قسط 48 یا بدوح کی حقیقت کیا ہے؟

یا بدوح کی حقیقت کیا ہے

یا بدوح کی حقیقت کیا ہے؟ عملیات کی دنیا میں “بدوح ” کا لفظ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس لفظ کو تعویذوں میں بھی لکھا جاتا ہے، اس کے وظیفے اور چلے بھی کیے جاتے ہیں۔ اس بارے میں نے دو سال قبل 2020 میں ایک تفصیلی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کی تھی، اور اس میں یہ بتایا تھا کہ یہ لفظ غیر معلوم، مبہم اور غیر معروف ہے، جس کا معنی کسی کو نہیں معلوم۔ لہذا اصولا ایسے الفاظ کا استعمال تعویذات میں کرنا بالکل جائز نہیں۔ حیرت…