مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس بروز اتوار 3جولائی 2022کو مفتی سید عبید اللہ شاہ صاحب کے گھر منعقد ہوا ۔اجلاس کاافتتاح بندہ ناچیز کی تلاوت سے ہوا/ بعد از تلاوت کے مولانا عبد الوھاب شاہ صاحب نے ایک حدیث سنائی اور اسکا ترجمہ اور تشریح بیان فرمائی اس اجلاس میں دو ایجنڈوں پر بات کی گی۔ پہلا ایجنڈا یہ تھا کہ جن احباب نے مہربان فاؤنڈیشن کی رکنیت حاصل کی ھے وہ ہر مہینہ مقرر کردہ فنڈ فنانس سیکرٹری مفتی عبیداللہ صاحب کو باقاعدگی سے بھیجا کریں۔تاکہ اس فنڈ سے…
Tag: مہربان فاؤنڈیشن
مہربان فاؤنڈیشن نومبر2021 اجلاس
14نومبر بروز اتوار 2021 کو مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس مولانا سید عبد الوھاب شاہ شیرازی صاحب کی مسجد فاطمة الزھرا رضی الله عنھا میں منعقد ہوا اجلاس میں مہربان فاؤنڈیشن کی مرکزی شوری نے شرکت کی اجلاس میں مولانا سید عبد الوھاب شاہ صاحب کی مسجد کے حوالے سے بات چیت ہو مسجد کا کام کافی حد تک مکمل ہو چکا ھے البتہ پلستر اور ٹائل وغیرہ کا کام باقی ھے اور نمازوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوۓ مولانا عبد الوھاب شاہ صاحب…