جمعیت علمائے اسلام تعارف جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کی ایک ممتاز مذہبی سیاسی جماعت ہے جس کی جڑیں ملک کی اسلامی اور سیاسی تاریخ میں بہت گہری ہیں۔ اس جماعت کی ابتداء 20ویں صدی کے اوائل میں ہوئی ہے، اور اس نے پاکستان کے سیاسی منظر نامے کی تشکیل میں خاص طور پر اسلامی طرز حکمرانی اور سماجی انصاف کی کوشش میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جمعیت علماء کا آغاز جمعیت علمائے اسلام (JUI) جمعیت علمائے ہند (JUH) سے نکلی ہے، جمعیت علمائے ہند کی بنیاد…
Tag: جے یو آئی
جمعیتہ کی رکن سازی مہم مقاصد و اہداف
جمعیتہ کی رکن سازی مہم مقاصد و اہداف مقاصد و اہداف حضرت مولانا حامد میاں صاحب رحمتہ اللہ علیہ جمعیتہ علماء اسلام کے مرکزی امیر تھے، خاندانی نسبت اور علمی و روحانی مقام میں بھی اپنی انفرادی شان رکھتے تھے۔ جمعیۃ علماء ہند کے سرکردہ رہنما، مؤرخ ملت حضرت مولانا محمد میاں کے صاحبزادے، احبزادے، شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی کے خلیفہ مجاز اور پاکستان میں بے شمار علماء کے استاد ومربی تھے، کسی شخص نے مولانا حامد میاں سے سوال کیا کہ دنیا میں اللہ کی…
جمعیت علمائے اسلام رکنیت سازی
جمعیت علمائے اسلام رکنیت سازی پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے ملک بھر میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ مرکزی ناظم انتخابات مولانا عطاء الحق درویش صاحب نے مرکزی معاونین صوبوں بشمول گلگت بلتستان، اسلام آباد اور قبائلی اضلاع کے ناظم انتخابات کے اعلان کے ساتھ دوبارہ آغاز کردیا گیا۔ رکنیت کے عمل کے بعد نوجوانوں کو جماعتی منشور کو آگے بڑھانے کا موقع ملے گا. پرانے اراکین کی تجدید اور نئی لوگوں کے رکنیت فارم پر ہوں گے. اسلام آباد میں جمعیت…