کیا عوام کو ترجمہ قرآن پڑھنا ناجائز ہے (نکتہ: سیدعبدالوہاب شیرازی) غلط بات آج کل ایک غلط بات مشہور کردی گئی ہے کہ عوام کو ترجمہ قرآن پڑھنا یاکسی آیت،رکوع کا مفہوم علماءکی تفاسیر سے ذہن نشین کرکے بیان کرنا ناجائز ہے۔چنانچہ اس غلط بات کو پھیلانے والے اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے ہیں اور عوام نے قرآن کریم کو محض برکت حاصل کرنے کی کتاب سمجھ کا طاقِ نسیان میں رکھ دیا ہے۔ہندوستان کی تاریخ سے واقف لوگ جانتے ہیں کہ یہاں 200سال تک انگریز حکومت کرکے گیا ہے،…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
کھانے کے دوران پانی پینا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟
ہوسکتا ہے کہ آپ نے اکثر سنا ہو کہ کھانے کے بعد یا درمیان میں پانی نہیں پینا چاہئے کیونکہ اس سے ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔ یا اس کے نتیجے میں جسم غذا میں موجود اجزا کو مناسب طریقے سے جذب نہیں کرپاتا یا پیٹ پھول جاتا ہے۔ اسی طرح کچھ کہتے ہیں کہ اس کے نتیجے میں زہریلا مواد اکٹھا ہونے لگتا ہے جس کے نتیجے میں متعدد طبی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے اور قدرتی طور پر ہوسکتا ہے کہ آپ سوچتے ہوں کہ کھانے کے ساتھ ایک…
