹی میری جنت ہے ۔ وطن گلخنت لاله زا

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←