You are currently viewing نوے ہزار ٹیچر فارغ یونیفارم تبدیل کردیا گیا

نوے ہزار ٹیچر فارغ یونیفارم تبدیل کردیا گیا

نوے ہزار ٹیچر فارغ یونیفارم تبدیل کردیا گیا

جنوبی ایشیا کی نئی پیش رفت | انڈیا کا پروپیگنڈہ، افغان پالیسیوں میں بڑی تبدیلیاں اس ویڈیو میں ہم جنوبی ایشیا کی حالیہ اہم پیش رفت پر بات کریں گے۔ 🔹 پہلگام حملہ کے بعد بھارت کا پاکستان پر الزام 🔹 افغان حکومت کی فوج میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ 🔹 90 ہزار افغان اساتذہ و ایجوکیشن اسٹاف کی برطرفی 🔹 افغان اسکولوں میں نیا یونیفارم متعارف یہ تمام خبریں خطے میں بڑی تبدیلیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ تفصیلی تجزیے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔

Indian Propaganda | Major Policy Shifts in Afghanistan |

Leave a Reply