جنوبی ایشیا میں عملیات روحانی استحصال اور نفسیاتی و مذہبی بحران: ایک جامع تحلیلی و تحقیقی مطالعہ جنوبی ایشیا کا معاشرتی ڈھانچہ صدیوں سے مذہب، تصوف اور مافوق الفطرت عقائد کے ایک پیچیدہ امتزاج سے عبارت رہا ہے۔ اس خطے میں جہاں روحانیت کو انسانی زندگی کا ایک لازمی جزو سمجھا جاتا ہے، وہاں ‘عملیات’ اور ‘سحر’ جیسے مظاہر نے بھی گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ تاہم، عصرِ حاضر میں ان روایتی عقائد کی آڑ میں ہونے والے استحصال نے ایک سنگین بحران کی صورت اختیار کر لی ہے، جس کے…
Year: 2026
مٹھائی کی دکان میں گوبر کا بخور دینا
مٹھائی کی دکان میں گوبر کا بخور دینا سوال “السلام علیکم! میں نے حال ہی میں ڈاکٹر محمد ابراہیم کی ایک ویڈیو دیکھی ہے جس میں وہ کاروبار (خصوصاً مٹھائی کی دکان) میں غیر معمولی اضافے کے لیے ایک نسخہ بتاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک کلو بکرے کی ہڈیاں، ایک کلو کوئلہ اور ایک کلو خشک گوبر کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں اور روزانہ مغرب کے وقت دکان میں اس کی دھونی (بخور) دیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ وہ چیزیں ہیں جو…
کون سا موبائل نمبر آپ کے لیے منحوس ہے؟
کون سا موبائل نمبر آپ کے لیے منحوس ہے؟ موبائل نمبر کے زیرو سے قسمت خراب؟ نجومیوں کا بڑا فراڈ بے نقاب کیا موبائل نمبر کے آخر میں زیرو واقعی زندگی کو زیرو کر دیتا ہے؟ کیا اس سے کاروبار بند، اولاد میں رکاوٹ اور پریشانیاں آتی ہیں؟ اس ویڈیو میں ہم ایک خطرناک وہم اور جعلی نجومی دعوے کا مکمل رد پیش کر رہے ہیں۔ نہ سائنس، نہ عقل اور نہ ہی دین اس بات کی تائید کرتا ہے کہ موبائل نمبر انسان کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ یہ…
حکماء برادری کا ملک گیر احتجاج
حکماء برادری کا ملک گیر احتجاج: TCAM کونسل کے نئے قوانین “نامنظور” National Traditional, Complementary and Alternative Medicine Act, 2026 (TCAM Act, 2026) اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس رپورٹ): پاکستان بھر کے حکماء اور اطباء نے نیشنل کونسل فار طب کے تحت متعارف کروائے گئے ادویات کی تیاری اور استعمال پر پابندی کے نئے قوانین کو مسترد کرتے ہوئے بھرپور احتجاج کا آغاز کر دیا ہے۔ اطباء کا موقف ہے کہ TCAM کونسل کے یہ قواعد و ضوابط مقامی حکمت اور روایتی طریقہ علاج کو مفلوج کرنے کی کوشش ہیں۔ تنازع…
شوپی فائی کیا ہے؟
شوپی فائی کیا ہے؟ اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شوپی فائی ایمازون کی طرح ایک مارکیٹ پلیس ہے جہاں بس پروڈکٹ لگائیں اور سیل خود بخود شروع ہو جائے۔ یہی غلط فہمی کچھ لوگ کورسز بیچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں آسان زبان میں واضح کیا گیا ہے کہ عام ویب سائٹ اور شوپی فائی میں اصل فرق کیا ہے، شوپی فائی ہوسٹنگ کمپنی ہے یا ای کامرس پلیٹ فارم، اور یہ کیوں ایمازون یا دراز جیسا نظام نہیں ہے۔ اگر آپ آن لائن بزنس شروع…
طب پاکستانی کو کونسل میں شامل کریں
طب پاکستانی کو کونسل میں شامل کریں طب کے اکابرین اور حکومت سے اپیل ہے ٹی سی اے ایم کونسل ایکٹ میں طب پاکستانی کو شامل کریں اس ویڈیو میں طب کے اکابرین، ماہرینِ طب یونانی اور حکومتِ پاکستان سے ایک سنجیدہ اور علمی اپیل کی جا رہی ہے کہ TCAM Council ایکٹ میں طب پاکستانی اور قانون مفرد اعضاء کو باقاعدہ طور پر شامل کیا جائے۔ یہ دونوں طبی نظام صدیوں سے برصغیر میں رائج ہیں اور علاج کے عملی، تجرباتی اور اصولی پہلوؤں پر قائم ہیں۔ اگر TCAM…
