فارمی چوزہ چالیس دن میں اتنا بڑا کیسے ہوجاتا ہے۔۔ نکتہ

فارمی چوزہ

فارمی چوزہ چالیس دن میں اتنا بڑا کیسے ہوجاتا ہے۔۔ نکتہ فارمی چوزہ فارمی چوزہ چالیس دن میں اتنا بڑا کیسے ہوجاتا ہے۔ اس کا تجربہ کرنے کے لیے میں نے گھر میں ایک فارمی چوزہ پالا اور اسے گھر کی صاف ستھری چیزیں، گندم، چاول وغیرہ کھلایا، اور پھر دو مہینے بعد رزلٹ دیکھا تو میں حیران ہوگیا کہ فارمی چوزہ اتنا وٹا کیوں ہوتا ہے، آپ بھی اس ویڈیو میں تمام تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔ क्या ब्रोइलर चिकन 40 दिनों में इतना बड़ा हो सकता है? इसका अनुभव…

کالے چاول شوگر کیلئے کتنے فائدہ مند

کالے یا سیاہ چاول ، چاولوں کی ایک قسم ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ ہی شاید جانتے ہوں گے کیونکہ ان چاولوں کا استعمال روز مرہ میں نہیں کیا جاتا۔ ان چاولوں کی بڑی مقدار انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور بھارت وغیرہ میں پائی جاتی ہے، بھارتی ریاست مانیپور میں کالے چاول ’چکھائو‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ کاے چاولوں میں آئرن، وٹامن ای اور اینٹی آکسائڈنٹ کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس میں برائوں چاول کے برابر فائبر موجود ہے اور ذائقےمیں بھی یہ برائون چاول…

ٹرینرز کا دور اور ایک انسانی کمزوری

(سیدعبدالوہاب شیرازی) موجودہ دور کو ٹرینرز کا دور بھی کہا جاتا ہے۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف خوبیوں کو پیدا کرنے اور خامیوں کو دور کرنے کی پریکٹس، ٹریننگ اور تربیت لینا ضروری ہوگیا ہے۔ چنانچہ آج سے چند سال پہلے تک پاکستان کے تعلیمی اداروں میں صرف کتابیں ہی پڑھائی جاتی تھیں، لیکن اب تعلیمی اداروں نے نصاب تعلیم سے ہٹ کر طلباء کی تربیت کا بھی اہتمام شروع کردیا ہے۔ یہ نہایت ہی خوش آئند عمل ہے۔ کیونکہ کتاب کا لکھے اور عملی تجربے میں زمین آسمان کا…

آئیں سیکھیں

بامعاوضہ کورسز مفت کورسز

Online Quran Teaching

نوٹ: آن لائن قرآن ٹیچنگ کی خدمت یورپ، امریکا، کیننڈا، آسٹریلیا وغیرہ ممالک میں‌رہنے والے ان مسلمانوں کے لیے جن کے قرب و جوار میں مساجد اور قرآن کی تعلیم کا بندوبست نہیں ہے. پاکستان،ہندوستان وغیرہ میں‌رہنے والے لوگ فی الحال رابطہ نہ کریں. شکریہ. …………. The Prophet (peace be upon him) said, “The most superior among you (Muslims) are those who learn the Qur’an and teach it.” [Sahih Bukhari (Book #61, Hadith #546) ……………. We Teach All Over The World Almost all Islamic Subjects Online. Specially Quran Reading, Tajweed,…

حقیقی برکتِ قرآن اور احترامِ قرآن کیا ہے۔؟

حقیقی برکتِ قرآن قرآن حکیم اللہ رب العزت کا وہ کلام ہے جس میں تمام انسانوں کے لئے ہدایت رکھ دی گئی ہے۔بحیثیت مسلمان قرآن حکیم کا احترام بھی ہمارے لئے نہایت ضروری ہے۔ اور یقینا ہر مسلمان قرآن حکیم کا احترام کرتا بھی ہے، چنانچہ قرآن حکیم کی طرف لوگ پشت نہیں پھیرتے، اگر کوئی کمرے یا مسجد میں قرآن کریم کی تلاوت کررہا ہو اور کسی دوسرے شخص نے وہاں سے جانا ہوتو وہ اس جگہ تک الٹے قدموں سے چلتا ہے جہاں تک قرآن حکیم کا نسخہ…

مسجد نبوی میں یہ بزرگ ہستیاں کون ہیں

مسجد نبوی میں یہ بزرگ ہستیاں کون ہیں

مسجد نبوی میں یہ بزرگ ہستیاں کون ہیں ● عمرہ گائیڈنس پارٹ 14 مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں اللہ کے ذکر میں مشغول یہ بزرگ ہستیاں کون ہیں ؟ مسجد نبوی میں افطاری کا اہتمام کیسے کیا جاتا ہے؟ مسجد نبوی میں ریاض الجنۃ کی صورتحال اور دیگر معلومات پر مبنی ویڈیو۔ #Umrah #Wali #Nukta

امریکا کے ساتھ کیا ہونے والا ہے | پیشنگوئی

امریکا کے بارے ایسی پیشنگوئی جو آپ نے اس سے قبل نہیں سنی ہوگی۔ امریکا تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔امریکا کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ امریکا میں کون سا ایسا سیلاب آنے والا ہے جو امریکا کو تباہ کر دے گا۔ مکمل ویڈیو: https://goo.gl/SbUkHn The American prediction that you have not heard before. America reached the brink of destruction.What’s going on with America? What kind of flood is coming to America in America, which will destroy the United States? الأخبار عن أمريكا التي لم تسمعها من قبل. وصلت…

ابتدائی دینی نصاب

ابتدائی دینی نصاب 📘 نام کتاب: ابتدائی دینی نصاب ✍️ مرتب: مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی 📄 صفحات: 77🏢 ناشر: مہربان فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)، اسلام آباد🗓️ اشاعت: پہلا ایڈیشن🗣️ زبان: اردو 🔍 تعارف: “ابتدائی دینی نصاب” ایک ایسی جامع اور رنگین کتاب ہے جو مکتب، مسجد اور اسکول کے کم عمر طلبہ کے لیے نہایت آسان اور دلچسپ انداز میں ترتیب دی گئی ہے۔ اس میں بچوں کو وضو، نماز اور طہارت کا مکمل عملی طریقہ تصویری انداز میں سکھایا گیا ہے۔ کتاب میں چھ کلمے، نمازِ جنازہ، چالیس دعائیں، چالیس…

تعارف فقہ

Read Online Download