جنگلی زیتون ( Rassion Olive ) اس پودے کو اردو میں سینزلہ ، عتمہ ، جنگلی زیتون ، خونہ، تنگ برگہ اور کہو کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں Rassion Olive شینا میں گونیر اور بلتی زبان میں سرسینگ کہتے ہیں اس پودے کا سائنسی نام Elaeagnus angustifolia ہے یہ سب سے زیادہ پانی برداشت کرنے والہ واحد پودا ہے، جس علاقے میں پانی کی قلت زیادہ ہو وہاں اناب کاشت کریں۔ طبی فوائد اس پودے کی افادیت بہت زیادہ ہیں، یہ پودا نزلہ زکام بخار کھانسی متلی اسہال اور جوڑوں…
Author: nukta 313
چھائیاں اور دھبے کا علاج
چھائیاں یا سیاہ دھبے چہرے پر میلانین کی زیادتی کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ یہ عموماً تب ہوتا ہے جب جلد کو کوئی نقصان پہنچتا ہے ۔ میلانین وہ مادہ ہے جو جلد کی رنگت کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔ جلد کی رنگت کا تبدیل ہونا کسی اوپری چوٹ کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے یا اندرونی خرابی کے باعث بھی۔ جلد کے جس حصے پر میلانین کی تعداد زیادہ ہوجاتی ہے اس حصے کا رنگ سیاہ پڑنے لگتا ہے ۔ چہرے کی چھائیاں اور داغ دھبے ختم …
مولانا سید غلام نبی شاہ کا تعارف
مولانا سید غلام نبی شاہ کا تعارف شیخ الحدیث حضرت مولانا سید غلام نبی شاہ صاحب 1936 میں بٹل کے گاؤں کھن میں پیدا ہوئے، علم دین حاصل کرنے کے لیے بٹل سے راولپنڈی کا سفر پیدل کیا۔ دارالعلوم تعلیم القرآن پنڈی میں داخلہ لیا کچھ کتابیں وہاں پڑھی اور دورہ تفسیر شیخ القرآن حضرت مولانا غلام اللّٰہ خان صاحب سے کیا۔ اسکے بعد صرف نحو پڑھنے کے لئے کامرہ گئے، کامروی بابا سے صرف نحو پڑھی وہاں سے نصرت العلوم گجرانوالہ کا سفر کیا امام اہلسنت حضرت مولانا شیخ…
اٹھرا اور اسقاط حمل
اٹھرا اور اسقاط حمل اٹھرا جیسے کے نام سے ظاہر ہے یہ 18 قسم کی بیماری ہوتی ہے جس میں بچہ پیدا ہونے کے چند منٹ یا چند گھنٹوں یا چند دنوں بعد مر جاتا ہے علامات بچے کا مرنے سے پہلے رنگ تبدیل ہو جاتا ہے بچہ نیلے رنگ یا کالے رنگ کا ہو جاتا ہے بچے کے ناخن سبز یا نیلے رنگ میں تبدیل ہو جاتے ہیں اٹھرا والا بچہ پیٹ میں ضائع نہیں ہوتا بلکہ اپنی مدت پوری ہونے پر پیدا ہوتا ہے اور پیدا ہونے کے…
تاریخ ریاست مدینہ قسط1
تاریخ ریاست مدینہ قسط1 کیسے بنی، کیسے چلی، کیسے پھیلی (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) مدینہ کی ریاست کیسے بنی اس کے پیچھے مکی زندگی کی تیرہ سالہ عظیم تاریخی جدجہد کارفرما تھی۔ جس کے نتیجے میں ہجرت اور مدینہ کی طرف آمد ہوئی۔ریاست مدینہ کو پوری طرح سمجھنے کے لیے مکی زندگی کا مطالعہ کرنا نہایت ہی ضروری ہے، اس کے بغیر ریاست مدینہ کی حقیقت سمجھ نہیں آسکتی۔ بہرحال ہجرت کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی مدنی زندگی اور ریاست مدینہ کو آسانی سے…
پتے میں پتھری
پتے میں پتھری آج کل بہت عام ہوگئی ہے۔ اکثر لوگوں کو ہو جاتی ہے لیکن تمام اشخاص کو اس کی تکلیف نہیں ہوتی جس سے اس کی موجودگی کا شبہ یا اندازہ ہو سکے کیونکہ علامات کے بغیر بہت سے لوگ اس کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جن کے شدید درد ہوتا ہے۔ پتے کا کام صفرا کا جمع کرنا ہوتا ہے جو چکنائی وغیرہ کے ہضم ہونے میں مدد کرتا ہے۔ صفرا جگر سے پتے میں جا کر جمع ہو جاتا ہے۔…
پاکستانی زرشک سمبل
پاکستانی زرشک سمبل سُمبلو کا لاطینی نام بربیرس اریسٹاٹا ہے اور یہ نباتات کے خاندان زرشکیہ سے تعلق رکھتی ہے۔ یورپ کی عام زرشک کا لاطینی نام بربیرس دیگرس ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں اسی کو سُمبل، سمل ، سُمبلو یا سُملو کہتے ہیں۔ پشتو میں اسے زیڑ لڑگے اور کچھ علاقوں میں کورے کہتے ہیں۔ یہ پودا عام کانٹے دار جھاڑی ہے جس کی جڑ زرد رنگ کی ہوتی ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں گلیات، مانسہرہ، بالاکوٹ، کشمیر اور شمالی وزیرستان میں بھی پائی جاتی ہے۔ بلوچستان کے علاقوں…
Barberries زرشک
زرشک Barberries زرشک۔ (Beberis Barberry Vulgaris) فیملی : Berberidaceae دیگرنام۔ عربی میں ابزباریس فارسی میں زرک یا زرشک اور انگریزی میں بربرس دلگرس کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ دارہلدکے درخت کا پھل ہے جومویز ج کالی کشمش سے چھوٹا رنگت میں سرخ سیاہی مائل اور مزہ کھٹا میٹھا ہوتاہے۔اس کے درخت کی لکڑی دار ہلد اور اس کا عصارہ رسوت کہلاتاہے۔ مزاج۔ سردخشک درجہ دوم۔ افعال۔ مسکن صفراء خون مسکن حرارت معدہ وجگرمقوی معدہ قابض آمعا۔ افعال و استعمال Barberries زرشک کو صفراوی امراض خصوصاًصفراوی بخاروں کو تسکین دیتے پیاس کو…
چار مغز کیا ہے
چار مغز کیا ہے جب ہمیں چار مغز کی ضرورت ہوتی ہے تو ہم پنسار سٹور پر جاکر کہتے ہیں چار مغز دیں تو وہ جو چیز چار مغز کے نام پر دے رہے ہوتے ہیں وہ چار مغز نہیں ہوتی بلکہ صرف تربوز کے مغز دیے جاتے ھیں۔ اس لیے چار مغز کی جب بھی آپ کو ضرورت ہو تو خود ہی یہ چار چیزوں کے مغز الگ الگ خرید کر مکس کردیا کریں۔ اصل چار مغز کے اجزاء یہ ہیں 1.مغز تخم خربوزہ 2.مغز تخم تربوز 3.مغز تخم…
مہربان فاونڈیشن جون اجلاس
مہربان فاونڈیشن جون اجلاس آج مورخہ 27 جون 2021 کو مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ اجلاس مولانا عمیر شاہ کے گھر غوری ٹاون میں منعقد ہوا۔ جس میں نائب چیئرمین نثار شیرازی کے علاوہ تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔ نائب چیئرمین بوجہ فوتگی دوسرے شہر گئے ہوئے تھے۔ آج کے اجلاس میں مولانا تنویر شاہ نے بھی پہلی بار شرکت کی اور رکنیت فارم بھی فل کرکے باقاعدہ رکنیت اختیار کی۔ آج کے اجلاس کا آغاز مولانا فرقان شاہ کی تلاوت و ترجمہ سے ہوا، مولانا عطاء اللہ شاہ نے…