اخلاط کی زیادتی کی علامات بلغم کی زیادتی کی علامات بدن کی مجموعی رنگت سفید ھوتی ھے بدن ملائم سرد اور ڈھیلا ڈھالا ھوتاھے نبض نیچے ھڈی کے ساتھ اور لمس سرد محسوس ھوگا رطوبات کی زیادتی ھوتی ھے بدن کے مختلف سوراخون سے رطوبات بہنے لگتی ھین یعنی رطوبات چلک کراعضاۓ جسمانی اورمجاری سے باھرآنا شروع ھوجاتے ھین پیشاب کی کثرت لعاب دھن کا بہنا کھاری اور بھسی ڈکارین آنا نیند کی زیادتی جسم بھاری لگنا یا جسم بھاری ھونالیکن اگررطوبات کااخراج ھورھاھو توجسم دبلا پتلا اور جھری دار…