نماز عید ٹائمنگ 2023

نماز عید ٹائمنگ 2023

نماز عید ٹائمنگ 2023 ذیل میں پاکستان کے مختلف شہروں کی اہم مساجد میں نماز عید کے اوقات دیے گئے ہیں۔ نماز عید ٹائمنگ 2023 راولپنڈی اسلام آباد  راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر ہونے والی نماز عید الفطر کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے۔ نماز عید 06:30 راولپنڈی اسلام آباد مرکزی مسجد مارگلہ ٹاؤن، قبا مسجد آئی ایٹ مرکز، جامع مسجد اہلحدیث لاءق علی چوک واہ کینٹ،  نماز عید 07:00 راولپنڈی اسلام آباد مسجد امیر المومنین جی ایٹ فور، جامع مسجد حنیفہ صفدر آباد پیرودھائی، جامع مسجد…