جمعیت اطباء العلماء پاکستان کا قیام Jamiat Atibba-ul-Ulama Pakistan مدارس کے فضلاء کے لیے طب کے دروازے بند کرنا ناانصافی ہے، حکیم مولانا سید عبدالوہاب شاہ اسلام آباد (نیوز ڈیسک، نکتہ گائیڈنس): پاکستان میں طبِ یونانی اور قانون مفرد اعضاء (طب پاکستانی) کے فروغ اور علماء کرام کو دوبارہ شعبہ طب سے جوڑنے کے لیے ایک نئی تنظیم ’جمعیت اطباء العلماء پاکستان‘ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ تنظیم کے بانی و چیئرمین، معروف معالج اور علمی شخصیت حکیم مولانا سید عبدالوہاب شاہ نے تنظیم کے اغراض و مقاصد…
