پاکستانی زرشک سمبل

سمبلو زرشک پاکستانی 1

پاکستانی زرشک سمبل سُمبلو کا لاطینی نام بربیرس اریسٹاٹا ہے اور یہ نباتات کے خاندان زرشکیہ سے تعلق رکھتی ہے۔ یورپ کی عام زرشک کا لاطینی نام بربیرس دیگرس ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں اسی کو سُمبل، سمل ، سُمبلو یا سُملو کہتے ہیں۔ پشتو میں اسے زیڑ لڑگے اور کچھ علاقوں میں کورے کہتے ہیں۔ یہ پودا عام کانٹے دار جھاڑی ہے جس کی جڑ زرد رنگ کی ہوتی ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں گلیات، مانسہرہ، بالاکوٹ، کشمیر اور شمالی وزیرستان میں بھی پائی جاتی ہے۔ بلوچستان کے علاقوں…

Barberries زرشک

Barberries زرشک 2

زرشک Barberries زرشک۔ (Beberis Barberry Vulgaris) فیملی : Berberidaceae دیگرنام۔ عربی میں ابزباریس فارسی میں زرک یا زرشک اور انگریزی میں بربرس دلگرس کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ دارہلدکے درخت کا پھل ہے جومویز ج کالی کشمش سے چھوٹا رنگت میں سرخ سیاہی مائل اور مزہ کھٹا میٹھا ہوتاہے۔اس کے درخت کی لکڑی دار ہلد اور اس کا عصارہ رسوت کہلاتاہے۔ مزاج۔ سردخشک درجہ دوم۔ افعال۔ مسکن صفراء خون مسکن حرارت معدہ وجگرمقوی معدہ قابض آمعا۔ افعال و استعمال Barberries زرشک کو صفراوی امراض خصوصاًصفراوی بخاروں کو تسکین دیتے پیاس کو…

چار مغز کیا ہے

چار مغز 4

چار مغز کیا ہے جب ہمیں چار مغز کی ضرورت ہوتی ہے تو ہم پنسار سٹور پر جاکر کہتے ہیں چار مغز دیں تو وہ جو چیز چار مغز کے نام پر دے رہے ہوتے ہیں وہ چار مغز نہیں ہوتی بلکہ صرف تربوز کے مغز دیے جاتے ھیں۔ اس لیے چار مغز کی جب بھی آپ کو ضرورت ہو تو خود ہی یہ چار چیزوں کے مغز الگ الگ خرید کر مکس کردیا کریں۔ اصل چار مغز کے اجزاء یہ ہیں 1.مغز تخم خربوزہ 2.مغز تخم تربوز 3.مغز تخم…

مہربان فاونڈیشن جون اجلاس

مہربان ٹرسٹ 5

مہربان فاونڈیشن جون اجلاس آج مورخہ 27 جون 2021 کو مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ اجلاس مولانا عمیر شاہ کے گھر غوری ٹاون میں منعقد ہوا۔ جس میں نائب چیئرمین نثار شیرازی کے علاوہ تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔ نائب چیئرمین بوجہ فوتگی دوسرے شہر گئے ہوئے تھے۔ آج کے اجلاس میں مولانا تنویر شاہ نے بھی پہلی بار شرکت کی اور رکنیت فارم بھی فل کرکے باقاعدہ رکنیت اختیار کی۔ آج کے اجلاس کا آغاز مولانا فرقان شاہ کی تلاوت و ترجمہ سے ہوا، مولانا عطاء اللہ شاہ نے…

صندل سرخ

صندل سرخ 7

صندل سرخ لاطینی میں۔ Pterocarpus Santalinus خاندان۔ Papilionaceae دیگرنام۔ عربی میں صندل احمراور فارسی میں صندل سرخ،ہندی میں لال چندن،گجراتی میں رتانجلی،سندھی میں صندل گاڑھابنگلہ میں رکت چندن اور انگریزی میں ریڈ سینڈل وڈ کہتے ہیں۔ ماہیت۔ اس کا درخت صندل سفید سے کچھ چھوٹا ہوتاہے۔یہ درخت پندرہ سے پچیس فٹ اونچا ہوتاہے۔چھال کالی مٹیالے رنگ کی سی ہوتی ہے۔پتے ڈیڈھ انچ لمبے بیضوی شکل کے اور آگے سے کچھ گول اور تنکے پر تین پتے ہوتے ہیں۔پھول کی ڈنڈی قدرے لمبی اور اس کے چاروں طرف زرد مائل سفید…

صندل سفید

صندل سفید 9

چندن  صندل سفید  (white Sandal ) لاطینی میں۔ Santalum Album خاندان۔ Santalaceae دیگرنام۔ عربی میں صندل اببض فارسی میں سفید گجراتی میں سکھڑ بنگلہ میں کلمباسندھی میں صندل اچھوکہتے ہیں۔ ماہیت۔ صندل کی دو اقسام ہیں ایک صندل سفید ہے اور دوسری صندل سرخ ہے۔ فوائد کے لحاظ سے صندل سفید زیادہ موثر ہے۔ صندل سفید صندل سفید کا درخت عموماًسارا سال سرسبز اور ہرابھرا رہتا ہے اس درخت کے پتے موسم بہار میں نہیں چھڑتے ۔اس درخت کے تنے گولی دوتین فٹ ہوتی ہے۔اور اس درخت کی شاخیں پتلی پتلی…

جوارش کمونی

جوارش

جوارش کمونی جوارش کمونی گیس، قبض، جلن، بواسیر، پتے کی پتھری، بلغمی کھانسی، ہچکی، کھٹی ڈکاریں، رطوبات معدہ سمیت دیگر امراض معدہ میں مفید ہے۔ وٹس اپ 03470005578 آن لائن آرڈر مشک کستوری کیا ہے

انگریز اور فرقہ واریت

08 Sectarianism in ancient India 13

انگریز اور فرقہ واریت 06۔ مذہبی رواداری اور فرقہ واریت انگریزوں سے پہلے اور بعد سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریز کے آنے سے پہلے ہندوستان میں مذہبی رواداری ناظرین انگریزوں کے آنے سے پہلے ہندوستان مذہبی رواداری کے لحاظ سے دنیا بھر کے لیے ایک مثالی ملک تھا، یہاں ایک دو تین نہیں بلکہ بیسیوں مذاہب کے ماننے والے رہتے تھے۔ مسلمانوں کے سینکڑوں سالہ دور حکومت میں تمام مذاہب کے ساتھ برابری والا سلوک کیا جاتا تھا، عام روٹین کے لڑائی جھگڑوں کے علاوہ کبھی مذہبی منافرت اور تعصب…

طباشیر

Bamboo Manna طباشیر 14

طباشیر تباشیر بنسلوچن انگریزی میں۔ Bamboo Manna لاطینی میں۔ Bambusa Arundin Acea ماہیت۔ مادہ بانس جو موٹے پتلے اور پہاڑی جن کو نزلہ بانس بھی کہاجاتا ہے۔اس کے اندر سے سفید رس نکل کر سوکھ جاتا ہے اور کنکری شکل بن جاتا ہے۔جب ہانس کا کاٹاجاتا ہے۔تو اس کے اندر بانس کے ہلانے سے بچنے لگتا ہے اس کوبانسوں سے نکا ل کرلیاجاتا ہے۔یہ اصلی طباشیر ہے۔ طباشیر کو جب ہانس سے نکالتے ہیں تو اس رنگ مٹیالا ہوتا ہے اگر سخت کھردرے کپڑے سے رگڑ اجائے تو اندر سے سفید نکلی…

انگریز کے ہاتھوں ہندوستان کی تعلیمی بربادی

07 The educational condition of ancient India 17

انگریز کے ہاتھوں ہندوستان کی تعلیمی بربادی سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں سے پہلے ہندوستانی کی تعلیمی حالت ناظرین اس سے پہلے چار ویڈیوز میں ہم نے ہندوستانی کی معاشی،زرعی، صنعتی اور اخلاقی حالت انگریزوں سے پہلے اور انگریزوں کے بعد کو بڑی تفصیل سے آپ کو بتایا ہے، اگر وہ ویڈیوز نہیں دیکھیں تو نیچے ڈسکرپشن میں موجود لنک پر کلک کرکے دیکھ لیں۔ آج کی ویڈیو میں آپ کو یہ بتائیں گے کہ انگریزوں کے آنے سے پہلے ہندوستان کی تعلیمی حالت کیا تھی اور پھر انگریزوں کے…