جوارش کمونی جوارش کمونی گیس، قبض، جلن، بواسیر، پتے کی پتھری، بلغمی کھانسی، ہچکی، کھٹی ڈکاریں، رطوبات معدہ سمیت دیگر امراض معدہ میں مفید ہے۔ وٹس اپ 03470005578 آن لائن آرڈر مشک کستوری کیا ہے
Blog
انگریز اور فرقہ واریت
انگریز اور فرقہ واریت 06۔ مذہبی رواداری اور فرقہ واریت انگریزوں سے پہلے اور بعد سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریز کے آنے سے پہلے ہندوستان میں مذہبی رواداری ناظرین انگریزوں کے آنے سے پہلے ہندوستان مذہبی رواداری کے لحاظ سے دنیا بھر کے لیے ایک مثالی ملک تھا، یہاں ایک دو تین نہیں بلکہ بیسیوں مذاہب کے ماننے والے رہتے تھے۔ مسلمانوں کے سینکڑوں سالہ دور حکومت میں تمام مذاہب کے ساتھ برابری والا سلوک کیا جاتا تھا، عام روٹین کے لڑائی جھگڑوں کے علاوہ کبھی مذہبی منافرت اور تعصب…
طباشیر
طباشیر تباشیر بنسلوچن انگریزی میں۔ Bamboo Manna لاطینی میں۔ Bambusa Arundin Acea ماہیت۔ مادہ بانس جو موٹے پتلے اور پہاڑی جن کو نزلہ بانس بھی کہاجاتا ہے۔اس کے اندر سے سفید رس نکل کر سوکھ جاتا ہے اور کنکری شکل بن جاتا ہے۔جب ہانس کا کاٹاجاتا ہے۔تو اس کے اندر بانس کے ہلانے سے بچنے لگتا ہے اس کوبانسوں سے نکا ل کرلیاجاتا ہے۔یہ اصلی طباشیر ہے۔ طباشیر کو جب ہانس سے نکالتے ہیں تو اس رنگ مٹیالا ہوتا ہے اگر سخت کھردرے کپڑے سے رگڑ اجائے تو اندر سے سفید نکلی…
انگریز کے ہاتھوں ہندوستان کی تعلیمی بربادی
انگریز کے ہاتھوں ہندوستان کی تعلیمی بربادی سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں سے پہلے ہندوستانی کی تعلیمی حالت ناظرین اس سے پہلے چار ویڈیوز میں ہم نے ہندوستانی کی معاشی،زرعی، صنعتی اور اخلاقی حالت انگریزوں سے پہلے اور انگریزوں کے بعد کو بڑی تفصیل سے آپ کو بتایا ہے، اگر وہ ویڈیوز نہیں دیکھیں تو نیچے ڈسکرپشن میں موجود لنک پر کلک کرکے دیکھ لیں۔ آج کی ویڈیو میں آپ کو یہ بتائیں گے کہ انگریزوں کے آنے سے پہلے ہندوستان کی تعلیمی حالت کیا تھی اور پھر انگریزوں کے…
انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی اخلاقی حالت
انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی اخلاقی حالت (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) ہندوستان انگریزوں کے آنے سے صدیوں پہلے اسلامی تہذیب وثقافت، شریعت و طریقت کا مرکز رہا ہے، یہاں لاکھوں علماءاور ہزاروں نامی گرامی روحانی پیشواگزرے، جن کی محنت کا اثر یہاں کے کروڑوں لوگوں کی زندگی میں نظر آتا تھا۔چنانچہ سرتھامس شہنشاہ جہانگیر کے زمانے میں ہندوستان آیا اور یہاں کی تہذیب وتمدن کو دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ اسی بناءپر وہ لکھتا ہے: ہر شخص میں مہمان نوازی اور خیرات کرنے کا جذبہ موجود ہے،سب سے بڑھ کر…
تریاق جگر
تریاق جگر ہیپاٹائٹس سی جس میں جگر سکڑ کر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اس کے لیے تریاق جگر ایک بہترین نسخہ ہے جسے چار پانچ مہینے مسلسل استعمال کرنے سے جگر ٹھیک ہو جاتا ہے۔ نہایت ہی آسان ہے جسے آپ تیار کرکے استعمال کرسکتے ہیں یا ہم سے بھی منگوا سکتے ہیں۔ اجزاء: سنڈھ ۔ نوشادر ۔ کالی مرچ ۔ سناء مکی ۔ ریوند خطائی ۔ گندھک آملہ سار ۔ ست ملٹھی ۔ سہاگہ سفید (کھل کرلیں) ۔ الائچی خرد ۔ میٹھا سوڈا ۔ گل عشر ۔ گل…
افتیمون آکاش بیل
افتیمون (آکاش بیل) افتیمون ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ افتیمون کا استعمال مختلف امراض جیسے پاگل پن ، سر درد کو دور کرنے ، خون کو صاف کرنے ، جگر کو مضبوط بنانے ، بے ہوشی کو دور کرنے اور غنود گی کو دور کرنے میں کیا جاتا ہے۔ یہ جنسی طاقت کو مستحکم کرنے اور قبل از وقت انزال کا علاج کرنے میں مدد کرتی ہے۔ افتیمون کے مختلف زبانوں میں نام: فارسی میں درخت پیچاں، عربی میں افتیمون، ہندی اور بنگالی میں…
بد فعلی کیا یہ اسلام یا مولویت کا عمل ہے
بد فعلی۔ کیا یہ اسلام یا مولویت کا عمل ہے؟ سید عبدالوہاب شیرازی لاہورکے ایک مدرسے میں سامنے آنے والے انتہائی گھٹیا واقعے کے بعد اسلام دشمن اس طرح سامنے آگئے ہیں جیسے بارش کے موسم میں کسی چھپڑ میں مینڈک اکھٹے ہو جاتے ہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے مدرسے بند کرو، اور کوئی کہہ رہا ہے اپنے بچوں کو کھلا نہیں سکتے تو مدرسے میں پڑھانے کے بجائے اپنی اولاد کو گلا گھونٹ کر مار دو۔ جہاں تک اس واقعے کا تعلق ہے تو سب سے پہلے حکومت کی…
ہالوں حب الرشاد
ہالوں حب الرشاد ہالوں ’’حب الرشاد ‘‘تخم سپنداں ’’تیزک‘‘ دیگرنام۔ عربی میں حرف۔ حب الرشاد ،فارسی میں تخم سپنداں تامل میں اڈیلی گجراتی میں اشے ہو بنگالی میں ہندی بالم سندھی میں ہالیو پنجابی میں تیزک سنسکرت میں میں چندرسور اور انگریزی میں گارڈن کریس Garden cress کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ہالوں حب الرشاد ایک بوٹی کے تخم میں جو زردی مائل سیاہ اورمزہ میں تندو تیز ہوتے ہیں اس کی دو اقسام ہیں ۔۱۔بری ۲۔بستانی ۔ جس کے تخم سفید یا سرخ اور گول ہوتے ہیں اسے رائی کہتے…
بلی لوٹن بالچھڑ سنبل الطیب
بلی لوٹن بالچھڑ سنبل الطیب بلی لوٹن بالچھڑ بلیوں کو مست کردینے والی جڑی بوٹی مختلف مشہور نام بال چھڑ۔ فارسی سنبل ۔عربی سنبل الطیب۔ ہندی جٹا بانسی۔ سنسکرت کتوچر، بالک ہیری ہیتر۔ بنگالی جٹابانس۔ گجراتی بال چھڑ۔کرناٹکی بہل گنڈہ،جٹابانسی۔تلنگی چنابانس ، ہندی میں नार्ड اورانگریزی میں ولیرین(Valeriana) یا Nardostachys jatamansi jatamansi کہتے ہیں۔ مقام پیدائش: یہ بوٹی ہمالیہ پہاڑ، کشمیر اورگڑھوال،سکم میں پیدا ہوتی ہے۔یورپ بالخصوص انگلستان میں بھی ملتی ہے۔ شناخت: یہ خشک گرہ دار جڑی ہوتی ہیں جن میں 3 سے 4 انچ لمبے ریشے لگے ہوتے ہیں۔…
