دارالعلوم دیوبند کو انگریز کا چندہ دارالعلوم دیوبند، چندہ انگریز اور “جامعۃ الرشید کے مہتمم المعروف استاد صاحب” تحریر مفتی ہارون الرشید قاسم کچھ دنوں سے علمی دنیا میں ایک نیا فتنہ سر اٹھا رہا ہے — اور افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ فتنہ کسی دشمنِ دین کی طرف سے نہیں، بلکہ “جامعۃ الرشید کے مہتمم المعروف استاد صاحب” کی زبان سے پھوٹا ہے۔ فرمایا گیا کہ: “دارالعلوم دیوبند کو انگریز چندہ دیا کرتے تھے۔” سبحان اللہ! یہ وہ جملہ ہے جو کسی مستشرق کے منہ سے نکلتا…
