بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں

Mahad Uloom ul Quran Islamabad 1 1

بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں عام خیراتی ادارے سال میں ایک مہینہ کھلاتے ہیں، جبکہ مدارس پورا سال لاکھوں طالبعلموں کو کھلاتے بھی ہیں اور پڑھاتے بھی ہیں۔ خیراتی ادارے کسی مقام پر ایک دسترخوان لگاتے یا دیگ تقسیم کرتے ہیں، کوئی ویلیو ایڈ نہیں کرتے۔ جبکہ مدارس کھلانے کے ساتھ ساتھ بنیادی تعلیم سے لے کر ماسٹر لیول تک کی تعلیم دیتے ہیں۔ اس لیے صدقہ خیرات کرتے وقت صدقہ جاریہ کا تصور ذہن میں رکھیں۔ یاد رکھیں! ایک کارخانہ، یا تعلیمی ادارہ بنانا…

مہربان فاونڈیشن ماہانہ اجلاس13 نومبر 2022

Mehrban Fnd logo 2

مہربان فاونڈیشن ماہانہ اجلاس13 نومبر 2022 آج 13 نومبر بروز اتوار بوقت 4 بجے سہ پہر چیئرمین مہربان فاونڈیشن سید عبدالوہاب شاہ کے گھر اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔  اجلاس کا آغاز مولانا فرقان شاہ کی تلاوت قرآن سے ہوا۔ جس کے بعد مولانا سید عطاء اللہ شاہ نے نعت شریف پیش کی۔ آج کا اجلاس نہایت اہم تھا جس میں مندرجہ ذیل فیصلے متفقہ طور پر کیے گئے: 1۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مہربان فاونڈیشن کو اسلام آباد میں رجسٹرڈ کرایا جائے۔ 2۔ اجلاس میں ایگزیکٹو باڈی…

مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس 3جولائی 2022

مہربان فاونڈیشن 2 3

مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس بروز اتوار 3جولائی 2022کو مفتی سید عبید اللہ شاہ صاحب کے گھر منعقد ہوا ۔اجلاس کاافتتاح بندہ ناچیز کی تلاوت سے ہوا/ بعد از تلاوت کے مولانا عبد الوھاب شاہ صاحب نے ایک حدیث سنائی اور اسکا ترجمہ اور تشریح بیان فرمائی اس اجلاس میں دو ایجنڈوں پر بات کی گی۔ پہلا ایجنڈا یہ تھا کہ جن احباب نے مہربان فاؤنڈیشن کی رکنیت حاصل کی ھے وہ ہر مہینہ مقرر کردہ فنڈ فنانس سیکرٹری مفتی عبیداللہ صاحب کو باقاعدگی سے بھیجا کریں۔تاکہ اس فنڈ سے…

مئی اجلاس مہربان فاونڈیشن

مئی 29 سن 2022 مہربان فاونڈیشن اجلاس 5

29 مئی 2020 کو مہر بان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس مولانا سید فرفان شا صاحب کے گھر منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکریٹری کے علاوہ تمام احباب نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن اور حدیث پاک کی سماعت سے ہوا۔ اس کے بعد مولانا فرقان شاہ کے ننھے بیٹے نے خوبصورت آواز و انداز میں عربی نعت پیش کی۔ اجلاس میں فاونڈیشن کی سابقہ کارکرگی پر غور کیا گیا، اور فاونڈیشن کو مزید فعال بنانے پر مشاورت ہوئی۔ اجلاس میں یہ طے کیا گیا کہ ممبران کی شرکت…

مہربان فاونڈیشن اجلاس جنوری فروری مارچ

مارچ 19 سن 2022 مہربان فاونڈیش اجلاس 6

جنوری 17 مہربان فاؤنڈیشن کا اجلاس سید ذوالفقار احمد شاہ کے گھر منعقد ہوا۔ سیکریٹری اطلاعات مولانا عطاء اللہ شاہ بوجہ ایکسیڈنٹ اور نائب چیئرمین مولانا نیاز علی شاہ بوجہ مصروفیات شرکت نہیں کر سکے۔ 20 فروری 2022 بروز اتوار مہربان فاٶنڈیش کا ماہانہ اجلاس برادر کبیر قاری سید نیاز علی شاہ صاحب کے گھر منعقد ہوا اجلاس کا باقاعدہ آغاز قاری نیاز علی شاہ صاحب کی تلاوت سے ہوا تلاوت کے بعد مولانا سید عبد الوھاب شاہ شیرازی صاحب نے فضاٸل سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران پر مختصر…

مہربان فاؤنڈیشن نومبر2021 اجلاس

Logo Mehrban Foundation 10

14نومبر بروز اتوار 2021 کو مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس مولانا سید عبد الوھاب شاہ شیرازی صاحب کی مسجد فاطمة الزھرا رضی الله عنھا میں منعقد ہوا اجلاس میں مہربان فاؤنڈیشن کی مرکزی شوری نے شرکت کی اجلاس میں مولانا سید عبد الوھاب شاہ صاحب کی مسجد کے حوالے سے بات چیت ہو مسجد کا کام کافی حد تک مکمل ہو چکا ھے البتہ پلستر اور ٹائل وغیرہ کا کام باقی ھے اور نمازوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوۓ مولانا عبد الوھاب شاہ صاحب…

مہربان فاونڈیشن اگست 2021 اجلاس

مہربان ٹرسٹ اجلاس 22 اگست 2021 9 scaled 11

مہربان فاونڈیشن اگست 2021 اجلاس 22 اگست 2021 کو مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ اجلاس میرے گھر منعقد ہوا اجلاس کا آغاز مولانا سید عبد الوھاب شاہ کی تلاوت کلام پاک و ترجمہ سے ہوا اس کے بعد مولانا نیاز علی شاہ صاحب نے اسلام کی ابتداء اور انتہاء کے حوالے سے حدیث شریف بیان فرمائی اور مولانا عمیر شاہ صاحب نے نعتِ رسول مقبول ﷺ پیش فرمائی اجلاس میں فاونڈیشن کے تمام ارکان نے شرکت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا آج کے اجلاس کا اھم ایجنڈا فاونڈیشن کی…

مہربان فاونڈیشن جون اجلاس

مہربان ٹرسٹ 14

مہربان فاونڈیشن جون اجلاس آج مورخہ 27 جون 2021 کو مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ اجلاس مولانا عمیر شاہ کے گھر غوری ٹاون میں منعقد ہوا۔ جس میں نائب چیئرمین نثار شیرازی کے علاوہ تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔ نائب چیئرمین بوجہ فوتگی دوسرے شہر گئے ہوئے تھے۔ آج کے اجلاس میں مولانا تنویر شاہ نے بھی پہلی بار شرکت کی اور رکنیت فارم بھی فل کرکے باقاعدہ رکنیت اختیار کی۔ آج کے اجلاس کا آغاز مولانا فرقان شاہ کی تلاوت و ترجمہ سے ہوا، مولانا عطاء اللہ شاہ نے…

مہربان ٹرسٹ ماہانہ اجلاس

مہربان ٹرسٹ 16

مہربان ٹرسٹ مئی اجلاس آج مورخہ 30مئی 2021 کو گولڑہ اسٹیشن کے قریب مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ خصوصی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام عہدیداران اور ارکان شوریٰ نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز مولانا عطاء اللہ شاہ کی تلاوت و ترجمہ قرآن سے ہوا، اس کے بعد مولانا مفتی عبیداللہ شاہ نے حدیث کی روشنی میں جانوروں کو پانی پلانے کی فضیلت کو بیان کیا۔ اس کے بعد مولانا عمیر شاہ نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی۔ پھر اجلاس کی کاروائی کا ایجنڈے کے…