نوشہرہ کی مسجد کا محراب زمین میں کیوں دھنس رہا ہے۔ حضرت عبدالوہاب اخوند پنجو بابا کی طرف منسوب یہ مسجد نوشہرہ میں واقع ہے جو کہ چار صدیاں پرانی ہے ہر سال گندم کے دانے کی مقدار محراب زمین میں دھنس رہا ہے اور اب فقط دیڑھ فٹ محراب باقی ہے۔ اب تو محراب کا کچھ حصہ ہي زمین کے اوپررہ گيا ہے تاہم حيرت انگيز طور پر گنبد اور عمارت ميں کہيں دراڑ نہيں آئي۔ ہر سال گندم کے دانے کی مقدار محراب زمین میں دھنس رہا ہے…
Category: اہم خبریں
اہم خبریں
اس کیٹگری میں دنیا بھر سے صرف اہم خبریں پیش کی جاتی ہیں۔
Stay informed with the most important and selective news stories from around the world. No clutter, only what truly matters.
امریکا کی دس بڑی غیر صحت بخش ریاستیں
The Top 10 Unhealthiest States in The U.S امریکا کی دس بڑی غیر صحت بخش ریاستیں 1. Mississippi Mississippi has been a consistently unhealthy state for many years. 33% of people in Mississippi do not exercise. 40% of people are obese. مسیسیپی کئی سالوں سے مسلسل غیر صحت مند ریاست رہی ہے۔ مسیسیپی میں 33% لوگ ورزش نہیں کرتے۔ 40% لوگ موٹے ہیں۔ 2. Louisiana Louisiana is the second unhealthiest state in the US. Where obesity rate is 36%. It ranks fifth in cardiovascular deaths. While it ranks fourth in…