حقانی اور قندہاری گروپ کے اختلافات ختم

Media Rumors End No Rift Between Haqqani Kandahari Groups 1

حقانی اور قندہاری گروپ کے اختلافات ختم۔ افواہیں دم توڑ گئیں: کابل: قومی دفاع اور داخلی سلامتی کے وزراء کی امیرالمومنین سے ملاقات، سلامتی صورتحال پر رپورٹ پیش کابل (نیوز ڈیسک) – امارت اسلامیہ افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد، قائم مقام وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی اور ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس ملا عبدالحق واثق نے امیرالمومنین شیخ الحدیث مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر اپنی رپورٹ پیش کی۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان مولوی ذبیح اللہ…

صادق خان کا کامیاب دورہ کابل

Sadiq Khans Successful Kabul Visit Key Decisions on BLA TTP Refugees 2

Sadiq Khan’s Successful Kabul Visit | Key Decisions on BLA, TTP, & Refugees صادق خان کا کامیاب دورہ کابل، پاکستان خوش! | BLA، TTP اور مہاجرین پر اہم فیصلے 📌 صادق خان کا کامیاب دورہ کابل: پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم ملاقاتیں! 🔹 بی ایل اے (BLA) کے بارے میں فیصلہ؟ 🔹 ٹی ٹی پی (TTP) پر افغان حکومت کا مشورہ؟ 🔹 مہاجرین کا مسئلہ حل ہونے کے امکانات؟ 🔹 مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہو گیا!

ڈاکٹر ناکامورا

ڈاکٹر ناکامورا

ڈاکٹر ناکامورا DR. TETSU NAKAMURA جاپانی ڈاکٹر ناکامورا (سید عبدالوہاب شاہ) دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر اللہ تعالیٰ نے  انسانیت کی خدمت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے۔ چنانچہ وہ اپنی لائف اور اس کے مزے قربان کرکے انسانیت کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو وقف کر لیتے ہیں۔ انہیں نہ اپنی جان کی پرواہ ہوتی ہے اور نہ ہی اپنے مال کی پرواہ ہوتی ہے۔ ایسی ایک شخصیت جاپانی ڈاکٹر ٹیٹسو ناکامورا بھی تھے۔جنہوں نے اپنی زندگی کے 35 سال افغانستان…

افغان نوجوان نے ریموٹ ٹینک تیار کرلیا

ریموٹ ٹینک

افغان نوجوان نے ریموٹ ٹینک تیار کرلیا کچھ عرصہ پہلے ایک افغان انجینئر نے سپورٹس کار تیار کی تھی، ابھی اس کے چرچے ختم نہیں ہوئے کہ افغانستان کے تین نوجوانوں نے ایک ایسا چھوٹا سا ریموٹ ٹینک تیار کیا ہے جس کے ذریعے بندوق کا کارتوس فائر کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ ابھی تک دنیا کے کسی ملک نے افغان حکومت کو تسلیم نہیں کیا اور افغانستان ایک طویل چالیس سالہ جنگ کے بعد امن کا گہوارہ بنا ہے اور معاشی حالات بھی بہت خراب ہیں لیکن افغان نوجوان…

امریکی شکست اور فرقہ واریت کا خطرہ

امریکا کی شکست اور فرقہ واریت کا خطرہ 4

ہوشیار ہو جائیں۔ فرقہ واریت کا خطرہ دبارہ پیدا ہوگیا ہے (سید عبدالوہاب شیرازی) سن 1990 تک مسلمان ممالک خاص طور پر ایشیائی ممالک پاکستان وغیرہ  میں فرقہ واریت بہت زیادہ تھی، یہ فرقہ واریت مسلکی شدت پسندی کی صورت میں بھی تھی اور لسانیت وقومیت کی صورت میں بھی تھی۔ چنانچہ ہندوستان میں مسلم ہندو فسادات بڑے پیمانے پر کرائے گئے۔ جبکہ پاکستان کے شہر کراچی میں قومیت اور لسانیت کی بنیاد پر ہزاروں لوگ قتل ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ مسلکی تعصب کو اتنا بڑھکایا گیا کہ پوری…

برطانیہ امریکا اور افیون کا کاروبار

پوست افیون امریکی فوج 5

برطانیہ،امریکا اور پوست کی کاشت (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) افغانستان پر عالمی طاقتوں کے حملہ آور ہونے کی وجوہات میں سے ایک وجہ امریکا اور برطانیہ کی ذریعہ آمدن بند ہو جانا بھی تھا۔ آپ سوچیں گے افغان سٹوڈنٹ نے ان کا ذریعہ آمدن کیسے بند کردیا تھا؟ برطانیہ اور امریکا کے ذرائع آمدن میں سے دو ذرائع ایسے ہیں جن کے ذریعے وہ بہت پیسہ کماتے ہیں، ایک ہتھیاروں کا کاروبار اور دوسرا منشیات کی سمگلنگ۔ افغان سٹوڈنٹس نے 1996 میں اقتدار سنبھالتے ہی پورے افغانستان میں پوست اور…

دی لاسٹ ڈے آف دی طالبان

دی لاسٹ ڈے آف دی طالبان (سید عبدالوہاب شیرازی) امریکی میگزین دی ٹائمز نے 17دسمبر 2001 کے شمارے کے ٹائٹل پر ملاعمر کی تصویر لگا کر (The last day of the Taliban)  کا عنوان لگایا تھا ،پھر اس سے اگلے ہفتے طالبان کی تصویر لگا کر عنوان دیا Endgame  یعنی گیم ختم۔ آج بیس سال بعد ہمیں نئے شمارے کا شدت سے انتظار ہے کہ اب وہ کیا عنوان دے کر شمارہ شائع کریں گے۔ کابل کی فتح سے محض دو  روز قبل ہی امریکی انٹیلی جنس نے یہ خبر…

کیا طالبان بدل چکے ہیں

کیا طالبان بدل چکے ہیں۔ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ایک ٹی وی چینل پر سلیم صافی نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا طالبان بدل چکے ہیں ؟  بہت آگ بگولا ہو کر کہا کہ نہیں طالبان نہیں بدلے۔ سلیم صافی کا کہنا تھا جوحکومتی  وزراء  یہ بات کررہے ہیں دو چار دن بعد ان کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوجائے گا اور وہ ایسے بیانات دینا چھوڑ دیں گے۔ اس پروگرام میں سلیم صافی افغان طالبان کی کامیابی پر سخت سیخ پا نظر آئے اور پیشنگوئیاں کرتے رہے…

طالبان خدشات اور پروپیگنڈہ

طالبان خدشات اور پروپیگنڈہ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی پچھلے چند دنوں سے پوری دنیا کے میڈیا پر طالبان چھائے ہوئے ہیں، خبریں تجزیے، تبصرے طالبان کے تذکرے کے بغیر ادھورے سمجھے جاتے ہیں۔ اس ساری صورتحال کی وجہ طالبان اور امریکا کی طویل ٹیبل ٹاک کے بعد ایک معاہدے کے تحت افغانستان سے واپسی ہے۔چند دن پہلے رات کی تاریکی میں کسی اعلان اور اطلاع کے بغیر امریکیوں کا بگرام ایئربیس خالی کرکے چلے جانا اور طالبان کا مسلسل افغانستان کی سرحدی پٹیوں کو اپنے قبضے میں لے لینا دنیا…

اقبال – از دیرِ مغاں آیم بے گردشِ صہبا مست

1 Allama iqbal Farsi Poetry Az Dair e Mughan Aayem With Urdu Translation از دیر مغاں آیم بے کردش 10

اقبال – از دیرِ مغاں آیم بے گردشِ صہبا مست میخانہ رومی کھولنے کا وقت علامہ اقبال، سر راس مسعود اور سید سلیمان ندوی نے 1933ء میں اس وقت کے افغان بادشاہ، نادر شاہ کی دعوت پر افغانستان کا سفر کیا، جس کا بنیادی مقصد افغانستان کے نظامِ تعلیم کا مطالعہ اور اسکے متعلق سفارشات مرتب کرنا تھیں۔ علامہ نے اس سفر کی رُوداد ایک فارسی مثنوی “مسافر” کی صورت میں لکھی جو 1934ء میں پہلی بار الگ حیثیت سے شائع ہوئی اور پھر 1936ء میں انکی ایک اور مثنوی…