خالی پیٹ یا نہار منہ پانی پینا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے؟ درحقیقت یہ جاپانی روایت ہے جس میں صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے کئی طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ عام سی عادت صحت کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے، تاہم اگر یہ پانی گرم یا نیم گرم ہو۔ یہاں یہ واضح رہے کہ ٹھنڈا پانی بھی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں اور گرم موسم میں گرم پانی پینے سے…