سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
مختلف پوسٹیں

وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ

سید عبدالوہاب شاہ
208 مشاہدات
وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ

وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ

وطن! عشق تو افتخارم

وطن تیراعشق میرا فخر ہے .

وطن! در رهت جان نثارم

وطن تیری راہ میں جان بھی نثار ہے ۔

وطن خاک پاکت بهشتم

وطن تیری پاک مٹی میری جنت ہے ۔

وطن گلخنت لاله زارم

وطن تیرا گلشن میرا لالہ زار ہے ( گل لالہ کا بھرا ہوا چمن ہے ) ۔

به من هر کجائی که باشم

میں جہاں کہی بھی ہوں ۔

توئی جان فزا ای دیارم

میرے لیے تو میری نشاط اور خوشی کا ساماں ہے ۔

وطن عاشقم بر شکوهت

وطن تیری شان و شوکت کا عاشق ہوں ۔

به از دُر بود سنگ کوهت

وطن تیرے پہاڑوں کے پتھر میرے لئے در (یاقوت وزمرد ) سے بہتر ہیں۔

وطن قلب من هستیی من

وطن میرا دل ہے میری ھستی ہر تو ۔

بود رگ رگم پُر ز خونت

میرا رگ رگ بھرے ہیں تیرے خون سے ۔

ز تو همچو گل بشکفد دل

تجھ ( تیری وجہ سے سے) سے دل کھل جاے پھول کی طرح۔

اگر در خزان یا بهارم

چاہے موسم بہار میں ہوں یا موسم خزاں  میں

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

حفظ استاد انٹرویو سوالاتمختلف پوسٹیں
65

حفظ استاد انٹرویو سوالات

حفظ استاد انٹرویو سوالات حفظ قرآن کے استاد کا انتخاب کرنے کے لیے انٹرویو میں سوالات بچوں کو حفظِ قرآن کرانے کے لیے ایک استاد کا انتخاب کرتے وقت اس کے علم، تجربے، اور تربیت دینے کی صلاحیت کو پرکھنا ضرو

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
وطن عشق من اردو ترجمہمختلف پوسٹیں
241

وطن عشق من اردو ترجمہ

وطن عشق من اردو ترجمہ وطن عشق من هم وطن جان من! وطن تو میرا عشق بھی ہے اور میری جان بھی ہے۔ وطن روح من عز و ایمان من! وطن تو میری روح بھی ہے عزت اور ایمان بھی ہے ۔ وطن در رهت جان نثاری کنم! وطن تیری ر

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←