Blog

وہ مصالحے جو صحت کے لئے بھی مفید ہیں

spices 1

پاکستانی پکوان اپنے ذائقے اور مزے کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور یہ انفرادیت انہیں خاص مصالحوں اور اجزاء کی بناء پر حاصل ہوتی ہے مگر یہ صرف منہ کا ذائقہ ہی بہتر نہیں بناتے بلکہ یہ انسانی صحت کے لیے بھی بہترین ہوتے ہیں۔ایک طبی تحقیقی رپورٹ کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی کھانوں میں شامل ہونے والے متعدد مصالحے یا جڑی بوٹیاں متعدد طبی فوائد کی حامل ہیں اور اگر آپ ان کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں تو درج ذیل…

فالج سے بچانے میں مددگار آسان عادت

5cf424d99c4b2 2

کیا آپ کو معلوم ہے کہ فالج جیسے جان لیوا مرض سے بچاﺅ میں آپ کے ہاتھ اور پیر خفیہ ہتھیار کی حیثیت رکھتے ہیں ؟ جی ہاں ہاتھوں اور پیروں کو بھینچ لینا اس دباﺅ کو بڑھاتے ہیں جو دماغ کی جانب خون کو بہاﺅ کو ریگولیٹ کرنے میں مدد دے سکتا ہے جبکہ فالج سے بچاﺅ میں مددگار مالیکیولز کی سطح بھی بڑھتی ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جیلین یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ بلڈپریشر کف کو…

صحت مند افراد کا بلڈ شوگر لیول کتنا ہونا چاہیے؟

5cfd44b19bffe 3

زندگی کس کو پیاری نہیں ہوتی مگر اچھی صحت کے بغیر جینا آسان نہیں ہوتا اور وہ جہنم جیسی لگنے لگتی ہے اور موجودہ عہد میں جو مرض انسانوں کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے وہ ذیابیطس ہے۔ ذیابیطس وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کو چاٹ جاتا ہے اور اگر اس کے بارے میں بروقت معلوم نہ ہوسکے تو یہ بینائی سے محرومی سے لے کر گردوں کے فیل ہونے اور دیگر لاتعداد طبی مسائل کا سبب…

ہارٹ اٹیک کا باعث بننے والی 13 حیران کن وجوہات

581a2a0fca85d 4

دل کے دورے کا سبب بننے والے کچھ عناصر ہر ایک کو معلوم ہوتے ہیں یعنی ایک عام فرد کو بھی اندازہ ہے کہ موٹاپا، ذیابیطس اور بلڈ پریشر اس جان لیوا دورے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ اسی طرح تمباکو نوشی اور سست طرز زندگی بھی بڑے عناصر میں سے ایک ہیں مگر بہت کم افراد ان چندغیر معمولی وجوہات سے واقف ہوتے ہیں جو آپ کے دل کے لیے خطرہ کئی گنا بڑھا دیتے ہیں۔ تو اپنے تحفظ اور معلومات میں اضافے کے لیے ان حیران کن وجوہات…

کیا پھلوں کے اوپر پانی پینا نقصان تو نہیں پہنچاتا؟

5cf6bc01e4776 5

کہا جاتا ہے کہ تربوز کے اوپر پانی پینا ہیضے کا شکار بنا سکتا ہے جبکہ کھیرے کے اوپر پانی پینا بھی بیمار کرسکتا ہے۔ مگر کیا یہ تاثر واقعی درست ہے خصوصاً گرم موسم میں جب پانی اور جوس والے پھل ڈی ہائیڈریشن سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ دونوں جسم کو توانائی فراہم کرنے کے ساتھ تازہ دم رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں تو کیا واقعی پھلوں کے کھانے کے بعد پانی پینا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے؟ اس بارے میں ایک عام تاثر تو یہ…

رہبانیت کیا ہے، کیا کیا دھندا ہوتا رہا؟

رہبانیت کیا ہے

رہبانیت کیا ہے رھبانیت کے نام پر دنیا میں کیا کیا دھندا ہوتا رہا؟ رہبانیت کیا ہے، کس نے شروع کی، کیوں اور کیسے شروع ہوئی۔ دلچسپ تاریخ اور حقائق جن کی روشنی میں ہم اپنے اردگرد رہبانیت کی مختلف شکلیں پہچان سکتے ہیں۔ خود بھی دیکھیں اور دوسروں سے شیئر کریں۔ لنک https://youtu.be/JGNwPuE7B6U Rahbaniyat kia thi ► Nukat e Quran by Syed Abdulwahab Sherazi رہبانیت #نکتہ #رہبانیت

امیر لوگ پھٹی ہوئی پینٹ کیوں پہنتے ہیں

امیر لوگ پھٹی ہوئی پینٹ کیوں پہنتے ہیں

امیر لوگ پھٹی ہوئی پینٹ کیوں پہنتے ہیں   Why rich people wear Ripped Jeans ► Nukat e Quran

ہر انسان کا پرندہ اس کے گلے میں لٹک رہا ہے

ہر انسان کا پرندہ

ہر انسان کا پرندہ قرآن مجید میں ارشاد ہے: تمہارا پرندہ تمہارے گلے میں ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے۔؟ Parrots and luck ► Nukat e Quran ► Syed Abdulwahab Sherazi

ہُد ہد پرندے کی گفتگو

ہُد ہد پرندے کی گفتگو

ہُد ہد پرندے کی گفتگو قرآن میں حضرت سلیمان علیہ السلام اور ہدہد پرندے کی باتیں، وادی النملہ اور سبا کی ملکہ کا قصہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق۔ Hud Hud ki Baten Quran men ► Nukat e Quran  

قوالی اور آج کے پیر

قوالی اور آج کے پیر

قوالی اور آج کے پیر تالیاں پیٹنا، قوالی گانا، دھمال ڈالنا اور آج کے جعلی پیر اور پیرزادے۔ Qawwali aur Talion k shoqeen Peer ► Nukat e Quran