خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا. یہ خمیرہ خیالات فاسدہ اور خفقان کو دور کرتا ہے دل و دماغ و جگر کو قوت دیتا ہے ہر کمزوری کو دور کرتا ہے۔ بدن کو طاقتور بناتا ہے۔ خاص کر دل کی بند نالیوں کو کھولتا ہے انجائنا کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے اور آزمودہ نسخہ ہے۔ عورت و مرد بوڑھے بچے جوان سب ہی کھا سکتے ہیں۔ نسخہ :- عود غرقی ۔4گرام سنبل الطیب ،مصطگی، لونگ ، سبز الائچی ،سازج ہندی ہر ایک 5گرام برادہء صندل سفید 6گرام ابریشم…