سونے سے تین گنا مہنگی بوٹی یرساگمبا تبتی زبان میں یرساگمبا کا مطلب ’گرمی کی گھاس – سردی کا کیڑا‘ ہے جو کہ ایک سنڈی اور پھپھوند یا کائی کا جوڑ ہے ایک طفیلی پھپھوندی سنڈی کو نشانہ بناتی ہے، اور زمین کے نیچے اسے حنوط کر دیتی ہے، زمین میں دبی اس مردہ سنڈی سے وہ جڑی بوٹی جنم لیتی ہے، یہ صرف ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے اور سطح مرتفع تبت میں تین سے پانچ ہزار میٹر کی بلندی پر ملتی ہے یہ دنیا کی سب سے مہنگی بوٹی…
Blog
حقیقی واقعات پر مبنی ویڈیو
حقیقی واقعات پر مبنی ویڈیو موصل، جو کسی زمانے میں عراق کا دوسرا بڑا شہر ہوا کرتا تھا، پھر وہاں داعش اور عراق کے مابین جنگ شروع ہوئی۔ جس کے خلاف بڑی جنگیں لڑی گئیں، پھر داعش کا آخری زمانہ جب وہ اپنے انجام کو پہنچ رہی تھی۔ اس جنگ میں نینوا اسپیشل ٹیم جو اسی شہر کے سپاہیوں پر مشتمل تھی داعش کے خاتمے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ اس اسپیشل یونٹ اور ٹیم نے داعش کے اتنے لوگ مارے کے اگر داعش کسی عام عراق پولیس یا فوجی…
ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﺑﻮﭨﯽ FAGONIA
ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﺑﻮﭨﯽ FAGONIA ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺩﮦ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﮯ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﯾﺎ ﺳﭽﯽ ﺑﻮﭨﯽ، ﻋﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ “ ﺷﻮﮐﺖ ﺍﻟﺒﯿﻀﺄ ” ، ﭘﺸﺘﻮ ﻣﯿﮟ ازغکے ، ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮞ، ﮨﻨﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ، ﭘﻮﭨﮭﻮﮨﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﯿﺎﮞ ، ﺳﻨﺪﮬﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺭﺍﻣﺎﺅ، ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻧﺎﻡ ﻓﯿﮕﻮﻧﯿﺎ ﺧﻮﺩ، ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﮬﻤﺎﺳﮧ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﯿﻨﺴﺮ، ﮨﯿﭙﺎﭨﺎﺋﭩﺲ، ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ، ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺟﯿﺴﯽ ﻣﮩﻠﮏ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﺑﺸﻤﻮﻝ ﻋﻤﻮﻣﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﭘﺮ…
فتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح اردو
Rise of Empires Ottoman Urdu & English فتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح اردو ، انگلش Sultan Muhammad Fatih Part 1 Sultan Muhammad Fatih Part 2 Sultan Muhammad Fatih Part 3 Sultan Muhammad Fatih Part 4 Sultan Muhammad Fatih Part 5 Sultan Muhammad Fatih Part 6
উয়ানিস বুয়ুক সেলজুকলু (বাংলা সাবটাইটেল)
উয়ানিস বুয়ুক সেলজুকলু (বাংলা সাবটাইটেল) Uyanis Buyuk Selcuklu English Nizam e alam نظام عالم اردو انگلش اور بنگالی میں دیکھیں۔ https://www.nuktaguidance.com/nizam-e-alam-urdu/
مرجان
مرجان کے خواص اور تعارف اسم معروف:۔ مونگا، فارسی، مرجان، عربی،مرجان، ہندی، مونگا ۔ انگریزی:Coral ماہیت:۔ ایک جسم حجری ہے مثل درخت کے پانی کے اندر۔ طبیعت:۔ دوسرے درجے میں سرد خشک اور سیاہ خراب۔ رنگ و بو:۔ سرخ اور سفید اور سیاہ خراب۔ ذائقہ:۔ پھیکا اور کرکرا ہوتا ہے۔ مضر:۔ گردے کو اور مورث تہوج۔ مصلح:۔ کتیر اور اشیائے رطب، مریخ بدل:۔ بسد یعنی مونگے کی جڑ ہموزن۔ نفع خاص:۔ قابض و مجفف اور ادز ہر سموم ہے۔ کامل:۔ ساڑھے چار ماشے تک۔ ناقص:۔ ایک ماشے سے دو ماشے…
فیروزہ کا تعارف اور اقسام
فیروزہ کا تعارف اور اقسام اس معروف: فیروزہ ۔ فارسی: پیروزہ۔ عربی : فیروزج۔ ہندی : فروزہ ۔ انگریزی:Turquoise ماہیت: یہ سبز پتھر ہے مائل نیلاہٹ کی نیشا پور اور شیراز اور بھوٹان اور کرمان سے آتا ہے سب سے عمدہ نیشا پوری ہے۔ طبیعت: پہلے درجے میں سرد اور تیسرے میں خشک اور یہ عمدہ قدرے گندھک اور پارے سے معدن میں تیار ہوتا ہے۔ رنگ وبو: رنگ فیروزی نہایت مشہور ہے۔ ذائقہ : پھیکا مثل اور پتھروں کے ہوتا ہے۔ مضر: گردے کے امراض کے لئے مضر ہے۔…
دستور المرکبات جوارشات
دستور المرکبات جوارشات اقبال احمد قاسمی مختلف اقسام کے جوارشات اور ان کے اجزاء اور مکمل تیاری کاطریقہ جوارش وجہ تسمیہ جوارش فارسی لفظ گوارِش کا معرب ہے۔ جوارشات زیادہ تر ہضمِ طعام کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ اطِبّاء ایران کی ایجادات میں سے ہے۔امراض معدہ کی مخصوص دوا ہے۔ جوارش معجون کی ایک قسم ہے۔ جوارِش اور معجون میں یہ فرق ہے کہ جوارِش دواء مرکب خوش مزہ کو کہتے ہیں جب کہ معجون کے لئے خوش مزہ ہونا ضروری نہیں ہے۔ جوارِشات کی تیاری میں اُن تمام…
عقیق کے خواص
عقیق کا تعارف اور خواص اسم معروف: عقیق۔ فارسی ، عقیق۔ عربی: عقیق ماہیت: مشہور پتھر ہے عمدہ یمنی ہوتا ہے۔ طبیعت: سردو خشک ہے دوسرے درجے میں۔ رنگ و بو: سرخ و زرد و سفید و سیاہ و شجری۔ ذائقہ: پھیکا کوئی مزہ نہیں۔ مضر: گردے کے لئے مضر ہے۔ مصلح: کتیرا اور اشیائے تر۔ بدل: بسد احمر یعنی مونگے کی جڑ اور کہربا۔ نفع خاص: مقوی دل و بصر و دندان رافع خفقان۔ کامل: پونے دو ماشے تک۔ ناقص: چار رتی یا چھ رتی تک۔ افعال و خواص:…
نیلم کے طبی خواص اور تعارف
نیلم کے طبی خواص اور تعارف اس معروف نیلم ۔ فارسی نیلم۔ عربی ۔ یا قعت کبود ۔ ہندی : نیلمن۔انگریزی: Sapphire stone ماہیت : مشہور پتھر ہے معدنی اعلیٰ قسم کا جس کے نگینے وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ طبیعت پہلے درجے میں گرم اور تیسرے میں خشک ہے۔ رنگ و بو نیلا صاف شفاف چمکدار ۔ ذائقہ پھیکا کوئی غالب نہیں ۔ مضر : گرم مزاجوں کو مضر ہے ۔ مصلح : یا قوت سفید اور اشیا ئے سرد ۔ بدل : یا قوت سرخ یا زرد نفع خاص…