تدریب المعلمین کا تاریخ ساز آغاز

Screenshot 20230603 232614 Facebook 1

تدریب المعلمین کا تاریخ ساز آغاز وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اھتمام تدریب المعلمین کا باقاعدہ آغاز 28/29 مئی 2023ء کو صوبہ بلوچستان سے استاذ العلماء حضرت مولانا امداداللہ یوسف زئی حفظہ اللہ کی زیر نگرانی جامعہ امدادیہ سریاب روڈ کوئٹہ میں ہوچکا ہے۔۔۔تدریب المعلمین کے عنوان کی اہم ترین نشست کے مہمان خصوصی وفاق المدارس العربیہ صوبہ بلوچستان کے ناظم حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی مدظلہ تھے۔ اس دو روزہ ” تدریب المعلمین” میں کوئٹہ، پشین، مستونگ اور قلات کے مدارس و جامعات کے ناظم تعلیمات اور درجہ…

Wifaq ul Madaris Result 2022

FB IMG 1648722638124 2

Wifaq ul Madaris Result 2022 رزلٹ نتائج وفاق المدارس العربیہ پاکستان 2022 میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان* (وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان برائے 1443ھ/2022ءکے نتائج کا اعلان کردیا) کراچی/اسلام آباد/پشاور/ ملتان (31مارچ 2022ء) وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان1443ھ مطابق 2022ءکے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔نتائج کا اعلان وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدرشیخ الحدیث حضرت مولانامفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور ناظم اعلیٰ وفاق شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے27 شعبان المعظم 1443ھ مطابق31مارچ 2022ءبروز…

انگلش میڈیم نظام تعلیم  کی تباہ کاریاں

انگلش میڈیم نظام تعلیم  کی تباہ کاریاں (سید عبدالوہاب شیرازی) پاکستان دنیا کے تمام ممالک میں تعلیم کے میدان میں 167ویں نمبر پر ہے۔ ایک ایٹمی قوت ہوتے ہوئے ہمارے لئے اس سے بڑا شرم کا مقام کیا ہو سکتاہے ۔ اس وقت پاکستان کے عصری ودینی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے بچوں کی تعداد کروڑوں میں ہے، ایک اندازے کے مطابق صرف پرائمری سکولوں میں چھ سے سات کروڑ بچے زیر تعلیم ہیں۔ لیکن اس تعلیم کے اثرات ہمارے معاشرے میں کہیں دور دور تک نظر نہیں آتے۔ تخلیقی…