Friday, April 26, 2024
Home Blog Page 3

کیا جنات کنٹرول میں آسکتے ہیں

کیا جنات کنٹرول میں آسکتے ہیں

Can the giants come under control ⭐️ Syed Abdulwahab Shah

 

ہمزاد موکل قرین

ہمزاد موکل قرین

ہمزاد موکل قرین کون ہے، کیا ہمزاد کو قابو کیا جاسکتا ہے؟ ہمزاد اور موکل کا تعارف

How to contact a ghost Hamzad || Nukta

 

رزق میں برکت کاروبار میں ترقی کے لیے چار کام ضروری

رزق میں برکت کاروبار میں ترقی کے لیے چار کام ضروری

 

Four things are essential for growth in business 

 

چور چوری کر کے اپنا ہی رزق کھاتا ہے

ہرپریشانی کا علاج بندش کا توڑ پارٹ25

ہرپریشانی کا علاج

بندش کسی قسم کی ہو، کاروبار کی بندش، رشتوں کی بندش وغیرہ اس بندش اور پریشانی کا اصل علاج کیا ہے۔؟

 

سوزاک کا علاج ● सुज़ाक

سوزاک کا علاج

سوزاک کی بیماری کیا ہے، اور اس کا گھریلو دیسی علاج کیا ہے۔؟

سوزاک احتیاطی تدابیر

• ذاتی صفائی یقینی بنائیں۔

• بیت الخلا استعمال کرنے کے بعد صفائی ولوا سے پاخانے کے سوراخ کی طرف (یعنی آگے سے پیچھے) کی طرف کریں۔

• ہمبستری کے حوالے سے بھی صفائی کا خیال رکھیں، ہمبستری کرنے کے بعد مثانے کو خالی کریں۔

• صابن، مائع صابن، وجائنل ڈوچ اور ایسی اشیا سے پرہیز کریں جن میں خوشبو ہوتی ہے

• بہت زیادہ تنگ اور کسے ہوئے ٹراؤزر اور زیر جامہ، بشمول پینٹیز پہننے سے گریز کریں۔

• بہت زیادہ پانی پیئں۔

پیشاب روکنے کی عادت ترک کریں

• ابتدائی تشخیص اور علاج کے لیے خبردار رہیں

آتشک کا علاج ► उपदंश

آتشک کا علاج

آتشک کا علاج Treatment Syphilis

2015 تک پوری دنیا میں 4 کروڑ 54 لاکھ آتشک کے مریض تھے جن میں سے 1 لاکھ 7 ہزار اس مرض کے ھاتھوں مارے گۓ۔ آتشک ایک بیکٹیریا Treponema pallidum سے پھیلنے والا متعدی جنسی مرض ہے جو کہ مباشرت سے پھیلتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ حاملہ ماں سے بچے کو بھی ہو سکتا ہے۔ اسکے تین درجے ہوتے ہیں جبکہ تیسرے درجے میں علاج بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ آتشک صرف جنسی اعضاء میں ہوتا ہے یہ جلد کے کسی بھی حصے پر ہو سکتا ہے۔ اس لیے یہ بھی ایک جلدی مرض ہے۔ جس میں جلد کے اوپر سوراخ کو جاتا ہے جسے السر کیہ سکتے ہیں۔ اگر مرض کافی پرانا ہو جاۓ تو آتشک کا علاج Treatment Syphilis بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
آتشک بیکٹیریاسے ہونے والاانفیکشن ہے جواعضائے تناسلی کے ذریعے ہوتاہے۔ابتدائی انفیکشن کے بعدبیکٹیریاجسم میںبے حس وحرکت ہوجاتے ہیں اوربعد میں دوبارہ فعال ہوکرشدید انفیکشن کاسبب بنتے ہیں۔اسی وجہ سے آتشک کے انفیکشن کے مختلف مراحل ہوتے ہیں۔
علامات
اس کی علامات انفیکشن کے مرحلے پرمنحصرہوتی ہیں۔تاہم یہ مراحل لازمی طورپر مخصوص ترتیب میں نہیں ہوتیںبعض اوقات یہ متجاوز(آگے پیچھے ) ہوسکتی ہیں۔
پرائمری آتشک– پرائمری آتشک کی علامات جس جگہ بیکٹیریاجسم میں داخل ہوجائیں وہاں زخم کی صورت ظاہرہوتی ہیں۔یہ زخم چانکرکہلاتاہے اوراس میں دردنہیں ہوتاہے۔بیکٹیریاکے جسم میں داخل ہونے کے تین ہفتے بعد یہ ظاہرہوتاہے اورطبعی طورپرتین سے چھ ہفتوں میں ٹھیک ہوجاتاہے۔
سیکنڈری آتشک – چانکر ٹھیک ہونے کے چند ہفتوں بعدجسم پرریشز ہوسکتے ہیں۔یہ آہستہ آہستہ شروع ہوتے ہیں اورآگے جاکرشدت اختیارکرجاتے ہیں۔ان ریشز سے متعلق چندعلامات یہ ہیں:
٭اعضائے تناسلی پردانہ جیسے زخم
٭بال گرنا
٭بخار
٭پٹھوں میں درد
٭گلے کی سوزش
٭لمف نوڈس کی سوجن
یہ علامات چند ہفتوں میں خود ہی ختم ہوجاتی ہیں لیکن ایک سال کے دوران دوبارہ شروع ہوسکتی ہیں۔
پوشیدہ آتشک – اگرعلاج نہ کیاجائے تویہ مرحلہ سیکنڈری مرحلے کے بعد آتاہے۔اس کی کوئی علامات اورنشانیاں نہیں ہوتیں کیونکہ بیکٹیریاجسم میںمخفی ہوتے ہیں۔اس مرحلے سے انفیکشن تیسرے درجے میں داخل ہوجاتاہے۔
تیسرے درجے کی آتشک –اس مرحلے میںیہ مرض دماغ،اعصاب،آنکھیں،دل،شریانیں،جگر،ہڈیاں اورجوڑوںپراثراندازہوتا ہے۔

#Syphilis #disease #aatshak #health

Syphilis is a really common STD. Syphilis is spread through vaginal, anal, and oral sex. Syphilis causes sores on your genitals (called chancres). The sores are usually painless, but they can easily spread the infection to other people. You get syphilis from contact with the sores.
Syphilis is a sexually transmitted disease caused by the Treponema pallidum bacteria. Each year, more than 6 million persons are infected with the disease. Men who have sex with men have been particularly affected, accounting for more than 90% of the Belgian cases

 

 

قرآن کی عجیب و غریب پیشنگوئی

قرآن کی عجیب و غریب پیشنگوئی

قرآن کی عجیب و غریب پیشنگوئی۔ یہ پیشنگوئی بارہا پوری ہوئی اور ابھی مزید کئی شکلوں میں پوری ہوتی رہے گی۔

زیارات مدینہ

زیارات مدینہ

مدینہ میں زیارات کیسے کریں ؟ زیارات کرنے کے کتنے ذرائع ہیں۔؟ سب سے بہترین ذریعہ کون سا ہے۔؟

مکہ مارکیٹ ریٹ

مکہ مارکیٹ ریٹ

مکہ مکرمہ میں مارکیٹ کیسی ہیں اور مکہ کی مارکیٹوں میں چیزوں کے ریٹ کیا ہیں۔؟

مکہ سے مدینہ کا سفر

مکہ سے مدینہ کا سفر

دوران عمرہ مکہ سے مدینہ کا سفر اور اس کی تفصیلات

یہ بھی دیکھیں: حجر اسود کا بوسہ

عمرہ, نکتہ, ٹریول, سید عبدالوہاب شاہ, نکتہ گائیڈنس, سعودیہ وزٹ, سعودیہ ویزا, Umrah, Nukta, Travel, Syed Abdul Wahab Shah, Nukta Guidance, Visit Saudi Arabia, Saudi Visa, Tour & Travels, Umrah Guidance

عمرہ گروپ روانگی

عمرہ گروپ روانگی

اپنے حج وعمرہ کے مبارک سفر کو ہماری تجربہ کار ٹیم ، ڈائریکٹ فلائٹ، بہترین ہوٹلز، ٹرانسپورٹ سروس اور مناسب ریٹ کے ساتھ کریں۔

آو مدینے چلیں۔ اگلے مہینے چلیں!

آو مدینے چلیں اسی مہینے چلیں

سید عبدالوہاب شاہ کے ساتھ عمرہ کریں

ان شاء اللہ العزیز مولانا عبدالوہاب شاہ کے ساتھ 2024 کا پہلا عمرہ گروپ روانہ ہو رہا ہے۔ جو 100 افراد پر مشتمل ہوگا۔ جس کی بکنگ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر شروع ہو گئی ہے۔

بکنگ کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے۔ عمرہ گروپ روانگی ان شاء اللہ 2 جنوری 2024 کے آس پاس ہوگی۔

ان شاء اللہ اس سفر میں کئی عمرے ادا کرنے کے ساتھ ساتھ مکی کی تمام زیارات اور رہنمائی  دی جائے گی۔ اسی طرح مدینے کا مبارک سفر اور وہاں کی تمام زیارات کو وزٹ کیا جائے گا۔ 

اس سفر میں خصوصوی ہدایات، عبادات اور دعاوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ اپنے عمرہ کے سفر کو قیمتی بنائیں۔

Umrah With Abdul Wahab Shah


الوہاب عمرہ سروس

انفرادی عمرہ سروسز

اگر آپ گروپ کے علاوہ اور جب مرضی عمرہ پر جانا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس شیئرنگ اور پرسنل رہائش پر مبنی ہر قسم کے عمرہ پیکجز دستیاب ہیں۔ 

ایک لاکھ 85 ہزار سے لے کر پانچ لاکھ تک کے مختلف پیکجز میں سے اپنی مرضی اور سہولت کا پیکج منتخب کریں اور ہماری عمرہ کی خدمات سے فائدہ اٹھائیں۔

Al wahab Umrah Services 2023