ماں کی مامتا جاگ اٹھی | افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا | جذباتی ویڈیو جب امریکا اور یورپی ممالک نے اپنے افغان اتحادیوں کو پناہ دینے سے انکار کر دیا، تب افغان ریاست نے ماں کی طرح بانہیں پھیلا کر عام معافی کا اعلان کر دیا۔ 🔸 افغان حکومت نے دوبارہ عام معافی کا اعلان کر دیا 🔸 سابق فوجی، سیکورٹی اہلکار، اور حکومتی ملازمین کے لیے خیر سگالی کا پیغام 🔸 انسانی ہمدردی، اسلامی روایات اور مقامی اقدار کا خوبصورت امتزاج 🔸 کیا یہ فیصلہ…
Category: نکتہ ویڈیوز
پاکستان چینی فوج کو ٹریننگ دیتا ہے
پاکستان چینی فوج کو ٹریننگ دیتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ چین جیسی بڑی طاقت اپنی فوجی تربیت کے لیے پاکستان پر انحصار کرتی ہے؟ اس ویڈیو میں ہم بتاتے ہیں کہ پاکستان نے چین کو کن 9 شعبوں میں تربیت دی، اور دوسری جانب بھارت میں “پاک” لفظ سے نفرت اتنی بڑھ گئی ہے کہ شہروں اور مقامات کے نام تک تبدیل کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان کی صلاحیتیں دنیا تسلیم کر رہی ہے، مگر بھارت کو صرف “پاک” نام سے بھی خوف آنے لگا ہے۔ Pakistan Trains…
پاکستان میں بٹ کوائن کی فیکٹریاں
پاکستان میں بٹ کوائن کی فیکٹریاں پاکستان کرپٹو کرنسی کے میدان میں بڑی پیش رفت کر رہا ہے۔ حکومت نے 2000 میگا واٹ بجلی بٹ کوائن مائننگ فیکٹریوں کے لیے مختص کر دی ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل سمت میں لے جانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ Pakistan’s BIGGEST Bitcoin Mining Operation Revealed | 2000 MW Power Allocated
ٹرمپ کا ابراہیمی معاہدہ کیا ہے؟
امریکا کی عرب دنیا پر بالادستی | ابراہیمی معاہدہ کیا ہے؟ | ٹرمپ کا خفیہ مشن کیا عرب ممالک اب امریکا کے مکمل کنٹرول میں آ چکے ہیں؟ اس ویڈیو میں جانئے کہ ٹرمپ کا ابراہیمی معاہدہ (Abraham Accord) اصل میں کیا ہے، کن کن مسلم ممالک نے اس پر دستخط کیے، اور اس کا خطے پر کیا گہرا اثر پڑ رہا ہے۔ یہ ایک منصوبہ بند سازش ہے یا امن کا معاہدہ؟ مکمل حقائق، تاریخی پس منظر اور تجزیہ صرف اس ویڈیو میں۔ US Dominance Over Arab World |…
غدار افغانوں کے لیے خوشخبری
غدار افغانوں کے لیے خوشخبری آج کی ویڈیو میں خطے کی بدلتی صورتحال پر اہم تجزیہ: 🔴 غدار افغانوں کے لیے خوشخبری — امریکی کانگریس کے کئی نمائندگان نے ہوم سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھا ہے تاکہ سابق افغان اتحادیوں کو امریکہ میں ویزے اور پناہ دی جائے۔ 🔴 روس اور افغانستان کے درمیان بڑے معاشی معاہدے طے پا گئے ہیں، جن کے تحت روس چین کے بعد افغانستان میں بڑی سرمایہ کاری کے ذریعے داخل ہو رہا ہے۔ 🔴 ایسے تمام یوٹیوبرز جو پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو…
چین کی بھارت کو کھلی وارننگ
چین کی بھارت کو کھلی وارننگ اروناچل پردیش کا نیا نام زنگنان چین کی بھارت کو کھلی وارننگ | اروناچل پردیش کا نیا چینی نام | ڈی ایف 17 میزائل پاکستان کو ملے گا؟ چین نے بھارت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اروناچل پردیش چین کا علاقہ ہے اور اس کا نیا نام “زَنگنان” (Zangnan) رکھا گیا ہے۔ چین نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چین کے علاقے پر دعویٰ کرنے سے باز رہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اطلاعات ہیں کہ چین پاکستان…
بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم
بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم مودی کا نیا خطاب اور بھارت کے ایئر ڈیفنس سسٹم! جنرل مبین کو 10 کوڑے اور قید! اس ویڈیو میں جانئے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے تازہ ترین خطاب کی تفصیلات، اور بھارت کے پاس موجود ایئر ڈیفنس سسٹمز کی مکمل تفصیل۔ کیا بھارت پاکستان سے فضائی جنگ کے لیے تیار ہے؟ بھارت کے پاس کتنے S-400 یا دیگر دفاعی سسٹم موجود ہیں؟ ساتھ ہی ہم بات کریں گے جنرل مبین کو سنائی گئی سزا پر – دس کوڑوں اور قید کی اصل کہانی…
آپریشن بنیان مرصوص اخلاقی پہلو
آپریشن بنیان مرصوص اخلاقی پہلو پاک فوج کی اخلاقی اقدار کا شاندار مظاہرہ آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فوج نے نہ صرف دشمن کو مؤثر جواب دیا بلکہ اعلیٰ اخلاقی اقدار کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا۔ نہ کسی مندر پر حملہ کیا گیا، نہ کسی گوردوارے کو نشانہ بنایا گیا۔ دشمن نے 26 مقامات پر حملہ کیا تو جواب بھی انہی 26 مقامات تک محدود رکھا گیا۔ اسی طرح پانچ پاکستانی شہادتوں کے جواب میں صرف پانچ اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ اس ویڈیو میں جانئے کہ پاک فوج نے…
نیا عالمی نظام
نیا عالمی نظام دنیا میں نئے عالمی نظام کی تشکیل: روس اور چین کی کوششیں اور پاکستان، بھارت کی پوزیشن اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ کیسے روس اور چین دنیا میں نئے عالمی نظام کے قیام کے لیے اپنی کوششیں تیز کر رہے ہیں۔ چینی صدر کے ماسکو کے چار روزہ دورے کے اہم پہلوؤں کو زیر بحث لائیں گے، اور اس بات کا جائزہ لیں گے کہ پاکستان اور بھارت اس آنے والی عالمی تبدیلی میں کہاں کھڑے ہیں۔ مزید برآں، ہم پاکستان میں اسرائیلی ڈرونز…
غزوہ ہند شروع ہوگیا
غزوہ ہند شروع ہوگیا پاکستان اور انڈیا میں فل فلیج جنگ | 10 بھارتی دفاعی مراکز تباہ | ایٹمی ہتھیاروں کی نگرانی کرنے والے ادارے کا اجلاس پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی نے ایک خطرناک موڑ لے لیا ہے۔ خبروں کے مطابق پاکستان نے بھارت کے 10 دفاعی مراکز کو نشانہ بنایا ہے، جن میں کئی ایئرپورٹس اور براہموس میزائل کے ذخائر بھی شامل ہیں۔ پاکستان میں ایٹمی ہتھیاروں کے نگران ادارے نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ کیا دونوں ممالک ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں؟…