دنیا بھر میں وٹس ایپ میں خرابی

وٹس ایپ خرابی 1

دنیا بھر میں وٹس ایپ میں خرابی واٹس ایپ میں عالمی سطح پر فنی خرابی صارفین کو پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے میں مشکلات ہفتہ، 12 اپریل 2025 کو شام ساڑھے پانچ بجے کے بعد دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کو فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے میں دشواری پیش آئی۔ صارفین نے سروس میں تعطل کی شکایات رپورٹ کیں، تاہم واٹس ایپ کی جانب سے تاحال اس خرابی کی تصدیق یا وضاحت جاری نہیں کی گئی۔​ یہ پہلا موقع نہیں…

فونز کو چلنے دو ملک کو کمانے دو!

Non PTA 2

فونز کو چلنے دو ملک کو کمانے دو! سمارٹ فونز بند کرو گے یا ملک چلاؤ گے؟ کاش ہمارے حکومتی افسران کے دماغوں میں کچھ بنیادی عقل بھی ہو! جب ایک ترقی پذیر ملک میں ٹیکنالوجی کی دنیا آگے بڑھ رہی ہو، وہاں عقل و فہم کی کمی خود ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ بن جاتی ہے۔ آج ہم ایک ایسی ہی ستم ظریفانہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں جس میں حکومتی پالیسیوں نے قوم کو اربوں روپے کے ممکنہ ریونیو سے محروم کر رکھا ہے۔ پاکستان میں لاکھوں “نان-PTA”…

چین کے سیٹلائٹ انٹرنیٹ منصوبے

چین کے سیٹلائٹ انٹرنیٹ منصوبے 3

چین کا جدید سیٹلائٹ انٹرنیٹ، اسٹار لنک سے 10 گنا زیادہ تیز بیجنگ: چین نے جدید سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے 100 گیگا بائٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ رفتار ایلون مسک کے اسٹار لنک انٹرنیٹ سے 10 گنا زیادہ تیز بتائی جا رہی ہے، جو دنیا میں انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور کی شروعات ثابت ہو سکتی ہے۔ پاکستان کے لیے نیا متبادل؟ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان…

امریکا نے افغانستان کو خطرے کی فہرست سے نکال دیا

Annual Threat Assessment report 4

امریکا نے افغانستان کو خطرے کی فہرست سے نکال دیا امریکا کی سالانہ انٹیلیجنس رپورٹ میں افغانستان کو سیکیورٹی خطرات کی فہرست سے خارج کر دیا گیا واشنگٹن: امریکی قومی انٹیلیجنس ایجنسی نے حال ہی میں اپنا سالانہ خطرے کا تخمینہ (Annual Threat Assessment) جاری کیا، جس میں افغانستان کو قومی سلامتی کے خطرات کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ سال کی رپورٹ میں افغانستان اور طالبان کا متعدد بار ذکر کیا گیا تھا، تاہم 2025 کی رپورٹ میں نہ تو طالبان کا ذکر کیا گیا اور…

امریکا اور افغانستان کے تعلقات میں نیا موڑ

امریکا طالبان دوستی 5

USA-Afghanistan Friendship Possible? 🔥 Sanctions Lifted, Military Training & Economic Support امریکا اور افغانستان کے تعلقات میں نیا موڑ! پابندیاں ختم، افغان فوج کی تربیت، اقتصادی امداد، مستقل حکومت کے قیام کے لیے لوئیہ جرگہ، بگرام ایئربیس کا کنٹرول امریکا کے حوالے۔ تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں! #Afghanistan #USAFriendship #LoyaJirga #BagramAirbase #AfghanGovernment

رزلٹ وفاق المدارس العربیہ پاکستان 2025 / 1446

رزلٹ وفاق المدارس العربیہ پاکستان 2025 1446 6

رزلٹ وفاق المدارس العربیہ پاکستان 2025 / 1446 وفاق المدارس العربیہ پاکستان (Wifaq ul Madaris Al-Arabia Pakistan) ملک کا سب سے بڑا دینی تعلیمی بورڈ ہے، جو ہزاروں مدارس اور لاکھوں طلبہ کی دینی تعلیم کی ذمہ داری سنبھالتا ہے۔ ہر سال کی طرح، 2025 (1446 ہجری) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا، جو بالآخر 16 مارچ دن چار بجے سنائے جائیں گے۔ طلبہ، والدین، اساتذہ اور مدارس کے منتظمین سبھی نتائج کے اعلان کے منتظر تھے تاکہ کامیابی اور محنت کا ثمر…

دنیا کی طویل ٹرانس سائبیرین ریلوے

ٹرانس سائبیرین ریلوے Trans Siberian Railway1

دنیا کی طویل ٹرانس سائبیرین ریلوے دنیا کی سب سے طویل ریلوے، ٹرانس سائبیرین ریلوے، روس کا ایک تاریخی اور تکنیکی شاہکار ہے، جو مشرق سے مغرب تک ملک کے جغرافیے اور ثقافت کو یکجا کرتی ہے۔ اس ریلوے کی طوالت، اہمیت، اور اس سے جڑی دلچسپ کہانیاں اسے دنیا بھر کے سیاحوں اور تاریخ کے شائقین کے لیے خاص بناتی ہیں۔ ٹرانس سائبیرین ریلوے کا مکمل راستہ اور تفصیلات ٹرانس سائبیرین ریلوے Trans Siberian Railway ماسکو کے یاروسلاوسکی ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوتی ہے اور روس کے مشرقی کنارے…

چین کا خلا میں سولر پاور اسٹیشن

چین کا خلا میں سولر پاور اسٹیشن solar power station in space

چین کا خلا میں سولر پاور اسٹیشن جدید دنیا میں توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات اور ماحولیات پر اس کے اثرات نے ترقی یافتہ اقوام کو متبادل اور پائیدار ذرائع تلاش کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ توانائی کے شعبے میں جدت اور سائنس کی مدد سے نئے امکانات پیدا ہو رہے ہیں، جو نہ صرف دنیا کی ضروریات کو پورا کریں گے بلکہ ماحول پر کم سے کم منفی اثر ڈالیں گے۔ اس دوڑ میں چین نے ایک ایسا انقلابی قدم اٹھایا ہے جو انسانی تاریخ میں ایک سنگ…

یونیفیکیشن طبی فاونڈیشن چار طبی ورکشاپس

یونیفکیشن طبی فاونڈیشن پاکستان 7

یونیفیکیشن طبی فاونڈیشن چار طبی ورکشاپس Unification Medical Foundation تمام اطباء کرام کو نئے سال کے آغاز پر یونیفیکیشن طبی فاونڈیشن کے زیراہتمام ملک بھر میں سلسلہ وار چار طبی تربیتی ورکشاپس کا تحفہ مورخہ 7 جنوری 2025 کو یونیفیکیشن مجلس عاملہ کے سالانہ اجلاس میں صدر طب کونسل حکیم محمد احمد سلیمی صاحب نے اسلام آباد سے کراچی تک چار سلسلہ وار طبی تربیتی ورکشاپس کی منظوری دے کر ایک نئے ٹرینڈ کا آغاز کیا ھے۔ پہلی ورکشاپ 2025 میں یونیفیکیشن کی پہلی ورکشاپ 12 فروری کو اسلام آباد…

صدر نے سوسائٹی ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے

1000235353 8

صدر نے سوسائٹی ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے لیے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور شدہ سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ قانون کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق، اس قانون کے تحت ملک…