انٹرویو: حکیم محمد اقبال آج کی اس ویڈیو حکیم محمد اقبال (ماہر قانون مفرداعضاء) کی ویڈیوز کا زبردست سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے کی بیس سے تیس ویڈیوز آئیں گی، جن میں مختلف بیماریوں اور ان کے آسان علاج پر گفتگو ہوگی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ویڈیو آپ سے رہ نہ جائے تو چینل کو سبسکرائب کردیں، اگر بیل کے آئی کان پر کلک نہیں کیا تو اس پر کلک کرکے نوٹیفکیشن بھی آن کر دیں۔ مجربات حکیم محمد اقبال
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
یہ غلطی گردوں کے امراض کا شکار بنادےسکتی ہے
ایسا مانا جاتا ہے کہ پانی کم پینا گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے اور اس سے بچنے کے لیے روزانہ 8 گلاس پانی پینا ضروری ہے۔ تاہم یہ خیال غلط ہے درحقیقت ضروری نہیں کہ گردوں کے افعال درست رکھنے کے لیے روزانہ 8 گلاس پانی پیا جائے، چار سے 6 گلاس پانی بھی گردوں کی صحت کے لیے کافی ثابت ہوسکتے ہیں۔ تاہم درمیانی عمر میں اس سے کم پانی پینا اس عضو کے لیے بڑا چیلنج بن سکتا ہے کیونکہ جسم میں سوڈیم لیول کو متوازن…
سہانجنا کے سائیڈ ایفکیٹس
سہانجنا کے سائیڈ ایفکیٹس مورنگا یعنی سہانجنہ کے بے شمار فوائد ہیں وہیں اس کے کچھ سائیڈ ایفکٹس بھی ہیں، جنہیں جاننا بہت ضروری ہے ورنہ نقصان ہو سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں سہانجنا کے سائیڈ ایفکٹ اور احتیاطی تدابیر بتائی گئی ہیں۔ #Moringa #Suhanjna #Health
سونے سے قبل ان چیزوں کو کھانے سے گریز کریں
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کو سونے کے وقت سے 2 گھنٹے پہلے کچھ کھانا نہیں چاہئے تاکہ نظام ہاضمہ یا کسی اور جسمانی نظام پر منفی اثرات مرتب نہ ہوسکیں۔ تاہم اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ رات کو سونے سے کچھ دیر پہلے کچھ کھانے کی خواہش اکثر افراد کے اندر پیدا ہوتی ہے۔ اب کس چیز کی خواہش ہوسکتی ہے یہ تو ہر فرد میں الگ ہوتی ہے تاہم سونے سے پہلے درج ذیل چیزوں کا استعمال آپ کی نیند خراب کرسکتا ہے…
کس عمر میں بلڈپریشر کو چیک کرانا عادت بنالینا چاہئے؟
ہائی بلڈ پریشر ایک ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل قرار دیا جائے تو کم نہیں کیونکہ یہ خون کی شریانوں، دل، دماغ، گردوں اور آنکھوں سمیت جسم کے دیگر اعضا پر دبائو بڑھاتا ہے۔ مسلسل ہائی بلڈ پریشر کا شکار رہنا جان لیوا امراض جیسے دل کی بیماریوں، ہارٹ اٹیک، فالج، دماغی تنزلی اور گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بلڈ پریشر خون کا دباﺅ ہوتا ہے جو ہماری شریانوں کو سکیڑتا ہے۔ بلڈ پریشر ناپنے کے 2 پیمانے ہوتے ہیں ایک خون کا…
قانون مفرد اعضاء
قانون مفرد اعضاء. حکیم صابر ملتانی Single Organ Pathy Read Online Download
طالبان کا اصل امتحان
“رعایت اللہ فاروقی ” :::::::::::::::::::::::::::: افغانستان میں امریکی شکست اور عالمی و علاقائی سیاست پر مرتب ہونے والے اس کے اثرات کا تمامتر دارومدار طالبان کے رویے پر آٹھرا ہے۔ امن کی طرف ہونے والی پیش رفت ان کی فہم و فراست کا کڑا امتحان ہے۔ میں اسے ان کی فہم و فراست کا کڑا امتحان دو وجوہات کے تحت سمجھتا ہوں۔ پہلی یہ کہ روسی انخلاء کے بعد افغان مجاہدین نے جب کابل فتح کیا تو وہ اسے پر امن نہ رکھ سکے۔ یہ تاثر پہلے قائم اور پھر…
ہم کس دور میں موجود ہیں. علامات قیامت
ہم کس دور میں موجود ہیں (سید عبدالوہاب شیرازی) اس وقت امت مسلمہ خصوصا اہل پاکستان سخت پریشان ہیں، پریشانیوں کی وجوہات بہت ساری ہیں لیکن میں آج ایک خاص پریشانی کے حوالے سے چند گذارشات پیش کررہا ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ ان شاءاللہ اس پریشانی کا کافی وشافی علاج اور حل بھی آپ کے سامنے رکھوں گا۔ پریشانی یہ ہے کہ دنیا میں کہیں بھی کوئی اندوہناک حادثہ یا واقعہ رونما ہوتا ہے تو اس وقت یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ آیا یہ درست تھا یا…
آسان تجوید اردو انگلش
آسان تجوید اردو انگلش آن لائن پڑھیں ڈاون لوڈ کریں
خواتین میں سامنے آنے والی ہارٹ اٹیک کی علامات
جب آپ ہارٹ اٹیک کے بارے میں سوچتے ہیں تو ممکنہ طور پر ذہن میں ایسی تصویر سامنے آتی ہوگی جس میں کوئی فرد اپنے سینے کو تھامے ہوئے نیچے گر رہا ہے۔ مگر حقیقت تو یہ ہے اس کی علامات خصوصاً خواتین میں، بالکل مختلف ہوسکتی ہیں، جس کی وجہ سے ان پر زیادہ توجہ بھی نہیں دی جااتی۔ امراض قلب دنیا بھر میں مردوں اور خواتین کی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں، مگر مردوں میں ہارٹ اٹیک کی شرح زیادہ ہوتی ہے، تاہم خواتین میں بھی…
