مفتی تقی عثمانی کا مجلس عاملہ سے خطاب

مفتی تقی عثمانی کا مجلس عاملہ سے خطاب وفاق المدارس کے مجلس عاملہ کے منعقدہ اجلاس جامعہ اشرفیہ لاہور میں مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کا خطاب نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ آج کی مجلس میں آپ حضرات نے اپنے بہترین جذبات کا اظہار فرمایا۔ جو ہم سب کے لیے باعث اطمینان بھی ہے اور باعث مسرت بھی ہے۔اور ان شاء اللہ اس بات کا پیش خیمہ بھی ہے کہ اللہ کے فضل وکرم سے مدارس دینیہ جس مقصد کے لیے قائم ہوئے وہ…

نئے بورڈ بنانے والوں کا الحاق ختم

وفاق المدارس الحاق ختم 1

میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان لاہور(22/مئی 2021ء) وفاق المدارس اور اہلسنت والجماعت علماء دیوبند کی تمام تنظیموں کا نمائندہ تاریخی اجتماع۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان پر بھرپور اعتماد اور ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی۔ مدارس کے نظام، نصاب اور حریت فکر وعمل پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ۔ حالیہ دنوں میں قائم ہونے والے مدارس بورڈز کو مدارس کے نظام،اتحاد و اتفاق اور مدارس کی خودمختاری کو ختم کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کر دیا گیااوروفاق المدارس سے راہیں…

وفاق المدارس رزلٹ پوزیشن ہولڈر

FB IMG 1619252426251 1 3

(وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان1442ھ مطابق 2021ء کے نتائج کا اعلان) ملتان، کراچی(24 اپریل 2021ء)وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان1442ھ مطابق 2021ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔نتائج کا اعلان وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدرشیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور ناظم اعلیٰ وفاق شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے24 اپریل2021ء بروزہفتہ مرکزی دفتر وفاق المدارس العربیہ پاکستان گارڈن ٹاؤن شیرشاہ روڈ ملتان میں کیا۔ سالانہ امتحانات کے لئے مجموعی طور پر418351طلبہ و طالبات…

وفاق المدارس العربیہ پاکستان رزلٹ 2020

FB IMG 1597088276307 4

وفاق المدارس العربیہ پاکستان رزلٹ 2020 وفاق المدارس کے امتحانات کے رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں   wafaq ul madaris nisab, wafaq ul madaris result, wifaq ul madaris, wifaqulmadaris, wafaq ul madaris salafia, wafaq ul madaris books, wafaq ul madaris result 2020, wifaq ul madaris, تنظیم المدارس اہلسنت ،وفاق المدارس العربیہ ،وفاق المدارس السلفیہ ملکی سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات صوبائ سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات ملکی سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ