موسم چاہے سردی کا ہو یا گرمی کا مگر مناسب مقدار میں پانی کی ضرورت جسم کو ہر وقت ہوتی ہے جس کی کمی کی صورت میں آپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہاں چند ایسی ہی علامات کا ذکر ہے جو صرف پانی کے چند گلاس پینے سے دور کی جاسکتی ہیں۔ سانس کی بو ہر وقت پیاز یا لہسن کو سانس کی بو کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا، درحقیقت پانی منہ میں جاکر لعاب دہن کو بو پیدا نہیں کرنے دیتا، تو اگر آپ…
Author: sherazi313
چنارکوٹ، وادی کونش کی سیر
وادی کونش کی سیر وادی کونش ضلع مانسہرہ میں شاہرہ ریشم پر مانسہرہ شہر سے 40 کلومیٹر بٹل شہر کے قریب ہے۔ بٹل سے دو کلومیٹر پہلے چنارکوٹ کی طرف سڑک نکلتی ہے، جہاں یہ خوبصورت وادی موجود ہے۔ قدرتی مناظر، دلکش پہاڑ اور جنگلات، خاموشی، اور سکون کا منظر۔ چنارکوٹ گاوں سے اوپر کی طرف پہلے پٹیاں گاوں آتا ہے پھر اس سے اوپر درل، نلیاں، نلہ، ڈنہ، کھبل آتا ہے۔سڑک کچھ کچی اور کچھ پکی ہے لیکن گاڑی اور موٹر سائیکل آسانی سے چلا جاتا ہے۔ پھر کھبل…
یوٹیوب کا مولانا طارق جمیل کیلئے اعزاز
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ و شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا طارق جمیل کو منفرد اعزاز سے نواز دیا۔ مولانا طارق جمیل ایک معروف پاکستانی مبلغ اور عالم دین ہیں اور دنیا بھر میں وہ دین کی دعوت و تبلیغ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں، ان کی انہی تبلیغ کی کوششوں کے باعث کئی گلوکار، اداکار اور کھلاڑیوں کی زندگیوں میں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ جہاں معروف عالم دین کی کاوشوں کا اعتراف دنیا بھر میں کیا جاتا ہے وہیں اب…
کچنار کے فائدے
موسم بہار جیسے ہی آتا ہے تو منڈی میں کچنار کی کلیاں بھی آ جاتی ہیں۔ یہ ایک درخت پر اگتی ہیں اور ان کو سبزی کے طور پر پکایا جاتا ہے۔ کچنار کو اگر گوشت اور قیمہ کے ساتھ پکایا جائے تو اس کا ذائقہ بھی گوشت یا قیمہ جیسا ہی محسوس ہوتا ہے۔ ویسے اگر کچا کھایا جائے تو یہ کڑوی ہوتی ہیں۔پکانے کے علاوہ آپ اس کا اچار بھی ڈال سکتے ہیں جو انتہائی مزیدار ہوتا ہے۔ اس میں نمکیات کے علاوہ وٹامن سی ہوتا ہے۔کچنار کے…
ہر موسم میں دستیاب اس سوغات کے فائدے جانتے ہیں؟
کبھی آپ نے کسی ایسے سستے پھل (جسے ہم سبزی سمجھتے ہیں) کے بارے میں سنا ہے جو باآسانی دستیاب ہو اور جس کا استعمال آپ کے جسم کے اندر اور باہر جادوئی اثرات مرتب کرتا ہو؟ نمک کا زیادہ استعمال آپ کو ان امراض کا شکار بناسکتا ہے اور وہ ہے کھیرا جو جسم کو پانی کی وافر مقدار ہی فراہم نہیں کرتا بلکہ متعدد اقسام کے وٹامنز اور منرلز سے بھرپور بھی ہوتا ہے۔ یہ اضافی جسمانی وزن میں کمی کے مقصد میں مدد بھی دیتا ہے جبکہ…
مکی دور میں رسول اللّٰہ ﷺ کے تعلیمی کارنامے
Read Online Download (2MB) Link 1 Link 2
بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار مزیدار میوہ
اخروٹ کھانے کی عادت بلڈ شوگر لیول کو کم کرنے اور ذیابیطس ٹائپ ٹو سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جریدے جرنل نیوٹریشن ریسرچ اینڈ پریکٹس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کھانا بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کے ساتھ بلڈ پریشر کو بھی ریگولیٹ کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اپنے بچوں کو سوشل سائنس پڑھائیں اس کی وجہ اخروٹ میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز ہیں جو فائدہ مند کولیسٹرول کی…
ناقابل استعمال غذاؤں کی شناخت کرنا سیکھیں
مختلف غذاﺅں کے استعمال کی آخری تاریخ درحقیقت دھوکے سے زیادہ کچھ نہیں۔ یہ بات امریکا کی نیشنل ریسورس ڈیفنس کونسل نے اپنی سفارشات میں کہی ہے۔ درحقیقت استعمال کی آخری تاریخ سے بہت کم ہی عندیہ ملتا ہے کہ کوئی چیز کس وقت کھانے کے قابل نہیں رہتی۔ اکثر غذاﺅں کو کب تک استعمال کیا جاسکتا ہے اس کا تعین چند معمولی باتوں سے کیا جاسکتا ہے، جو درج ذیل ہیں۔ سی فوڈ شٹر اسٹاک فوٹو وہ مچھلی جو خراب ہوچکی ہو، عام طور پر اس کے گوشت پر…
قرآن مجید کے حقوق
قرآن مجید کے حقوق تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت: 13 مارچ 2019 وہ معزز تھے زمانے میں مسلمان ہوکر اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآن ہوکر آج کل دنیا میں حقوق کی جنگ لڑی جارہی ہے ہر ایک اپنے اپنے حقوق کا طلبگار ہے، لیکن قرآن مجید کے حقوق کی طرف کسی کا دیہان نہیں۔ ضرور اس بات کی ہے کہ ہم قرآن مجید کے حقوق کو خود بھی یاد رکھیں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کروائیں، مساجد اور سکول میں پڑھانے والے…
اٹھرہ یعنی باربار حمل ضائع ہو جانا
اٹھرہ یعنی باربار حمل ضائع ہو جانا اٹھرا یعنی باربار حمل ضائع ہونا ایک موذی مرض ہے، اس مرض کی وجوہات کیا ہیں علامات کیا ہیں اور قانون مفرد اعضاء کے مطابق اس کا آسان علاج کیا ہے اس ویڈیو میں دیکھیں۔ حکیم محمد اقبال ماہر قانون مفرد اعضاء۔ #Health #iqbal #Hakeem
