کامل انسان کی کیا علامت ہے۔؟

28 شادی حسین عورت سے یا زیادہ بچے دینے والی سے 1

کامل انسان کی کیا علامت ہے۔؟ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عورتوں سے محبت(یعنی نکاح کی کثرت کا شوق) انسان کے کامل ہونے کی علامت ہے اس لئے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس امت میں سب سے بہترین شخص وہ ہے جس کی بیویاں سب سے زیادہ ہیں۔ حدیث: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (میری نظر میں)عورتوں اور خوشبو کو محبوب بنادیا گیا ہے اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔…