قسط 26 ٹیلی پیتھی

ٹیلی پیتھی سیکھنے سے انسان پاگل کیوں ہوجاتا ہے؟ ”دولت شہرت اور کامیابی کے موضوع پر ڈاکٹرصاحب کے لاجواب ‘حیرت انگیز لیکچرز جو آپ کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ سائنسی ‘ نفسیاتی اور روحانی طریقے سے دولت ‘شہرت اورکامیابی کے خواہشمند سنجیدہ لوگوں کے لئے انمول تحفہ تفصیلات کے لئے جوابی لفافہ ارسال کیجئے۔“ یہ اس اشتہار کے مضمون کا ایک نمونہ ہے جو اکثر اخبارات میں شائع ہوتاہے۔ جس پر نمایاں حروف میں لکھاہوتاہے کہ ”جن قابوکیجئے“اس اشتہار میں پرکشش اور دلفریب الفاظ کے ذریعے بے روزگار‘ پریشان حال‘…

قسط 25 جعلی عامل اور توہین قرآن

توہین قرآن کامرتکب عامل: میں جن حقائق سے پردہ اٹھانے کاجرم کررہاہوں‘ اس سے بہت سے لوگوں کو تکلیف توہو گی لیکن آخر کب تک ہم حقائق سے منہ چھپاتے رہیں گے۔ میری اس تحریر کی بنیاد عملیات کے میدان میں ذاتی تجربہ اور ان گنت عاملوں سے ملاقات کے نتیجہ میں حاصل ہونے والی معلومات پر مبنی ہے۔ مجھے بہت سے عاملوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ایک بدنصیب عامل جو اب اس دنیائے فانی سے کوچ کرچکا ہے‘ اللہ جانے اس کا انجام کیا ہوگا۔جب وہ کسی…

قسط 24 عملیات سے توبہ کرنے والے کی کہانی

عملیات سے توبہ کرنے والے  استادبشیر احمد کی سبق آموز خودنوشت جب میں نے عملیات کی دنیا میں قدم رکھا: یہ1960ءکی بات ہے۔ میری عمر14برس تھی۔ ان دنوں میری چچی جان پر جنات کا سایہ تھا۔ آئے دن کوئی نہ کوئی عامل‘ جنات کو ماربھگانے کے لئے بلایاجاتا لیکن تمام تردعووں کے باوجود وہ جنات کسی کے قابو میں نہ آتے۔ بہرحال مجھے اس وقت یہ خیال آیا کہ ضرور کوئی ایسا عمل سیکھنا چاہئے کہ اگر کہیں ضرورت پڑجائے تو اس سے کام لیاجاسکے یا کسی کی پریشانی کو دورکرنے…

قسط 23 جن نکالنے کے جھانسے میں عصمتیں پامال

بی بی سی کی رپورٹ: پاکستان میں کالا جادو کرنے کاڈھونگ کرنے والے نام نہادجادوگراورعامل‘ جادوپریقین رکھنے والے معصوم لوگوں کی زندگیوں کو تباہ کررہے ہیں۔ اپنے دل میں اچھی بری ممکن ناممکن خواہشات لئے جادوگروں کے پاس جانے والے افراد ان شعبدہ باز جادوگروں کی انگلیوں پرکٹھ پتلیوں کی طرح ناچتے ہیں۔17جولائی 2002ءکو بی بی سی نے اس بارے میں ایک رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا ہے کہ برائی کے دیوی دیوتاوں کوخوش کرنے کے لئے اوران دیکھے موکلوں کو قابو کرنے کے لئے جادوگروں کے ساتھ…

قسط 22 عاملوں کی فریب کاریاں

عاملوں کی فریب کاریاں اب یہاں عملیات اور عاملوں کی فریب کاریوں پر فیض الابرار صاحب کی ایک رپورٹ جو کسی فورم پر شائع ہوئی تھی پیش کی جاتی ہے۔ شر طیہ عیسائی عامل اور مسلمان: آج لوگوں کی جہالت کاعالم تویہ ہے کہ وہ اپنے مسائل کا ہرصورت حل چاہتے ہیں۔چاہے اس کے لئے انہیں کتنا ہی غیر شرعی اورشرکیہ طریقہ اختیار کرنا پڑے‘ اس کااندازہ اس سے لگائیں کہ آج کل اخبارات میں ایک ایسے عامل کااشتہار بھی آنے لگاہے جو خود کو شرطیہ عیسائی عامل لکھتاہے،اور عیسائی…

Muakkil Jinnat Qabu Karna ► Fahm e Amliyat Course

02 Muakkil Jinnat Qabu Karna ► فہم عملیات کورس ► Fahm e Amliyat Course

قسط 21 جادو ٹونے کے عام ہونے کی وجوہات

جادو ٹونے کے عام ہونے کی وجوہات جادو ٹونے سے کیسے بچا جائے! انسان جب حد سے زیادہ تعیش پسند اور مادہ پرست ہو جائے تو کچھ چیزیں اس کی فطرت میں خود بخود در آتی ہیں، مثلاً خود غرضی، احسان فراموشی، لالچ، حسد، کم وقت میں زیادہ سے زیادہ پیسوں کے حصول کی خواہش، اور ان سب کے علاوہ میڈیا کا اثر، کیا آپ کو نہیں لگتا کہ ایک پلاننگ کے تحت معاشرے سے سادگی، حیا، وقار اور رکھ رکھاو کا جنازہ نکالا جا رہا ہے زیادہ دور نہیں…

قسط نمبر20 موکل کو قابو کرنے کے لیے چلہ

موکل کو قابو کرنے کے لیے چلہ ہمزاد کا چلہ بڑا سخت ہوتا ہے موکل بھی دراصل جنات ہوتے ہیں۔ موکل روحانی عمل کے علاوہ کالے جادو اورسفلی عمل سے بھی تابع کیے جاتے ہیں، انہیں قابو کرنے کے لیے ہر قسم کے عمل میں چلہ کاٹنا ضروری ہے، البتہ نوری وظیفے کے دوران پانچوں وقت کی نماز پڑھنا اور پاک و صاف رہنا شرط ہے، اس کے برعکس سفلی عمل میں ناپاک رہنا لازمی ہوتا ہے۔سید اعجاز شاہ جو خود بھی موکل کو تابع کرنے کے لیے روحانی چلہ…

قسط نمبر19 سفلی عمل کرنے والوں کی اکثریت بے اولاد ہوتی ہے

سفلی عمل کرنے والوں کی اکثریت بے اولاد ہوتی ہے ہمزاد کو قابو کرنا آسان نہیں کاروبار کی بندش کے لیے جادو ٹونہ نوجوان سید اعجاز شاہ کا تعلق کبیر والا سے ہے، روحانی عمل کے ذریعے بلا معاوضہ جنات اور آسیب کا اثر جھاڑنے، کالے اور سفلی عمل کی کاٹ اور مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کا روحانی آپریشن کرتے ہیں. نارتھ کراچی کے سیکٹر 3 کے ایک چھوٹے سے کرائے کے مکان میں انہوں نے اپنا آستانہ بنا رکھا ہے جہاں مریضوں کا تانتا بندھا رہتا ہے، ان…

قسط نمبر18 کتابی چلے اور منتر جنتر

روزنامہ امت کی ایک حیرت انگیز رپورٹ جادونگری کی اس پراسرار دنیا کے بارے روزنامہ امت میں شائع ہونے والی ندیم محمود کی تفصیلی رپورٹ کے چند پیرا گراف آپ کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں: ”کوئی دس برس پرانا واقعہ ہے. خانیوال کی کھوکھراپار کالونی نمبر 3 میں مولوی خلیل نامی ایک عامل نے اپنے زیرعلاج ایک شخص سے یہ کہہ کر آٹھ نو ماہ کا بچہ ذبح کرا دیا تھا کہ تم پر کالی مائی کا جادو کرایا گیا ہے، لہٰذا اس کے توڑ کے لیے انسانی بھینٹ…