Blog

عورتوں کی سکن کے مسائل

عورتوں کی سکن کے مسائل

عورتوں کی سکن کے مسائل عورتوں کے جسم پر سیاہ دھبے پڑ جانا، اور سکن کے مسائل #Nukta #Health

کمردرد

کمردرد

کمردرد کمردرد کا گھریلو علاج۔ #Nukta #Backache #Health Backache Kamar Dard || Video 65 || کمر درد || Nukta Guidance

ٹانسلز کا علاج

ٹانسلز کا علاج

ٹانسلز کا علاج۔ حکیم محمد اقبال ماہر قانون مفرد اعضاء #Nukta #Health Tonsils ►Video 64 ► ٹانسلز ► Hakim Muhammad Iqbal

خارش کا علاج، سکن الرجی

63 itch kharish 1

خارش کا علاج، سکن الرجی

حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو

حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو

حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جب یہودیوں کے کہنے پر ایک جادوگر اور اس کی بہنوں نے جادو کیا۔ نکات قران، خلاصہ مضامین سور قرآن۔ دورہ ترجمہ قرآن Huzoor Pr Jadu ka asar ► Nukat e Quran by Syed Abdulwahab Sherazi

وہ غذائیں جو یادداشت کی کمزوری کا سبب بن سکتی ہیں

white rice 3

جسم کے ساتھ ساتھ دماغ کو بھی صحت مند رہنے کے لیے غذائیت کی ضرورت پڑتی ہے۔لیکن کچھ ایسی غذائیں بھی ہوتی ہیں جن کا بہت زیادہ استعمال آپ کی یادداشت کو کمزوربنادیتا ہے، اور ایسی غذاؤں کا بہت زیادہ استعمال کرنا آپ کی صحت کے لیےمضر ہوتا ہے۔ان غذاؤں کے فوائد بھی ہیں، لیکن ان کا زیادہ استعمال انسانی یادداشت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ان غذاؤں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں ۔ سفید چاول سفید چاولوں میں کاربس زیادہ مقدار میں موجود ہونے کے باعث یہ ذہنی فنکشن…

سبز چائے کے بے شمار فوائد

green tea 4

سبز چائے کا استعمال پاکستان میں بہت عام ہے بلکہ اسے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ورم کش اینٹی آکسائیڈنٹ سے بھرپور یہ گرم مشروب اپنانا درحقیقت ایک بہترین فیصلہ بھی ہوسکتا ہے۔کیا جاننا چاہتے ہیں کہ یہ کرشماتی مشروب کس حد تک صحت کے لیے فائدہ مند ہے ؟ کینسر سے لے کر مہاسوں تک کے لیے اس کا استعمال آپ کو حیران کر دے گا۔ کیل مہاسوں سے نجات ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ سبز چائے میں شامل اینٹی آکسائیڈنٹس اجزاء دو تہائی کیل مہاسوں…

موٹاپے سے نجات کے لئےان مشروبات کا استعمال کیجئے

cucumber 5

جب آپ جسمانی وزن میں کمی یا موٹاپے سے نجات پانے کی کوشش کررہے ہوں تو مخصوص غذاؤں اور ورزش پر ہی انحصار نہیں کریں، بلکہ چند مشروبات سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔اگرچہ اچھی غذا جسمانی وزن میں کمی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے مگر چند مشروبات کا اضافہ اس مقصد کے حصول کے لیے زیادہ موثر ثابت ہوسکتا ہے۔یہ مشروبات نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہوتے ہیں اور جب ہاضمہ ٹھیک ہو تو موٹاپے سے نجات میں کامیابی آسان ہوجاتی ہے۔یہ مشروبات جسم میں زہریلے مواد کو نکال…

ٹماٹر کا استعمال معدے کے کینسر سے بچاتا ہے

tomato 6

ٹماٹرکاشمارسب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزیوں میں ہوتاہے۔یہ وٹامن سی اوراے کابہترین ذریعہ ہے ۔اس کی ایک سرونگ دن بھرکی 10فیصدپوٹاشیم کی ضرورت کو پوراکرتی ہے۔ لائکوپین ایک ایسااینٹی آکسیڈنٹ ہے جوٹماٹرکولال رنگ دیتاہے۔ٹماٹرکی سوس اوراس کی دیگرمصنوعات ہمارے لئے لائکوپین کابہترین ذریعہ ہیں۔ ٹماٹرکااستعمال نہ صرف حسن وصحت میں اضافہ کرتاہے بلکہ یہ بہت سی بیماریوں سے بھی بچاتاہے ۔جن میں سے ایک معدے کاکینسرہے۔ ماضی میں ٹماٹرکوزہرتصورکیاجاتاتھااسی لئے اسے کھانے سے پرہیز کیاجاتاتھا جب کہ ریڈ انڈین صدیوں سے اسے کھاتے چلے آرہے تھے اورزندہ اور صحت مند…

آلو بخارا کھانا ہے خود کو صحت مند بنانا ہے

موسم گرما شروع ہوچکا ہے ایسے میں مختلف انواع و اقسام کے پھل بازار میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔ان میں سے ایک پھل آلو بخارہ ہے۔جو نہ صرف ذائقے دار اور صحت بخش ہے بلکہ اسے خشک کرکے بھی چٹنی یا مختلف شکلوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔یہ پھل بادام اور آڑو کی نسل کے پھلوں میں شامل ہے جس کی متعدد اقسام بازار میں ملتے ہیں، جبکہ ذائقہ میٹھا یا کھٹا ہوتا ہے جبکہ اس کا رس بھی مزیدار ہوتا ہے۔یہ پھل پوٹاشیم، سیلینیئم اور دیگر منرلز کے…