ملازمت کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والوں کے خلاف آسان عدالتی کاروائی کا طریقہ

Fake Jobs 1

ملازمت کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والوں کے خلاف آسان عدالتی کاروائی کا طریقہ ملازمتوں کے نام پر پاکستان میں دو کام ایسے ہیں جن میں آنے والوں سے پیسہ وقت اور مزدوری اور کام تو لیا جاتا ہے لیکن اس کا صلہ نہیں دیا جاتا۔ بچارے ملازمت کے متلاشی نوجوانوں کو دھوکے سے لوٹنے والے ہندو یا یہودی نہیں ہوتے بلکہ اپنے محلے اور سوسائٹی میں حاجی صاب کہلاتے ہیں۔ ویسے تو اس طرح فریب کاری کرنے والے بہت سارے شعبے ہیں لیکن دو خاص طور پر مشہور…

قسط نمبر16 جادو کا توڑ

16 جادو کا توڑ کیسے 2

جادو کا توڑ کیسے کیا جائے اب میں اس نہایت ہی اہم موضوع کی طرف آرہا ہوں جس کی تلاش میں لوگ مارے مارے جعلی عاملوں کے پیچھے پھر رہے ہوتے ہیں، یعنی جادو کا توڑ کیا ہے؟ جیسا کہ اوپر بخاری و مسلم کی وہ مشہور حدیث بیان کی جاچکی ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے:” لبید بن الاعصم نامی ایک آدمی نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کردیا، آپکو خیال ہوتا تھا کہ آپ کسی کام کو کررہے ہیں، حالانکہ…

قسط نمبر14 سایہ، آسیب اور ہسٹیریا

14 آسیب سایہ اور ہسٹیریا 3

آسیب سایہ ہسٹیریا Hysteria آسیب دراصل فارسی کا لفظ ہے، جس کا اصل معنی صدمہ، تکلیف اور مصیبت ہے۔ آسیب کامطلب عام طورپریہ سمجھا جاتا ہے کہ آسیب زدہ کوجن (مومن یافاسق فاجر یاکافر)لگ گیا ہے۔اور اسی کے تصرف سے آسیب زدہ کے حرکات وسکنات ، افعال واقوال میں خلل پڑ گیا ہے۔آسیب زدگی کی شکایت زیادہ ترعورتوں میں دیکھی جاتی ہے ، لیکن ان میں سے اکثر واقع اور حقیقت میں آسیب زدگی نہیں، بلکہ اختناق یعنی ” ہسٹیریا ،، میں متلا ہوتی ہیں، یا پھر کسی ذاتی غرض…

سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں

سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں

سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں سید عبدالوہاب شیرازی کچھ دن فیس بک پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ سائنس اتنی پروفیکٹ نہیں کہ اس پر ایمان لایا جائے، پروفیکٹ صرف اللہ کی ذات اور اللہ کا کلام وحی ہے، لہذا ایمان صرف اسی پر ہونا چاہیے، چونکہ فیس بک پر ہر قسم کے للو پنجو ہوتے ہیں، ان کے لیے اتنی سادہ سی اور مختصر سی بات کو سمجھنا مشکل ہوتا ہے،اس لیے  انہوں نے طرح طرح کے…

قسط نمبر12 رشتہ نہ ملنے کے مسائل اور استخارہ کی حقیقت

12 رشتہ کی بندش اور استخارہ 4

اس سلسلے کی تمام اقساط یہاں دیکھیں رشتہ نہ ملنے کے مسائل اور استخارہ کی حقیقت ہمارے معاشرے کے اہم مسائل میں سے ایک مسئلہ رشتوں کا نہ ملنا بھی ہے، خاص طور پر لڑکیوں کے رشتے نہیں ملتے۔ ان مسائل کا شکار زیادہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کا خاندانی اور قبائلی نظام تباہ ہوچکا ہے۔ البتہ جن لوگوں کا خاندانی نظام اب بھی قائم ہے وہ بچیوں کے رشتوں کے معاملے میں اتنے پریشان نہیں ہوتے اور خاندان میں سے آسانی سے رشتے مل جاتے ہیں۔ انگریز اور…

قسط نمبر11 کاوبار اور رزق کی بندش

11 کاروبار اور رزق کی بندش 8

کاوبار اور رزق کی بندش رزق اور کاروبار کی پریشانی تو بہت زیادہ لوگوں کو ہوتی ہے، چنانچہ مجھے بھی جتنے میسج آتے ہیں ان میں ایک بہت بڑی تعداد ایسے میسجز کی ہوتی ہے کہ ہمارا کاروبار بند ہے، ہم مقروض ہیں، جو بھی کاروبار شروع کرتے ہیں نہیں چلتا، گھر کے اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے وغیرہ وغیرہ۔ دنیا کا نظام 1۔سب سے پہلی اور بنیادی بات یہ یاد رکھیں، اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو کچھ قوانین کے پابند بنایا ہوا ہے، کائنات میں جو کچھ بھی…

قسط نمبر9 جھوتے نبی، کہانت و عملیات

009 مدعیان نبوت اور عملیات کی دنیا 11

سید عبدالوہاب شاہ جھوٹے نبی اور جادوگری و عملیات قارئین کرام یہ بات شاید آپ کے لیے حیران کن ہو کہ زیادہ تر نبوت کے جھوٹے دعویدار پہلے جادوگری اور عملیات کا کام ہی کرتے تھے۔ بحیثیت مسلمان ہمارا یہ بنیادی عقیدہ اور ایمان ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول اور نبی ہیں اور قیامت تک اب کوئی نبی یا رسول کسی بھی حیثیت میں نہیں آئے گا۔لیکن دنیا میں نبوت کے جھوٹے دعویدار سر اٹھاتے رہے، یہاں تک کہ خود حضور صلی اللہ علیہ…

قسط نمبر8 مسلمان اور عملیات کی دنیا

008 مسلمان اور عملیات کی دنیا 14

مسلمان اور عملیات کی دنیا سید عبدالوہاب شیرازی کسی بھی قوم کا عروج و زوال ان کی زندگیوں پر بہت اثر ڈالتا ہے، جب مسلمان دنیا میں عروج پر تھے، تو ان کام،تہذیب،تمدن،اخلاق،اقدار ہر چیز عروج پر تھی، لیکن خلافت اسلامیہ ختم ہونے کے بعد مسلمان زوال کا شکار ہوئے تو ہر چیز زوال کا شکار ہوگئی۔خاص طور پر ہندوستان پر دوسوسال تک انگریزوں کی حکمرانی نے یہاں کے مسلمانوں کو علم سے کوسوں دورکرکے ذہنی پستی کا شکار کردیا، اور جب کوئی ذہنی پستی کا شکار ہوتا ہے تو…

قسط نمبر 5 نائٹ ٹمپلر،فری میسن، ایلومیناتی اورکبالہ جادو

005 کبالا جادو، نائٹ ٹمپلرز فری میسن ایلومیناتی 18

کبالا جادو کیا ہے اور اس کے اثرات کیا ہیں۔؟ Black Magic کبالہ بابل کی تہذیب کا وہ علم ہے جو مخصوص اعداد شمار اور علامات کے ذریعے کیا جاتا تھاجسے مقامی زبان میں کبالہ کہا جاتا تھا، اسے ہم کالا جادو یا بلیک میجک سے تعبیر کرتے ہیں۔ اس دنیا میں موجود رنگینیاں ہمیں ظاہری طور پر جتنی حسین اور خوبصورت نظر آتی ہیں دراصل اپنے اندر اتنے ہی گھناونے اور پوشیدہ راز سمائے ہوئے ہیں کیونکہ سیاست ہو یا فلم انڈسٹری، میڈیا ہو یا کوئی اور اہم منصب…

قسط نمبر1 جادو نگری اور جنات وعملیات کی دنیا کتاب لکھنے کا مقصد

جادونگری جنات و عملیات

جادو نگری اور جنات وعملیات کی دنیا کتاب لکھنے کا مقصد سید عبدالوہاب شاہ جادو نگری اور جنات وعملیات کی دنیا کے نام سے یکم جولائی 2019؁ء کو میں نے ویڈیوز کا ایک سلسلہ یوٹیوب پر شروع کیا۔اس سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں کو عملیات کی دنیا کے بارے بتایا جائے کہ یہاں کیا کیا ہوتا ہے اور کیسے کیسے عامل، جادوگر لوگوں کے نہ صرف مال وعزت کو لوٹتے ہیں بلکہ دین ایمان سے بھی محروم کردیتے ہیں۔ عملیات کو عام طور پر روحانیت…