مدارس کے اکابرین متوجہ ہوں مکتوب بنام: سیاسی و مذہبی قیادت اور پارلیمنٹیرینز بخدمت مولانا فضل الرحمان صاحب /حافظ نعیم الرحمن صاحب، اور جملہ معزز ممبرانِ پارلیمنٹ موضوع: مجوزہ طبی ایکٹ میں “طبِ اسلامی” کے تحفظ اور فضلاءِ مدارس کی حق تلفی کے حوالے سے فوری مداخلت کی اپیل محترم جناب! امید ہے کہ آپ وطنِ عزیز میں اسلامی اقدار کی سربلندی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہوں گے۔ اس مکتوب کے ذریعے میں آپ کی توجہ ایک انتہائی اہم اور حساس معاملے…
Category: نکتہ
نکتہ
اس کیٹگری میں سید عبدالوہاب شیرازی کے کالم ، تحریریں اور کتابیں شائع کی جاتی ہیں۔
Read original columns, writings, and books by Syed Abdul Wahab Shah on Islam, social reform, and contemporary challenges — only on Nukta Guidance.
ڈاکٹر ابراہیم کے گمراہ کن نظریات
ڈاکٹر ابراہیم کے گمراہ کن نظریات سائنس یا سوفسطائیت؟ ڈاکٹر ابراہیم کے دعووں کا مکمل علمی، شرعی اور سائنسی پوسٹ مارٹم سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں معلومات کا سیلاب ہے، وہیں “دینی رہنمائی” اور “جدید سائنس” کے نام پر توہم پرستی اور شیطانی عملیات کا ایک ایسا ملغوبہ پیش کیا جا رہا ہے جو نہ صرف عوام کے ایمان کے لیے خطرہ ہے بلکہ ان کی عقل و شعور کی بھی توہین ہے۔ ڈاکٹر ابراہیم کی حالیہ ویڈیوز اس کی واضح مثال ہیں، جن میں وہ مٹی، گدھے،…
جنوبی ایشیا میں عملیات
جنوبی ایشیا میں عملیات روحانی استحصال اور نفسیاتی و مذہبی بحران: ایک جامع تحلیلی و تحقیقی مطالعہ جنوبی ایشیا کا معاشرتی ڈھانچہ صدیوں سے مذہب، تصوف اور مافوق الفطرت عقائد کے ایک پیچیدہ امتزاج سے عبارت رہا ہے۔ اس خطے میں جہاں روحانیت کو انسانی زندگی کا ایک لازمی جزو سمجھا جاتا ہے، وہاں ‘عملیات’ اور ‘سحر’ جیسے مظاہر نے بھی گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ تاہم، عصرِ حاضر میں ان روایتی عقائد کی آڑ میں ہونے والے استحصال نے ایک سنگین بحران کی صورت اختیار کر لی ہے، جس کے…
مٹھائی کی دکان میں گوبر کا بخور دینا
مٹھائی کی دکان میں گوبر کا بخور دینا سوال “السلام علیکم! میں نے حال ہی میں ڈاکٹر محمد ابراہیم کی ایک ویڈیو دیکھی ہے جس میں وہ کاروبار (خصوصاً مٹھائی کی دکان) میں غیر معمولی اضافے کے لیے ایک نسخہ بتاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک کلو بکرے کی ہڈیاں، ایک کلو کوئلہ اور ایک کلو خشک گوبر کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں اور روزانہ مغرب کے وقت دکان میں اس کی دھونی (بخور) دیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ وہ چیزیں ہیں جو…
شلوار اور فرقہ واریت
شلوار اور فرقہ واریت تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی یہ ایک نہایت سنجیدہ اور غور طلب حقیقت ہے کہ قومی سطح پر جب بھی علماء اور دینی طبقے کا ذکر آتا ہے تو بعض ذمہ دار مناصب پر فائز افراد علمی مسائل کو اس انداز سے پیش کرتے ہیں جیسے یہی مسائل ملک میں فساد، تشدد اور فرقہ واریت کی اصل وجہ ہوں۔ حال ہی میں کنونشن سنٹر میں منعقدہ قومی علماء کانفرنس میں فیلڈ مارشل کا یہ کہنا کہ علماء اس بات میں الجھے ہوئے ہیں کہ شلوار ٹخنوں…
اقامت دین کی جدوجہد اور گناہگار رشتہ دار سے رویہ
اقامت دین کی جدوجہد اور گناہگار رشتہ دار سے رویہ تحریر: مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی اسلام کا نظامِ زندگی صرف عبادت یا انفرادی اخلاق تک محدود نہیں بلکہ اجتماعی تعلقات کو بھی مضبوط بنیادوں پر استوار کرتا ہے۔ انسان کے سب سے قریبی تعلقات والدین، بہن بھائی، چچا، خالہ، ماموں اور دیگر اقرباء دراصل ایک خاندانی ادارہ تشکیل دیتے ہیں، جس کی حفاظت اور استحکام کو قرآن و سنت نے بڑی اہمیت دی ہے۔صلہ رحمی یعنی رشتہ داروں کے ساتھ بھلائی، تعاون اور محبت اسلام کے بنیادی اخلاقی اوامر…
بیوی دکھاؤ، پیسے کماؤ سوشل میڈیا کی ہیرا منڈی
بیوی دکھاؤ، پیسے کماؤ سوشل میڈیا کی ہیرا منڈی تحریر: مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ہیرا منڈی ختم نہیں ہوئی، بلکہ زمانے کی تبدیلی کے ساتھ اس میں بھی جدت آگئی ہے۔ ہیرا منڈی میں کیا ہوتا تھا؟ کوئی عورت اپنی بیٹی، یا کسی کی بیٹی کو نچوا کر پیسے کماتی تھی۔ پیسے والے لوگ عیاشی کر کے گفٹنگ کرتے تھے پیسے اچھالتے تھے۔ آج یہ کام سوشل میڈیا یوٹیوب، ٹک ٹاک کے ذریعے کیا جاتا ہے، بس فرق اتنا ہے کہ ہیرا منڈی میں بظاہر ڈیل کرنے والی ایک…
ایران کی خطے میں تنہائی: خود ساختہ پالیسیوں کا نتیجہ
ایران کی خطے میں تنہائی: خود ساختہ پالیسیوں کا نتیجہ سید عبدالوہاب شاہ ایران کی تنہائی کے اسباب ایران کی پراکسی پالیسی: ایک مسلسل مداخلت ایران نے گذشتہ چار دہائیوں سے اپنی خارجہ پالیسی کا محور “پراکسی جنگ” کو بنایا ہے۔ اس پالیسی کے تحت پاکستان میں شیعہ تنظیموں کی پشت پناہی کی گئی۔ افغانستان میں طالبان کے مقابلے میں ہزارہ گروپس کو سہارا دیا۔ عراق میں ایرانی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیاؤں نے سنی آبادی پر دباؤ ڈالا۔ یمن میں حوثی باغیوں کو اسلحہ اور مالی معاونت دی گئی۔ شام میں بشار الاسد کی حکومت…
18 سال سے کم عمر کی شادی اور بلوغت کی تعریف
18 سال سے کم عمر کی شادی اور بلوغت کی تعریف 18 سال سے پہلےشادی پر پابندی: شرعی اصولوں پر ایک قانونی وار تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی پاکستان کی حالیہ قومی اسمبلی نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکی یا لڑکے کا نکاح کرنا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ اس قانون کے مطابق نہ صرف کم عمر افراد کا نکاح قابلِ سزا جرم ہوگا بلکہ اس میں شامل نکاح خواں، والدین اور دیگر ذمہ دار افراد کو بھی جرمانہ…
طالبان کے 10 طاقتور رہنماء
طالبان کے 10 طاقتور رہنماء طالبان کے 10 طاقتور رہنماء افغانستان میں طالبان حکومت کے دس ایسے رہنماء جو طاقتور ترین رہنما سمجھے جاتے ہیں۔طالبان کا تنظیمی نظام بہت گہرا ، اور خفیہ ہے، اور کئی طاقتور ترین رہنماء ایسے بھی ہیں جنہیں ہم نہیں جانتے اور وہ منظر سے غائب ہیں، لیکن طاقت اور اختیار کا اہم حصہ ان کے پاس ہے۔ میڈیا اور انٹرنیٹ سے اپنے آپ کو دور رکھنا ہی طالبان کا وہ گر تھا جس کی وجہ سے بیس سال تک امریکا و یورپ اپنی پوری…
