اہم طبی معلومات قانون مفرد اعضاء کی روشنی میں ٭ برین اٹیک ‘ ہارٹ اٹیک سے زیادہ خطرناک ہے۔ ٭ جگر کے اٹیک میں مریض سالہا سال ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرتا ہے۔ ٭ دل کے امراض میں شریانی سدے سب سے زیادہ خطرناک ہیں یہی فوراً موت کا سبب بنتے ہیں۔ ٭ نیند کی کمی اعضابی تحریک میں ہوتی ہے۔ ٭ نیند کی زیادتی غدی عضلاتی تحریک میں ہوتی ہے۔ ٭ معدے کی جلن دراصل معدہ کی ٹھنڈک ہے۔ ٭ پاؤں کی جلن بلڈپریشر لو کی وجہ سے ہے۔…