افغان “طبقاتی قانون” کی حقیقت اور میڈیا ہائپ

افغان “طبقاتی قانون” کی حقیقت اور میڈیا ہائپ خصوصی رپورٹ:  سید عبدالوہاب شاہ شیرازی افغان “طبقاتی قانون” کی حقیقت اور میڈیا ہائپ کا تجزیہ پچھلے ایک ہفتے سے پاکستان کے الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک عجیب اودھم مچا ہوا ہے۔ ہر نیوز چینل، ہر ٹاک شو اور خاص طور پر ہمارے “لبرل صحافی” اس طرح ہانپتے کانپتے پروگرام کر رہے ہیں جیسے کوئی بہت بڑی انسانی تباہی آ گئی ہو۔ دعویٰ یہ کیا جا رہا ہے کہ پڑوسی ملک افغانستان میں ایک ایسا قانون لاگو ہو گیا ہے…