رہنمائے حج قسط10 سعودی عرب میں عربی اردو بول چال کے الفاظ چند ضروری عربی اردو بول چال مشکل الفاظ کے معانی اردو عربی اردو عربی پانی ماء ، مویا دودھ حلیب لسی لبن چائے شائی روٹی خبز، تمیز کجھور تمر مرغی (بھنی ہوئی) دجاج (شوایا) مرغی (سٹیم روسٹ) دجاج (مقلی) چاول ارز دال عدس انڈہ بیضہ گوشت لحم جوس عصیر ہوٹل فندق بازار سوق کھانا طعام ناشتہ فطور دوپہر کا کھانا غدا رات کا کھانا عشائیہ جنرل سٹور بقالہ ڈاکٹر طبیب میڈیکل سٹور صیدلیہ غسل خانہ حمام نائی حلاق…
Tag: سر زمین سعودی عرب
حادثات سےبچاؤ
رہنمائے حج قسط9 حادثات سےبچاؤ آگ سے بچاؤ آگ لگنے کے بنیادی اسباب اور ان سے بچاؤکا طریقہ ذیل میں بیان کیا گیا ہے: بجلی کا شارٹ سرکٹ بجلی کے تاروں کے کنکشن ڈھیلے نہ ہونے دیں۔ ایک پوائنٹ میں ایک وقت میں ایک سے زائد بجلی کے آلات استعمال نہ کریں ورنہ تاریں گرم ہو کر آگ پکڑ سکتی ہیں۔ بجلی کی استری سے بھی آگ لگ سکتی ہے ، اس کے استعمال میں احتیاط برتیں ۔ گرم استری چھوڑ کر نہ جائیں جو کپڑے پر گر کر آگ…
سفرحج کےلیےطبی سہولیات
رہنمائے حج قسط8 سفرحج کےلیےطبی سہولیات ہسپتال/طبی مراکز عازمینِ حج کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میسر کرنے کے لئے نہ صرف حکومتِ پاکستان بلکہ سعودی حکومت بھی وسیع انتظامات کرتی ہے۔ اس مقصد کے لئے تمام طبی مراکز اور ہسپتالوں میں مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ مکہ مکرمہ میں حجاج کی سہولت کے لئے کئی سعودی ہسپتال اور 75 طبی مراکز بنائے گئے ہیں اس کے علاوہ حکومت پاکستان کا میڈیکل حج مشن عازمینِ حج کے لئے ایک بڑا ہسپتال بھی قائم کرتا ہے جہاں ہر قسم کی…
حج کے چند اہم انتظامی اور شرعی امور
رہنمائے حج قسط7 حج کے چند اہم انتظامی اور شرعی امور خیال ر کھنے کی باتیں یہ ایک حقیقت ہے کہ حج کے مبارک سفر کے دوران مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے اس سفر میں عازمینِ حج کو چھوٹے موٹے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ مسائل بعض اوقات مختلف وجوہات کی وجہ سے پیدا ہو جاتے ہیں اور بعض اوقات حجاج کی بے صبری بھی ان مسائل کا باعث بنتی ہے۔ شاید اسی لئے حج کی نیت کرتے وقت رب تعالیٰ سے نہ صرف اس کی قبولیت…
زیارتِ مدینہ منورہ
رہنمائے حج قسط6 زیارتِ مدینہ منورہ زیارتِ مدینہ منورہ زیارتِ مدینہ منورہ اگرچہ حج کے اعمال کا حصہ نہیں لیکن کسی بھی مسلمان کی مدینہ منورہ میں حاضری بہت بڑی سعادت ہے۔ مدینہ منورہ میں زیادہ تر حجاج کو مرکزیہ میں رہائش فراہم کی جائے گی البتہ جن حجاج کو رہائش مسجدِ نبوی ﷺ سے دور ملے گی ان کو کرایہ کی مد میں کٹوتی شدہ رقم سے کرایہ کا فرق واپس کیا جائے گا۔ اس سال بھی کوشش کی جا رہی ہے کہ عازمینِ حج کی نصف تعداد کو…
حج کا طریقہ
رہنمائے حج قسط5 حج کا طریقہ حج کا طریقہ سیکھنا اور سمجھنا بھی ہر اس مسلمان کی ذمہ داری ہے جس پر حج فرض ہو چکا ہے۔ حج کی اقسام حجِ افراد : یعنی حج کے دنوں میں صرف حج کی ادائیگی کے لیے احرام باندھنا اورعمرہ نہ کرنا ، اس میں قربانی واجب نہیں۔ حجِ تمتع : ایک ہی سفر میں پہلے عمرے کا احرام باندھا ۔ طواف و سعی کے بعد حلق کر کے اس احرام سے فارغ ہوگیا۔ پھر حج کا وقت آیا تو حج کا احرام…
مشاعر مقدسہ کا تعارف
رہنمائے حج قسط4 مشاعر مقدسہ کا تعارف منیٰ سے مختلف مقامات کے فاصلے مسجدحرام کا منیٰ سے فاصلہ تقریباً 6 کلومیٹر ہے اور پیدل چلنے والوں کے لئے ان مقامات کے درمیان ایک سایہ دار سڑک بنائی گئی ہے جبکہ دونوں کناروں پرتھوڑے تھوڑے وقفے پرپینے کے ٹھنڈے پانی کے کولر نصب کئے گئے ہیں۔ وادی منیٰ سے میدان عرفات کا فاصلہ تقریباً 14 کلومیٹر ہے اور یہاں بھی پیدل چلنے والوں کی سہولت کے لئے علیحدہ وسیع سڑکیں بنائی گئی ہیں ۔ بسوں اور دیگر ٹریفک کیلئے کئی…
سر زمین سعودی عرب
رہنمائے حج قسط 2 سر زمین سعودی عرب سعودی عرب عرب ریاست ہے اس کا رقبہ تقریباً 2,150,000 مربع کلومیٹر ہے اور اسکی آبادی تقریباً 28.75 ملین ہے۔ اس کے شمال میں اردن اور عراق ، شمال مشرق میں کویت ، مشرق میں قطر ، بحرین اور عرب امارات ، جنوب مشرق میں عمان اور جنوب میں یمن واقع ہیں۔ یہ واحد ملک ہے جو بحیرہ احمر اور خلیج فارس کے دو ساحلوں پر واقع ہے۔ حضرت محمد ﷺ کی پیدائش سعودی عرب مکہ مکرمہ میں ہوئی تھی۔ سلطنت سعودی…