مجلس اتحاد امت پاکستان کا مشاورتی اجلاس کراچی: مفتی تقی عثمانی کی میزبانی میں تمام مکاتبِ فکر کا مجلس اتحاد امت پاکستان تاریخی اجلاس، 10 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کراچی (نکتہ نیوز): ملک کے ممتاز جید عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی کی دعوت پر کراچی میں تمام مکاتبِ فکر اور دینی تنظیموں کا ایک اہم مشاورتی و عملی نمائندہ اجتماع منعقد ہوا۔ پیر (یکم رجب 1447ھ بمطابق 22 دسمبر 2025ء) کو ہونے والے اس اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن، مفتی منیب الرحمٰن، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، شاہ اویس نورانی، علامہ…
