﷽ تپ دق اور خوراک پیش لفظ فرنگی خصوصاً یورپ و امریکہ کو پراپیگنڈہ اور کولڈوار(ذہنی جنگ) میں جوکمال حاصل ہے وہ قابلِ تعریف ہے۔ اس کا پراپیگنڈہ اور کولڈ وار ہمیشہ تجارتی اغراض کومدِ نظر رکھ کر کیاجاتا ہے۔ جس سے وہ بیشتر ناجائزفوائد(Exploitation)حاصل کرنے کی کوشش کرتاہے۔ لیکن پراپیگنڈہ اور استحصال دونوں ایسی صوررتیں ہیں کہ جن سے یہ ظاہرہوتا ہےکہ اس کے مفادات بیان کرنے والوں کو نہیں ہیں بلکہ جن کے لئے بیان کئے جا رہے ہیں ان کے لئے ہیں۔ گویا بیان کرنے والے کو…
Tag: Health
تحقیقات نزلہ زکام
تحقیقات نزلہ زکام پیش لفظ اَلْحَمْدُلِلَّہِ رَبِّ العٰلمین و سلام علیٰ رحمۃ اللعٰلمین ہ امّا بعد! حکیمِ مطلق اورقادرِقدرت کا ہزارہزار شکر ہے کہ اس نے اپنی کروڑ درکروڑ نعمتوں اور رحمتوں سے انسان کو نوازااور پھر علم و حکمت سے سرفراز فرمایا۔ یُؤتیِ الحکمۃَ مَنْ یَّشَاءُ وَمَنْ یُّؤُتَ الحِکْمَۃَ فَقَدْ اُؤتِیَ خَیْرًا کَثِیْرًاہ پھر اہلِ علم و صاحبِ حکمت کے لئے ضروری کردیاکہ۔ لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ ا للَّہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ کومدِ نظر رکھتے ہوئے وَ یُزَکِّیْھُمْ وَ یُعَلِّمُ ھُمُ الْکِتَابَ وَالْحِکْمَۃَ ہ کےلئے اپنے فرائض احسن طریق…
علاج بالغذا کی اہمیت و وسعت
علاج بالغذا کی اہمیت و وسعت خداوندِکریم نے بھوک پیداکی ہے تاکہ انسان کواپنی ضرورتِ غذاکااحساس ہولیکن بھوک میں جوخوبیاں پنہاں ہیں انسان نے ان کو نظرانداز کرکے اپنی غذائی ضرورت کا دارومدار اپنی خواہشات پرمقرر کر دیاہے یعنی جس چیز کودل چاہاجب بھی چاہاکھالیا۔اس طرح رفتہ رفتہ بھوک کا تصورہی ختم کردیا اس طرح ضرورتِ غذااور خواہشِ غذاکا فرق ہی ختم ہوگیالیکن قدرت کے فطری قوانین ایسے ہیں جولوگ ان کی پیروی نہیں کرتے یا ان کو سمجھے بغیر زندگی میں من مانی کرتے ہیں تو اس کا نتیجہ…
تحقیقاتِ الامراض و العلامات
تحقیقاتِ الامراض و العلامات پیش لفظ تحقیقاتِ الامراض و العلامات کی اہمیت کااندازہ اس امر سے لگالیں کہ ان کے بغیر نہ ہی تشخیص صحیح ہوسکتی ہے اور نہ ہی کسی علاج میں کامیابی ہوسکتی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ شیخ الرئیس بوعلی سینا کے بعد امراض اور علامات پر کوئی تحقیقات نہیں ہوئیں اور اس کے بعد جو کتب حقیقت امراض اورعلامات پر لکھی گئی ہیں ان میں اسی کی نقل کی گئی ہے۔ اسی طرح ایورویدک میں چرک اورشسرت کے بعد ہزاروں سالوں میں ان کی معلومات پر…
فارما کوپیا طب مفرد اعضاء
فارماکوپیا طب مفرداعضاء پیش لفظ خداوندحکیم اورہادی برحق کا ہزارہزارشکرہے کہ جس نے انسان کی راہنمائی کیلئے فرمادیاہے کہ صراط مستقیم اختیارکروجس سے نعمتوں کے انعام حاصل ہوتے ہیں اوریہ صراط مستقیم کوئی علم وعقل اور تجربات و مشاہدات کاکمال نہیں ہے بلکہ صراط مستقیم حقیقت میں صراط اللہ ہے جس کواللہ تعالیٰ نے نوربنایاہے جس سے وہ اپنے بندوں کوہدایت کرتے ہیں جس کووہ چاہتے ہیں۔ ولکن جعلنہ نوراً ھدیٰ من نشاء من عبادنا علم وعقل اورتجربات و مشاہدات میں ایک مقام رکھتے ہیں مگر جہاں پران کا کمال…
علم الادویہ
﷽ قسط۔1 علم الادویہ پیش لفظ علم خواص الاشیا خداوند علیم و حکیم کا انسانیت پر ایک عظیم انعام ہے۔ پیدائش آدمؑ سے لے کر اس وقت تک اس علم سے انسان میں انسانیت اور آدمی میں آدمیت آئی اور یہ دنیا ارض جنت میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ علم خواص الاشیا کی برکت ہے۔ اس سے ضروریات کا حاصل اور آرام حاصل ہوا اور کائنات کی تسخیر اور اس پر دسترس کی صورتیں پیدا ہو گئیں جو انسان اپنے توہمات سے اس کائنات کی عظیم…
جوارش شاہی اجزاء اور طریقہ
جوارش شاہی اجزاء اور طریقہ لاجواب اجزاء جوارش شاہی باکمال فوائد سے بھرپور ہے۔ ضعف بدن، دل کو تقویت دیتی ہے، خفقان اور گھبراہٹ وحشت کو دور کرتی ہے۔ وسواس سوداوی مالیخولیا کے لیے بہت مفید ہے۔ تبخیر معدہ کا قلع قمہ کرتی ہے۔ مزاج تر گرم اجزاء نسخہ مربہ آملہ ……….. 300 گرام مربہ ہرڑ ………… 300 گرام مربہ سیب ………… 300 گرام گل قند………….. 125 گرام زرشک…………… 250 گرام الائچی چھوٹی……. 25 گرام طباشیر………….. 25 گرام کشنیز(خشک دھنیا)…………….. 25 گرام ورق نقرہ(چاندی پیپر)…………. 20 عدد رب انار…………….160 ملی…
خوفناک سٹیکرز کا استعمال
قرآنی سورتوں کا خلاصہ ڈاون لوڈ کریں .
موکل قرین اور ہمزاد یہ سب کیا ہے؟