کھانسی اور گلے کی سوزش سے نجات دلانے میں مددگار گھریلو ٹوٹکے

نزلہ زکام ہر موسم میں بیشتر افراد کو لاحق ہونے والے امراض ہیں مگر بہتی ناک ہی بڑا مسئلہ نہیں بلکہ اس کو زیادہ تکلیف دہ بنانے والا عنصر گلے کی سوزش بنتی ہے جو کھانا نگلنا مشکل جبکہ بستر پر کروٹیں بدلنے پر مجبور کردیتی ہے۔ صبح گلے میں کانٹے چبھنے کے احساس کے ساتھ اٹھنا اس بات کا عندیہ ہے کہ وائرس آپ کے جسمانی مدافعتی نظام میں داخل ہوچکا ہے۔ اور اس وجہ سے ہی لگتا ہے کہ جیسے بہت زیادہ مرچوں والی کوئی چیز کھالی ہے…

ڈاکٹر اسرار احمد

ڈاکٹر اسرار احمد

ڈاکٹر اسرار احمد سید عبدالوہاب شیرازی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت لاہور شہر میں گزارا، لاہور شہر کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہاں ایک اور عظیم شخصیت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ بھی یہیں مقیم رہے۔ ڈاکٹر صاحب اپنی زندگی کے آخری خطاب میں فرماتے ہیں کہ میری مولانا احمد علی لاہوری سے دو مناسبتیں ہیں، ایک یہ کہ ان کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے چالیس سال تک قرآن مجید کا درس دیا، الحمدللہ میں نے بھی…

جیونیوز کی اسلام دشمنی

جیونیوز کی اسلام دشمنی

جیونیوز کی اسلام دشمنی جیونیوز نے اشتہارات کی بندش کے بعد اپنا خرچہ پورا کرنے کے لئے اسلام دشمن قوتوں سے فنڈنگ کے بدلے اسلام اور شعائر اسلام کی توہین کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

گرم موسم کی اس سوغات کو کھانا کیوں ضروری ہے؟

تربوز آج کل عام دستیاب پھل ہے — شٹر اسٹاک فوٹو گرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے اور تربوز آج کل عام دستیاب پھل ہے جو پیاس کی شدت کو ختم کردیتا ہے۔ درحقیقت صرف اس کی تصویر بھی ٹھنڈک فراہم کرسکتی ہے اور گرمیوں کی خاص سوغات ہے جو کچھ مہینے کے لیے ہی دستیاب ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف گرمی سے لڑنے والا پھل ہے بلکہ یہ جسم کو وٹامن اے، بی اور سی کے ساتھ پوٹاشیم، لائیکو پین اور دیگر فائدہ مند اجزا بھی فراہم کرتا ہے۔ متعدد…

اسلامی نظام خلافت کیا ہے؟

اسلامی نظام خلافت کیا ہے؟ تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت: 04 اپریل 2019 3اپریل 2013 کوبی بی سی نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا کہ ایک برطانوی ادارے ’’برٹش کونسل‘‘ نے ابھی حال ہی میں ایک سروے کیا ہے، اس سروے میں اٹھارہ سے انتیس سال کے پانچ ہزار پاکستانی نوجوانوں سے سوالات کئے گئے اور معلومات اکھٹی کی گئیں، اس جائزے کے مطابق پاکستانی نوجوانوں کی غالب اکثریت شرعی نظام کی حامی ہے،اور وہ جمہوری نظام کو پاکستان کے لئے…

ناریل کا ایک ٹکڑا کھانے کا فائدہ

کیا آپ کو معلوم ہے کہ خود ناریل صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟ درحقیقت روزانہ کچھ مقدار یا یوں کہہ لیں 10 یا 20 روپے کی ایک قاش کھالینا بھی آپ کو ایسے فوائد پہنچا سکتا ہے جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ یہ پھل قدرتی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے جس میں موجود پانی بھی صحت کے لیے بہت مفید ہوتا ہے اور اسے غذا کے طور پر بھی کھایا جاسکتا ہے، جس کے فوائد درج ذیل ہیں۔ فائبر سے بھرپور ناریل میں غذائی…

لاہور: سرکاری اسپتالوں سے مفت ٹیسٹ کی سہولت ختم

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے لئےمفت ٹیسٹ کی سہولت ختم کر دی گئی،ٹیسٹوں کی فیسوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ،مریض پریشان ہوگئے ۔ لاہور کے سرکاری اسپتالوں سے مفت ٹیسٹ کی سہولتختم ہوئی ،اب او پی ڈی میں آنے والےاور اسپتالوں میں داخل مریضوں کوہرٹیسٹ کا بل ادا کرنا پڑ رہاہے۔ مریضوں کاکہناہےکہ معمولی بلڈ ٹیسٹ ہو یا ایکسرے ، سبھی کی فیسیں وصول کی جا رہی ہیںجبکہ ٹوکن سسٹم اور طویل قطار کی خواری الگ ہے۔ مریضوں نے یہ شکوہ بھی کہاکہ میو اسپتال میں ٹوکن…

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی کڑی شرط سامنے آگئی

پاکستان کےلئےعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے اقتصادی پیکیج کی کڑی شرط سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے پیکیج کےلئے ہونے والے مذاکرات میں عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی موجود ایکسچینج ریٹ پالیسی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کے تعین کی پالیسی پر اعتراض کیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نہیں چاہتا کہ حکومت ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کنٹرول کرے۔ مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف…

پشاور میٹرو میں اربوں روپے ضائع ہونے کی تصدیق

پشاور میٹرو منصوبے میں نا اہلی کی وجہ سے قوم کے اربوں روپے ضائع ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ خیبر پختونخوا حکومت کی اپنی قائم کردہ معائنہ ٹیم کی رپورٹ نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی قلعی کھول دی۔ رپورٹ کے مطابق فیزیبیلیٹی اسٹڈی، نکاسی آب کی جیو ٹیکنیکل رپورٹ اور ساخت رپورٹ میں خامیوں کے باعث منصوبے میں تبدیلیاں ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق بی آرٹی کےباتھ رومز غیر معیاری ہیں،پیدل چلنے والوں کا خیال نہیں رکھا گیا، بعض مقامات پر راہگیروں کو سڑک عبور کرنے کیلئے 1600میٹر…

گھر کے اس عام مصالحے کی چائے کو پینا عادت بنالیں

الائچی ایسی چیز ہے جو ہر گھر کے کچن میں ہی موجود ہوتی ہے اور یہ مصالحہ متعدد پکوانوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کی مہک پکوان کو زیادہ بہتر بناتی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کی چائے صحت کے لیے کتنی فائدے مند ہے؟ جی ہاں الائچی کی چائے جو کہ بہت صحت بخش مشروب ہے۔ اگر نہیں جانتے تو درج ذیل فائدے آپ کو دنگ کردیں گے۔ نظام ہاضمہ مضبوط کرے اس چائے کا ایک کپ روزانہ پینا نظام ہاضمہ کے افعال بہتر…