You are currently viewing فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول

فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول

فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول 2025

قومی طبی کونسل نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) قومی طبی کونسل حکومت پاکستان نے فاضل الطب و الجراحت کے سالانہ امتحانات 2025 اور ضمنی امتحانات 2024 کے لیے مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امتحانات 6 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہیں گے اور روزانہ صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔ کونسل کے مطابق عملی مضامین کا شیڈول علیحدہ طور پر جاری کیا جائے گا۔

امتحانی شیڈول فاضل الطب و الجراحت 2025

نمبر شماردنتاریخسال اوّلسال سومسال دومسال چہارمعملی امتحانات
1پیر06-10-2025کلیات قانونمطب——مطب سوم
2منگل07-10-2025——میزان الطبمطبمطب چہارم
3بدھ08-10-2025علم الادویہمعالجات——علم الادویہ اول
4جمعرات09-10-2025——علم الادویہعلم الجراحتعلم الجراحت چہارم
5جمعہ10-10-2025حفظان صحتطب قانونی و علم السموم—— —
6ہفتہ11-10-2025— —تشریح الابدان امراض نسواں و اطفالتشریح الابدان دوم
7اتوار12-10-2025تشریح الابدانماہیت الامراض——تشریح الابدان اول
8پیر13-10-2025— —دوا سازیمعالجاتدوا سازی (دوم)
9منگل14-10-2025منافع الاعضاءعلم القابلہ — —منافع الاعضاء اوک
10بدھ15-10-2025——منافع الاعضاءامراض معتدیہ وبائیہمنافع الاعضاء (دوم)
11جمعرات16-10-2025تاریخ طبتشخیص——تشخیص سوم
12جمعہ17-10-2025——کلیات قانونطبی نفسیات—

جس روز مضمون کا تحریری امتحان ہوگا اسی روز اس کا پریکٹیکل بھی ہوگا۔

Leave a Reply