BlackRock کی وارننگ: مستقبل میں بٹ کوائن غیر محفوظ ہو سکتا ہے دنیا کے سب سے بڑے مالیاتی ادارے BlackRock نے بٹ کوائن (Bitcoin) کے بارے میں ایک اہم اور چونکا دینے والی وارننگ جاری کی ہے، جس سے عالمی کرپٹو مارکیٹ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ BlackRock نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ مستقبل میں “کوانٹم کمپیوٹنگ” (Quantum Computing) جیسی جدید ٹیکنالوجی بٹ کوائن کے سیکیورٹی سسٹم کو غیر مؤثر بنا سکتی ہے۔ کوانٹم کمپیوٹرز کیا کر سکتے ہیں؟ رپورٹ کے مطابق کوانٹم کمپیوٹرز اتنے…
Category: اہم خبریں
اہم خبریں
اس کیٹگری میں دنیا بھر سے صرف اہم خبریں پیش کی جاتی ہیں۔
Stay informed with the most important and selective news stories from around the world. No clutter, only what truly matters.
اسرائیل کی امن دشمنی ہے
مغربی کنارے جانے سے روکنا اسرائیل کی امن دشمنی ہے: سعودی عرب اسرائیل کی عرب وزرائے خارجہ کے مغربی کنارے کے دورے کی مخالفت: سعودی وزیرِ خارجہ کا شدید ردعمل عمان: سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے عرب وزرائے خارجہ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے سے روکنا اس کی شدت پسندی اور امن کے عمل سے کھلی دشمنی کا ثبوت ہے۔ اتوار کے روز اردن کے دارالحکومت عمان میں اردن، مصر اور بحرین کے وزرائے…
بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی کا امکان
آندھی کا امکان ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار، بعض علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر اور منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم کچھ بالائی اور شمالی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارش کے امکانات بھی موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں شام یا رات کے وقت مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ…
اقوام متحدہ کی چھٹی۔ چین نے اپنی اقوام متحدہ بنا دی
اقوام متحدہ کی چھٹی۔ چین نے اپنی اقوام متحدہ بنا دی چین کا نیا عالمی ثالثی ادارہ: عالمی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کا اعلان ✍ تحریر: نکتہ گائیڈنس ڈیسک دنیا ایک نئے عالمی عدالتی دور میں داخل ہو رہی ہے، جہاں مغربی تسلط، دہرا معیار اور انصاف کے نام پر سیاسی کھیل کھل کر بے نقاب ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف (International Court of Justice – ICJ) جیسی عالمی تنظیمیں ایک عرصے سے انسانی حقوق، قانون، عدل اور امن کے خواب دکھا رہی تھیں، مگر…
پاکستان میں بٹ کوائن کی فیکٹریاں
پاکستان میں بٹ کوائن کی فیکٹریاں پاکستان کرپٹو کرنسی کے میدان میں بڑی پیش رفت کر رہا ہے۔ حکومت نے 2000 میگا واٹ بجلی بٹ کوائن مائننگ فیکٹریوں کے لیے مختص کر دی ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل سمت میں لے جانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ Pakistan’s BIGGEST Bitcoin Mining Operation Revealed | 2000 MW Power Allocated
تیلنی مکھی ایک خاموش مگر خطرناک زہر
تیلنی مکھی ایک خاموش مگر خطرناک زہر تحریر: برائے عوامی آگاہی۔ سید عبدالوہاب شاہ جون، جولائی اور اگست کے مہینے وہ موسم ہیں جب ہمارے کھیتوں، خصوصاً مکئی، باجرہ، دالوں اور سبزیوں کی فصلوں میں بعض رنگ برنگی اور دھات جیسی چمکدار مکھیاں اور کیڑے بڑی تعداد میں نظر آتے ہیں۔ یہ مکھیاں بظاہر خوبصورت اور بے ضرر دکھائی دیتی ہیں، اور اکثر بچے ان کی طرف مائل ہو کر انہیں ہاتھ میں پکڑ لیتے ہیں۔ مگر یہی خوبصورتی ایک جان لیوا خطرہ چھپائے ہوتی ہے۔ اس مکھی کو اردو…
دنیا بھر میں وٹس ایپ میں خرابی
دنیا بھر میں وٹس ایپ میں خرابی واٹس ایپ میں عالمی سطح پر فنی خرابی صارفین کو پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے میں مشکلات ہفتہ، 12 اپریل 2025 کو شام ساڑھے پانچ بجے کے بعد دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کو فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے میں دشواری پیش آئی۔ صارفین نے سروس میں تعطل کی شکایات رپورٹ کیں، تاہم واٹس ایپ کی جانب سے تاحال اس خرابی کی تصدیق یا وضاحت جاری نہیں کی گئی۔ یہ پہلا موقع نہیں…
فونز کو چلنے دو ملک کو کمانے دو!
فونز کو چلنے دو ملک کو کمانے دو! سمارٹ فونز بند کرو گے یا ملک چلاؤ گے؟ کاش ہمارے حکومتی افسران کے دماغوں میں کچھ بنیادی عقل بھی ہو! جب ایک ترقی پذیر ملک میں ٹیکنالوجی کی دنیا آگے بڑھ رہی ہو، وہاں عقل و فہم کی کمی خود ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ بن جاتی ہے۔ آج ہم ایک ایسی ہی ستم ظریفانہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں جس میں حکومتی پالیسیوں نے قوم کو اربوں روپے کے ممکنہ ریونیو سے محروم کر رکھا ہے۔ پاکستان میں لاکھوں “نان-PTA”…
چین کے سیٹلائٹ انٹرنیٹ منصوبے
چین کا جدید سیٹلائٹ انٹرنیٹ، اسٹار لنک سے 10 گنا زیادہ تیز بیجنگ: چین نے جدید سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے 100 گیگا بائٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ رفتار ایلون مسک کے اسٹار لنک انٹرنیٹ سے 10 گنا زیادہ تیز بتائی جا رہی ہے، جو دنیا میں انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور کی شروعات ثابت ہو سکتی ہے۔ پاکستان کے لیے نیا متبادل؟ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان…
امریکا نے افغانستان کو خطرے کی فہرست سے نکال دیا
امریکا نے افغانستان کو خطرے کی فہرست سے نکال دیا امریکا کی سالانہ انٹیلیجنس رپورٹ میں افغانستان کو سیکیورٹی خطرات کی فہرست سے خارج کر دیا گیا واشنگٹن: امریکی قومی انٹیلیجنس ایجنسی نے حال ہی میں اپنا سالانہ خطرے کا تخمینہ (Annual Threat Assessment) جاری کیا، جس میں افغانستان کو قومی سلامتی کے خطرات کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ سال کی رپورٹ میں افغانستان اور طالبان کا متعدد بار ذکر کیا گیا تھا، تاہم 2025 کی رپورٹ میں نہ تو طالبان کا ذکر کیا گیا اور…